نتائج تلاش

  1. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    ایران پر بہت سے حملوں کی پیش کش پر پاکستان کے انکار کی وجہ سے ہی ایران پر حملہ کی نوبت نہیں آ سکی ورنہ یہ کندھا اگر پیش کر دیا گیا ہوتا تو بہت پہلے اور کئی طرح سے ایران پر حملہ ہو چکا ہوتا۔ ایران پر جب با قاعدہ فوجی حملہ ہو گا تو اس کے لئے عرب ممالک کی سر زمین استعمال ہو گی نہ کہ پاکستان کی جو...
  2. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    آپ یہ بتائیے کہ کسی دوسرے ملک کو کیا حق حاصل ہے کہ وہ پاکستان کو دھمکی آمیز انداز میں کچھ کرنے یا نہ کرنے کا کہے۔ کسی ملک سے کوئی سیاسی مطالبہ کرنا اور پورا نہ ہونے کی صورت میں سفارتی تعلقات میں کمی کا عندیہ دینا، جبکہ مطالبہ ایک اور ملک میں عدم مداخلت کا ہو، بین الاقوامی تعلقات میں معمول کی...
  3. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    بھائی آپ کے قہقہے کے جواب میں تو پھر سروے رپورٹ ہی کافی ہے ;)
  4. خرم زکی

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    خرم صاحب میں پہلے بھی کہہ چکی ہوں یہ ایک مذہبی موضوع نہیں ھے اسلیئے آپ مذہبی حوالے سے دلائل مت دیں خاتون، میں نے مذہبی دلائل پیش نہیں کئے.۔۔۔کسی نے روایت کے حوالے سے بات کی تھی (یعنی آپ نے نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان بغیر جانچ پڑتال کے یہاں بطور دلیل پیش کر دیا ھے اور یہ ذمہ داری ہم...
  5. خرم زکی

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    کیا ایک ان پڑھ مرد اور ان پڑھ عورت میں مرد کی ذہنی سطح عورت سے بڑھ کر ہو گی اگر آپ غور کرتیں تو میں اپر اس موضوع پر بات کر چکا تھا اور میرا حوالہ اسی پوری گفتگو میں غیر مذہبی رہا ہے۔ جدید تحقیقات کے مطابق ایک مرد اوسطا خواتین سے آئ کیو میں ٥ درجہ اپر ہوتا ہے۔
  6. خرم زکی

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    ذہانت میں مردوں کی عمومی برتری پر تو سٹڈیز کا حوالہ اپر دے دیا گیا، تصدیق کس سے کروانی تھی البتہ یہ معلوم نہیں تھا۔ یہاں سائنس، ریاضی اور دیگر شعبہ جات میں مردوں کی برتری کی بات ہو رہی ہے تو عرض کرتا چلوں کہ زندگی کے ان دھاروں میں مردوں کا آگے ہونا تو ان معاشروں میں بھی مسلم ہے جہاں صنفی مساوات...
  7. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    ممکن ہے کسی بھی ملک میں نمائندہ نہ ہو مگر یہ بھی ممکن ہے کہ کچھ ممالک میں بہتر سیمپل ہو اور کچھ میں بدتر۔ چونکہ یہ انٹرنیٹ سروے تھا اس لئے یہ بات اہم ہے کہ شام میں انٹرنیٹ تک رسائی باقی عرب ممالک کے مقابلے میں کافی کم ہے۔ اس لئے یہ ممکن ہے کہ شام میں سروے رینڈم سیمپل سے زیادہ دور ہو۔ اب ممکن تو...
  8. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    98 لوگوں کے سیمپل میں ایرر زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ اگر سروے کے نتائج کے مطابق 55 فیصد کا کہنا ہے کہ اسد حکومت میں رہے تو اگر آپ بیس سروے کریں اسی تعداد کے تو ان میں سے 19 میں نتائج 45 سے 65 فیصد کے درمیان ہوں گے۔ جی جناب یہ بات تو میں تسلیم کرتا ہوں کہ سمپلنگ ایرر بڑھ جاتا ہے لیکن اگر اس کو کم سے کم...
  9. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    میں خود اس شعبہ سے کافی عرصہ متعلق رہا ہوں۔ اگر شام سے لیا گیا سیمپل نمائندہ تھا، جیسا کہ کوئی وجہ نہیں کہ صرف شام کے حوالے سے کسی شبہ کا اظہار ہو سکے، تو پھر ممکن ہے کہ سمپلنگ ایرر میں اضافہ ہو لیکن سروے کے کسی سب گروپ کی بابت نتائج اخذ کرنا تو اک روٹین کا کام ہے اور آج تک میں نے جتنے بھی سروے...
  10. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    مگر سروے کے متعلق یہ بھی دیکھ لیں زیک صاحب کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ یہ سروے جو شام کے بارے میں ہوا اس میں شام سے نمائندہ سیمپل شامل ہی نہیں کی گیا تھا ؟؟؟ عجب بات ہے بی بی سی کو اسی سروے کے اس حصّے پر کوئی اعتراض نہیں جو دیگر عرب ممالک سے تعلق رکھنے والوں کی آراء سے متعلق ہے لیکن چوں کہ شامی...
  11. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    اس میں یہ جاننا زیادہ اہم ہے کہ دوسرے ممالک کے داخلی معاملات میں مداخلت کی کیا تُک ہے۔ بجا فرمایا مگر یہ سوال تو ان سے ہونا چاہیے جو بحرین میں اپنی فوجیں بھیج رہے ہیں۔ آخری اطلاعات آنے تک وہ ممالک سعودی عرب، متحدہ عرب امارات تھے اور اب یہ پاکستان سے سابقہ فوجی حضرات کی بھرتی کا سلسلہ جو ہمارے...
  12. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    تاہم اس سے قطع نظر کے بحرین میں کیا ہو رہا ہے، آپ نے نہ صرف خود خبر کے عنوان میں تحریف کی ہے بلکہ خبر کے مواد کو بھی جوں کا توں بیان نہیں کیا. خبر نگار نے واضح کیا ہے کہ "پاکستانی فیصلہ سازوں نے ایرانی تنبیہ نظرانداز کرتے ہوئے بھرتی کا عمل جاری رکھا ہے۔ فوجی فاؤنڈیشن کی ذیلی تنظیم فوجی سکیورٹی...
  13. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    ساجد صاحب یہ شام و بحرین کا موازنہ اس لئے غلط ہے کہ : ١. شامی عوام کی اکثریت بشار الاسد کی حامی ہے جیسا کہ بین الاقوامی سروے کے نتائج سے واضح ہے۔ ہمیں پروپیگنڈہ اور خبر کا فرق سمجھنا ہو گا۔ یہ صحیح ہے کہ فرانس، برطانیہ، امریکہ و اسرائیل کی کھلی حمایت بھی ایک گروہ کو حاصل ہے مگر یہ گروہ اقلیت...
  14. خرم زکی

