نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میری بات بری لگی ہو تو معذرت قبول کریں۔ میرا نہیں خیال کہ جب تک ٹھوس معلومات فراہم ہو جائیں ،اس وقت تک تردید یا تصدیق کی جاتی۔ معلومات میں فراہمی کی رکاوٹ کسی بھی قسم کی ہو سکتی ہے۔ جب صورتحال بہتر ہوئی تو بیان جار ی کر دیا گیا۔
  2. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بندے کی خیریت، اور افواہیں اڑانے کی مذمت سے زیادہ آپ کا فوکس تردید پر ہے:sarcastic: لگتا ہے کہ فوراً تردید نہ آنے سے زیادہ آپ کو اس بات پر زیادہ غصہ ہے کہ انہوں نے علاج پنڈی میں کیوں نہ کروایا:nottalking:
  3. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بغیر تصدیق کے کوئی دوسرا بندہ تردید کیسے کرتا۔:raisedeyebrow: وہ بھائی زخمی ہوئے ہیں، افواہیں ان تک پہنچنے اور پھر جواب میں وقت تو لگ ہی جاتا ہے۔ بندے نوں ساہ تے لین دیو:nerd:
  4. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

    میں فوجی اداروں کے سیاست میں مداخلت کے حق میں نہیں ہوں۔ ساتھ ہی ساتھ میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ سیاستدانوں نے سول اداروں کا ناس مار دیا ہے، اور بہت سے لوگوں کو یہ مسئلہ ہے کہ بطور ادارہ، پاک فوج قائم اور مضبوط کیوں ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ فوج میں بھی بندے ویسے لگیں جیسے پولیس میں تھانیدار، وہ بھی ان...
  5. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

    اصل سوال یہ تھا کہ آیا جس کو اسٹیبلشمنٹ والے سپورٹ کرتے ہیں، کیا ہمیشہ وہی جیتتے ہیں ؟
  6. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جھوٹی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔
  7. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

    ڈان گروپ قطعی طور پر غیر جانبدار نہیں ہے۔ ڈان گروپ کے سی ای او کا انٹرویو
  8. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

    اس سوال کا جواب دینے سے پہلے میں ایک چھوٹا سا سوال پوچھنا چاہوں گا کہ آپ کس پارٹی کو سپورٹ کرتے ہیں /کرتے رہے ہیں ؟
  9. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

  10. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

    مس کمیونی کیشن اور وقت کی پابندی کا مسئلہ لگ رہا ہے۔
  11. عباس اعوان

    ڈ۔ عمر سیف کے کارنامے پر بل گیٹس بھی حیران!

    کیا صرف فرد کی فراہمی کی جا رہی ہے ؟ فرد کیا ہوتی ہے ؟ زمین کی نشاندہی، اورمنتقلی کی کیا صورتحال ہے ؟
  12. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

    ہیرو کا ویلکم ہے :)
  13. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

    اب اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ دعوت وہیں سے دی گئی تھی ؟ :) ہو سکتا ہے پی ٹی آئی کی مقامی قیادت نے دعوت دی ہو، جیسا کہ دستور ہے۔
  14. عباس اعوان

    ڈ۔ عمر سیف کے کارنامے پر بل گیٹس بھی حیران!

    کیا پاکستان میں پٹوار سسٹم ختم ہو چکا ؟ محمد تابش صدیقی عبدالقیوم چوہدری
  15. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

    چوہدری صاب !!!!!!!!!!!! دور طالب علمی میں ہم نے بھی اس ہوٹل میں دعوتیں کھائی ہیں، کیا ہم بھی کسی کے ایجنڈے پر عمل پیرا تھے ؟ اور جہاں تک سیکیورٹی کا تعلق ہے تو شہر کی سیکیورٹی کے متعلق آپ مجھ سے کہیں زیادہ بہتر جانتے ہیں۔ :)
  16. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اصل سوال کا جواب آپ نے نہیں دیا، جواب ابھی تک باقی ہے۔ :)
  17. عباس اعوان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میسی کے گول کو۔ میسی کا میں اتنا زیادہ فین نہیں ہوں، اور کلب کا تو میں ہالا مادریدہوں۔لیکن اس نے فٹ بال کی ہینڈلنگ (فُٹنگ؟) بہت زبردست کی۔
  18. عباس اعوان

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    میں نے نہیں میں ووٹ اس لیے دیا کہ میں لاہور سے بہت زیادہ دور ہوتا ہوں۔
  19. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    Pakistanis Are Misusing Google Maps Ahead of Nawaz Sharif's Arrival
Top