مجھے نہیں معلوم کہ یہ خبر کس نے لکھی، اور آیا پی آئی ٹی بی نے بھی یہی کچھ کہا یا خبر لکھنے والے سے لکھتے ہوئے غلطی ہو گئی، کہ اس میں بہت ساری چیزیں غلط ہیں۔ بلاک چین کی ضرورت اور گوگل کی گارنٹی وغیرہ ساری ہوائی باتیں ہیں۔مزید بہت کچھ بھی سوالیہ ہے۔
نیز خبر میں یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ ایپ اور...
میں نے پاکستان آئی ٹی انڈسٹری میں 3 سال سے زیادہ گزارے ہیں، پاکستانیوں میں اتنی صلاحیت موجود ہے کہ وہ اس قسم کا سافٹ وئیر تیار کر سکتے ہیں۔ سٹریس ٹیسٹنگ، لوڈ ٹیسٹنگ وغیرہ کا نہ کرنا، بد نیتی زیادہ نظر آتی ہے مجھے۔ یوں لگتا ہے کہ جس ادارے نے تیار کی، انہوں نے پیسے چھاپنے پر زیادہ توجہ دی۔
غالباً مسلم لیگ (ق)، چوہدری بردران والی۔
ان کے ساتھ پی ٹی آئی کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ تھی۔ چونکہ مجھے مکمل اندازہ نہ تھا کہ کتنی سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہے توقومی کی 3 سیٹوں کی پیش گوئی کی، انہوں نے 4 جیت لیں۔ :)