آپٹیکل ڈرائیو کی جگہ پر شاید لگ جائے۔ زیادہ ریم کے ساتھ ایس ایس ڈی پر آپریٹنگ سسٹم اور سافٹ وئیر سے پرفارمنس بوُسٹ ملے گا۔
بجٹ رینج کے حوالے سے بہت اچھا لیپ ٹاپ ہے، مبارک ہو :)
سرکاری سکول میں بلڈ ٹیسٹ کرنے والے آئے تھے، اگر یادداشت میر ا ساتھ دے رہی ہے تو غالباً اے پازیٹو بلڈ گروپ تھا۔
والد صاحب کا بھی یہی بلڈ گروپ ہے۔
بڑے بھائی کا غالباً او پازیٹو یا او نیگٹو ہے۔
بہت بہت شکریہ فرقان برادر :)
آپ کا بہت شکریہ محترم وجی صاحب
آپ کا بہت بہت شکریہ عبید بھائی :)
بہت بہت شکریہ سین خے :)
مبارک باد کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ سردار محمد نعیم صاحب :)