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    مرد و عورت کی مساوات کا میل شاونزم سے کیا تعلق خاتون ؟؟؟ یہ تو فمنزم سے متعلق ہے ۔ میں تو موضوع سے متعلق گفتگو کر رہا ہوں ورنہ تو دنیا میں کئی ازم موجود ہیں!
  15. خرم زکی

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    ہر دعویٰ محتاج دلیل و برہان ہے اور ہر تحقیق و نظریہ کو شواہد کی بنیاد پر چیلنج کیا جا سکتا ہے۔ لیکن علمی دنیا میں جہالت کو دلیل کے طور پر پیش کرنے کئی کوئی ریت قابل قبول نہیں اور یہ کہنا کہ یہ نظریہ اس لئے غلط ہے کیوں کہ پیچھے پیش کیا جانے والے کئی نظریات غلط تھے کوئی علمی وزن نہیں رکھتا۔
  16. خرم زکی

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    موضوع پر دونوں اعتبار سے گفتگو ہو سکتی ہے، دینی لحاظ سے اور عقلی اعتبار سے۔ جب ہم ان لوگوں سے گفتگو کرتے ہیں جو اس حوالے سے دینی ماخذ کو قبول نہیں کرتے تو پھر قران و حدیث کا حوالہ دینا بے سود ہوتا ہے۔ صنفی اعتبار سے کون ذہین ہے، یہ کوئی عقلی مسائل میں سے نہیں کہ جس کہ حوالے سے عقل محض کوئی حکم...
  17. خرم زکی

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    جی پڑھ چکا مگر وہ موضوع سے متعلق نہیں اس لئے حوالہ نہیں دیا اگرچہ خبر میں حوالہ موجود ہے۔ کسی تحقیق پر تنقید تو خیر ہوتی رہتی ہے مگر اس کا معیار پچھلی تحقیق کا غلط یا درست ہونا نہیں ہوتا۔
  18. خرم زکی

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    یہ لیں جی اس سائنٹفک سٹڈی کا حوالہ آپ کے مطالبہ کے مطابق سائنٹفک جرنل سے بھی حاضر خدمت ہے
  19. خرم زکی

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    محترمہ فرحت کیانی صاحبہ، یہ ایک تحقیق کا میں نے حوالہ دیا ہے، دوسری تحقیق کا حوالہ یہ رہا۔ اس کے مطابق بھی مرد خواتین کے مقابل زیادہ ذہین ہوتے ہیں. پہلی تحقیق پروفیسر رشٹن جبکہ یہ دوسری پروفیسر رچرڈ اور پال ارونگ کی ہے۔ دونوں مختلف سائنٹفک جرنلز میں پیر رویو کے لئے چھپ چکی ہیں۔
  20. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    کچھ یاد ہے جب تک الجزیرہ شیلڈ فورس نہیں گئی تھی اس بیچاری الجزیرہ شیلڈ فورس کا زور صرف بحرین تک چلتا ہے، فلسطین جانے کی زحمت یہ گوارہ نہیں کرتے کیوں کہ وہاں بحرینی عوام نہیں بلکہ اسرائیلی فوجی ہوتے ہیں
Top