یعنی آپ 2007 کے اس الیکشن کا حوالہ نہیں دیں گے جس میں آپ کے مطابق دھاندلی نہیں ہوئی تھی؟
صاحب میں اس سال ہونے والے ریفرنڈم کی بات کر رہا تھا جس میں لگ بھگ ٥٧% لوگوں نے ووٹ ڈالے جس میں سے ٩٠% شامی عوام نے حق میں ووٹ دیا۔ گویا یہ نتائج اپر حوالہ میں پیش اس سروے کے نتائج سے میپ (میل) کر جاتے ہیں جس...