نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    پھر تو ہم باہر سے پورے پاکستان پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ :)
  2. عباس اعوان

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    ۔۔ پاکستان تحریک انصاف: 120 ۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن): 55 ۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی: 30 ۔۔ ایم کیو ایم پاکستان: 12 ۔۔ بلوچستان عوامی پارٹی: 8 ۔۔ متحدہ مجلس عمل: 7 ۔۔ عوامی نیشنل پارٹی: 6 ۔۔ تحریک لبیک : 5 ۔۔ پاک سرزمین پارٹی: 4 ۔۔مسلم لیگ (ق): 3 ۔۔عوامی مسلم لیگ : 1 ۔۔ مسلم لیگ (ض): 1 ۔۔ آل پاکستان...
  3. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عدلیہ کو مضبوط کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، اگر حکومت نے ان کو مضبوط نہیں کیا، بلکہ الٹا مزید کمزور کیا تو یہ آدھا سچ نہیں، مکمل جرم ہے۔
  4. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ان جمہوری رہنماؤں کو لولے لنگڑے ادارے خوش آتے ہیں کہ ان کی لوٹ مار کو روک نہ سکیں۔
  5. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا جمہوری حکومتوں نے عدلیہ کو مضبوط کیا ؟
  6. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں نے یہ لنک پڑھ کر ہی آپ کی نذر کیے تھے۔ ملاحظہ ہو۔
  7. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عدلیہ کو سابقہ حکومتوں نے کمزور کیا تا کہ وہ اپنی مرضی کے فائر چلوا سکیں۔ عدلیہ کو اتنا طاقتور بنانا چاہیے تھا کہ کوئی ان کے کندھے پر بندوق نہ رکھ سکے، چاہے وہ بندوق خلائی مخلوق کی ہو یا پولیس کی۔
  8. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ ذیل میں چیک کریں کہ کنٹرول کس کے پاس ہے۔ وفاقی وزارت برائے انسداد منشیات خود کہہ رہی ہے کہ اے این ایف ان کی ہے۔ اے این ایف والے خود کہہ رہے ہیں کہ وہ متعلقہ وزارت کے ماتحت ہیں، لیکن آپ ان کو کہیں اور کا بتا رہے ہیں۔ :) جہاں تک ڈی جی کا تعلق ہے تو حکومت کو چاہیے کہ ڈیپوٹیشن والے ڈی جی...
  9. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہی تو ہم کہتے ہیں کہ ن لیگ اور پی پی نے ادارے تباہ کر دیے۔ شریف حکومت کے دباؤ میں اس کیس پر پیش رفت نہ ہوئی، اور نہ ہی نیب نے حدیبیہ کیس میں اپیل دائر کی، جس کی وجہ سے شریف خاندان کو سپریم کورٹ سے ریلیف مل گیا۔ سویلین ادارے سیاستدانوں ہی نے تباہ کیے ہیں، ریسکیو 1122 اور نادرا کا حال آپ کے...
  10. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ANF :: Organization
  11. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ANF :: Where We Are
  12. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چوہدری صاحب، پڑھے لکھے ہو کر ایسی باتیں نہ کیا کریں۔ یہ اینٹی نارکاٹکس فورس کے بندے ہیں، جو حنیف عباسی کیس میں پراسیکیوٹر ہیں۔ پولیس ، ہائی وے پٹرول، کسٹمز وغیرہ کی طرح ان کی بھی وردی ہوتی ہے، اور ان سب کی طرح یہ بھی سویلین فورس ہے۔ نون لیگ کی سپورٹ میں اپنا سٹینڈرڈ تو نہ گرائیں۔ :)
  13. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے کہیں پر بھی، کوئی بھی پوسٹ نظر نہیں آئی جس میں کہا گیا ہو کہ عباسی بے گناہ ہے۔ اس کے جرم پر کسی کو نظر نہیں، فیصلے کے وقت پر سب کو تکلیف ہے۔
  14. عباس اعوان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک وکیل اور جج ہونے کے ناتے الزامات کے ثبوت کی اہمیت ان سے بہتر کون جانتاہو گا۔ مجھے ان تمام الزامات کے ثبوت کا انتظار ہے۔ اگر کوئی ثبوت نہیں آتا تو جان لیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔
  15. عباس اعوان

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    ایڈی گرمی اچ ؟
  16. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

    پری ضیاء اور پوسٹ ضیا آرمی میں بہت فرق ہے۔ اٹیک کی بجائے ڈیفنس پر دیکھیں۔
  17. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

    محمد تابش صدیقی عبدالقیوم چوہدری یاز
  18. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

    Irony کی اس سے بڑھ کر اور کیا مثال ہو گی ؟
  19. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

    آپ یہ بات بھول گئے جو میں نے سول اداروں کے بارے میں کہی۔سول ادارے اس قابل نہیں ہیں کہ ایسے کام کا بیڑہ اٹھا سکیں۔ایان علی کیس روز روشن کی طرح سامنے ہے۔زرداری مافیا کی شوگر ملوں پر قبضے کی بابت بھی معلوم ہو گا آپ کو۔ماورائے عدالت کسی چیز کے حق میں نہیں ہوں۔لیکن پاکستان میں سزا دینے کے لیے بھی...
Top