میرے خیا ل میں پول کو غلط بنایا گیا ہے۔ایم ایم اے میں شامل جماعتوں کو الگ الگ نہیں رکھنا چاہیے تھا۔ایسے ہی عوامی مسلم لیگ اور پی ٹی آئی کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہے، تو ان کا ووٹ بھی پی ٹی آئی کو ہی جانا چاہیے تھا۔
ہمار ا پرانا ڈیسک ٹاپ غالباً 2014-2013 میں تیار کیا گیا تھا، جب فورتھ جنریشن پروسیسر ابھی مارکیٹ میں لانچ ہی ہوئے تھے۔ اس سے قبل کا کمپیوٹر 2006 کا تھا جس کو ساتھ ساتھ اپ ڈیٹ کرتے رہے لیکن آخر کار اس نے جواب دے دیا(ایچ ڈی ویڈیو اور فلیش گیمز بھی درست نہیں چلتی تھیں)۔ 2014-2013 والے کمپیوٹر میں...
مارخور کے سینگ بڑے اور باقاعدہ بل دار ہوتے ہیں۔نیز اس کے ایال بھی ہوتی ہے۔یہ تو ہرن کی فیملی کا کوئی جانور لگ رہا ہے۔
نوٹ: یہ میری ناقص معلومات ہیں، غلط بھی ہو سکتی ہیں۔:)
جی آ، خفیہ والے یہ کام سر عام کرتے پھر رہے ہیں۔
نونی امیدوار کی تردید آپ نے دیکھ لی ہو گی۔
اتنا مان لیا آپ نے کہ وہ محکمہ زراعت والے تھے، ٹکٹ والی پھلجڑی پر ابھی تک کیوں یقین ہے ؟