نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یہ سادگی الیکشن ہارنے کے بعد ہی کیوں آئی ہے ؟
  2. عباس اعوان

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    آپ آفیشل بندے ہیں، آپ جواب دیں :)
  3. عباس اعوان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ڈسٹری بیوٹڈ یا آٹومیٹک، دونوں طریقوں سے ممکن ہے۔
  4. عباس اعوان

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    ایک ارب درخت کدھر ہیں ؟
  5. عباس اعوان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یہ وہی ووٹرز لسٹ ڈیٹا ہے جو تمام جماعتوں کو فراہم کیا جاتا ہے، جس کو دیکھ کر ووٹر کی پرچی بنائی جاتی ہے۔ جماعتِ اسلامی نے اس کا بہت محدود استعمال کیا۔ پی ٹی آئی نے اس کا بہتر استعمال کیا اور مثبت نتائج پائے۔ پی ٹی آئی نے اس سسٹم کا استعمال غالباً 2015 میں بھی کیا تھا۔
  6. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ن لیگیوں نے تمام سول اداروں کے نام لکھ لیے ہیں، جونہی عمران خان حلف اٹھائیں گے، اداروں کی تباہی کی ذمہ داری ان پر ڈال دی جائے گی۔
  7. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٹھیک ہے جی، ہم مان لیتے ہیں۔:tongueout:
  8. عباس اعوان

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    بچوں کو ایسی سہولیات آف لائن ہی دی جائیں تو میرے خیال میں زیادہ بہتر ہے۔
  9. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کون سی سوشل میڈیا ٹیم ؟
  10. عباس اعوان

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    جی آ۔ یہ گمنام محترم غالباً بل گیٹس ہیں جن کو پوری دنیا جانتی ہے ، ان کا اکاؤنٹ فالو کرتی ہے، اور ان کی پوسٹ پر ریپلائی نہیں کر پائی۔
  11. عباس اعوان

    خان الیکشن جیت چکے ہیں‘ ہدف پورا ہو چکا ہے لہٰذا اب نواز شریف کو گھر جانے کی اجازت مل جانی چاہئے

    چوہدری صاحب اپنی جیب سے لوٹا ہوا مال واپس جمع کروائیں تو میں نواز شریف کی رہائی پر گل پاشی بھی کروا دوں۔
  12. عباس اعوان

    خان الیکشن جیت چکے ہیں‘ ہدف پورا ہو چکا ہے لہٰذا اب نواز شریف کو گھر جانے کی اجازت مل جانی چاہئے

    کالم نگار کو یہ بات لکھتے ہوئے شرم بھی نہیں آئی کہ عدالتی سزا یافتہ کو یوں کھلے بندوں چھوڑ دیا جائے ۔ جیل میں موجود باقی قیدیوں کا کیا قصور ہے ؟
  13. عباس اعوان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ایہہ وی پا دیو پی ٹی آئی تے !!!!
  14. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس میں بابا کوڈا نے آپ لوگوں کی تعریف نہیں کی۔ :)
  15. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آفیشل ٹیم کی نسبت رضاکاروں نے بہت اچھا اور بہتر کام کیا۔
  16. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ کی بات نہیں سمجھا میں۔ذرا تشریح کر دیں۔
  17. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    باشعور عوام کا شکریہ۔
Top