نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    مبارکباد عباس اعوان کے دو ہزار مراسلے

    مبارک باد کا بہت بہت شکریہ عدنان بھائی :) بہت بہت شکریہ عرفان بھائی کبھی اپنے ہاتھ کے بنے ہوئے کباب تو کھلائیں ذرا :) بہت بہت شکریہ تابش برادر :) اسلام آباد ملاقات کا کوئی پلان رکھیں نومبر میں۔ آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ حمزہ برادر۔ آپ کا شکریہ ربیع بھائی، خوش رہیں :) از دمِ آن مرد بسی...
  2. عباس اعوان

    مبارکباد عباس اعوان کے دو ہزار مراسلے

    آپ کا انتہائی شکریہ @جاسمن۔آپ کا گمان بہت اچھا ہے۔ مبارکباد کا دھاگہ کھولنے کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ۔ اور اس سے کہیں بڑھ کر ان بے انتہا اچھی دعاؤں کے لیے شکریہ، کہ جن سے بڑھ کر کوئی تحفہ نہیں دیا جا سکتا۔ آمین، ثم آمین۔ پاک رب یہ سب دعائیں آپ کے لیے اور آپ کی فیملی کے لیے بھی قبول فرمائے، آمین
  3. عباس اعوان

    شبیر تو دیکھے گا۔

    شبیر تو دیکھے گا۔
  4. عباس اعوان

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    اُمت کی کیمیکل کمپوزیشن (غالباً)کے بارے میں علامہ اقبال فرماتے ہیں: اپنی ملت پر قياس اقوام مغرب سے نہ کر خاص ہے ترکيب ميں قوم رسول ہاشمی
  5. عباس اعوان

    چند انتظامی تبدیلیاں

    بہت بہت مبارک ہو تابش برادر۔ :)
  6. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اپوزیشن والوں میں اتنا دم خم ہوتا تو حالات یہاں تک پہنچتے ہی نہیں۔
  7. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

    قومی اسمبلی کی جنرل نشستیں 272 ہیں، جن میں سے 141 پنجاب کی ہیں۔ قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستیں 60 ہیں ، جن میں سے 32 پنجاب کی ہیں۔ قومی اسمبلی میں غیر مسلموں کی مخصوص نشستیں 10 ہیں۔ جنرل نشستوں پر عوام ووٹ ڈالتے ہیں، جبکہ مخصوص نشستوں پر ، جیتی ہوئی پارٹیوں کو حصہ بقدر جثہ ملتا ہے۔
  8. عباس اعوان

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    اب اس پر ن لیگ کے حامی کیوں خاموش ہیں ؟ اپنی سابقہ حکومت کی کارکردگی اس معاملے پر کیوں نہیں کمپئیر کرتے ؟ ان 4 حلقوں کو کتنی دیر روک کر رکھا گیا تھا ؟
  9. عباس اعوان

    بیرونِ ملک مقیم ہر پاکستانی ایک ہزار ڈالر ڈیم فنڈ میں بھیجے: وزیراعظم عمران خان

    چلیں قرضہ لے کر ڈیم بنا لیتے ہیں، قرضہ دینے والے کی تمام شرائط مان کر، یہ بہتر طریقہ ہے۔
  10. عباس اعوان

    بیرونِ ملک مقیم ہر پاکستانی ایک ہزار ڈالر ڈیم فنڈ میں بھیجے: وزیراعظم عمران خان

    پٹواریوں کا بس نہیں چل رہا کہ کہہ دیں کہ ڈیم بنانا غلط ہے۔
  11. عباس اعوان

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    زبردست عرفان بھائی۔ میں سمجھتا تھا کہ میں نے ذائقہ دار کھانا بنانا سیکھ لیا ہے لیکن You've knocked it out of the park
  12. عباس اعوان

    رہنمائی درکار ہے

    موبائل پر واٹس ایپ یا سکائپ، وائبر وغیرہ پر ایک ایسی گروپ چیٹ بنائیں جس میں صرف آپ خود ہی اکیلے موجود ہوں۔ پھر موبائل نوٹ پیڈ سے ٹیکسٹ کو کاپی کر کے اس خالی گروپ چیٹ میں سینڈ کر دیں۔ اپنے کمپیوٹر پر واٹس ایپ یا سکائپ، وائبر وغیرہ لاگ ان کریں اور وہاں سے ٹیکسٹ کاپی کر کے جہاں مرضی پیسٹ کر لیں...
  13. عباس اعوان

    رہنمائی درکار ہے

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا زبردست ت ت ت ت ت ت ت ت ت ت ت ت ت ت ت
  14. عباس اعوان

    شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

    شمال اور مشرق :37.504014, 127.116361 مغرب:35.716680, 72.648672 جنوب:2.741418, 101.699466
  15. عباس اعوان

    ہاہاہاہاہاہاہا اصل میں اردو محفل میں بائی ڈیفالٹ اردو لکھی جاتی ہے، تو انگریزی کہیں اور لکھ کر ،...

    ہاہاہاہاہاہاہا اصل میں اردو محفل میں بائی ڈیفالٹ اردو لکھی جاتی ہے، تو انگریزی کہیں اور لکھ کر ، پھر کاپی کر کے پیسٹ کرنے کی مشقت بچانے کی خاطر یوں ہی لکھ دیا۔ :)
Top