نتائج تلاش

  1. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    یہ روسی نیوز ایجنسی سے جو شام کا حلیف اور ایران کا بھی حلیف ملک ہے صحیح بات ہے جناب، مگر آپ نے خبر پڑھنے کی زحمت گوارا نہیں کی. پہلی بات خبر کی سورس ایک غیر معروف چینی اخبار ہے نہ کہ روسی نیوز ایجنسی، دوسری بات یہ کہ خبر کے مطابق یہ فوجی بھیجے جانے کی توقع ہے نہ کے بھیجے جا چکے، اور تیسری بات...
  2. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    ایران کی تو اس کے 40 سال پرانی زنگ لگی ائیر فورس نے ہمارا جو بگاڑنا ہے آ کر بگاڑ لے ہمیں دھمکانے کی ضرورت نہیں ۔ چلیں جناب ان کی ائرفورس کو تو زنگ لگ چکا ، مگر ہماری ائرفورس کہاں ہے ؟؟؟ روزانہ ہمارے ملک پر ڈرون حملے ہوتے ہیں، کل ہی کی بات ہے بنوں جیل سے ٤٠٠ دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوچکے۔...
  3. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    اگر کسی کے پاس ایک فوٹو بھی ہے تو لا کر دکھا دے کہ پاکستانی فوجی وہاں پر ایکٹیو ہے۔ نہیں جناب یہ کسی نے بھی نہیں کہا کہ پاکستان کے حاضر سروس فوجی وہاں تعینات ہیں بلکہ یہ بات ریٹائرڈ فوجیوں کے حوالے سے کی گئی ہے۔
  4. خرم زکی

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    جی دو حوالوں سے فرق واضح ہے: ١. ذہانت ٢. یاداشت ذہانت کے حوالے سے جو جدید تحقیقات ہوئی ہیں ان کے مطابق مرد خواتین سے اوسط ٤ پواینٹ آئ کیو کے پیمانے پر آگے ہوتے ہیں۔ یاداشت کے حوالے سے مردوں کی ٹیکٹیکل یا ویژو سپیٹیل یاداشت عورتوں کے مقابل اچھی ہوتی ہے جبکہ خواتین کی جذباتی یا وربل...
  5. خرم زکی

    علماء خاموشی توڑیں

    جس زمانے میں پاکستان کی آئی ایس آئی اور امریکہ کی سی آئی اے نے مل کر افغانستان میں روسی فوج کے خلاف جہاد شروع کرایا اس زمانے میں پاکستان کے حکمران جنرل ضیاء الحق کے ساتھ اختلاف کرنا موت کو دعوت دینے کے مترادف تھا۔ جنرل ضیاء الحق نے اپنی غیر جماعتی پارلیمنٹ کے ذریعہ شریعت بل کے پردے میں اپنی مرضی...
  6. خرم زکی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    نہ ہی شام میں اور نہ ہی لبنان میں ایرانی افواج موجود ہیں۔ دونوں ملکوں کی اپنی قومی افواج ہیں. جبکہ بحرین سمیت دیگر ملکوں کی اپنی قومی افواج نہیں بلکہ وہ کراے کے فوجی بھرتی کرتے ہیں.
  7. خرم زکی

    نیٹو رسد کی بحالی اور دفاع پاکستان کونسل کی ڈینگیں

    نیٹو سپلائی کی بحالی کے بعد نام نہاد دفاع پاکستان کونسل کے کتنے راہنما نیٹو کنٹینرز کے سامنے لیٹ کر ان کنٹینرز کو روکنے یا خودکشی کے وعدہ پر قائم اور عملدرآمد کا ارادہ رکھتے ہیں ؟؟؟
  8. خرم زکی

    سعودی حکمرانوں کی بے حسی اور امریکہ کے تلوے چاٹنے کا ایک اور ثبوت

    وارث صاحب، مجھے یاد نہیں پڑتا کہ میں نے کسی کو کوئی گالی دی تھی ! شائد آپ لفظ "بے غیرت" کی بات کر رہے ہیں مگر میں ایک امر واقعہ کی طرف اشارہ کر رہا تھا نہ کہ کسی کو کوئی گالی دے رہا تھا۔
  9. خرم زکی

    سعودی حکمرانوں کی بے حسی اور امریکہ کے تلوے چاٹنے کا ایک اور ثبوت

    لوگ زرداری کو گالی دیتے ہیں، امریکہ کو بھی گالی دیتے ہیں، فضل الرحمٰن کو بھی کوستے ہیں، لیکن کوئی ان سعودی --- کو کچھ کہنے کی جرات نہیں کرتا کیوں کہ یہ ہمارے مائی باپ ہیں ؟؟ یہ دورنگی رویہ و منافقت نے ہمیں نہ دین کا رکھا اور نہ دنیا کا۔ یہ خبر پڑھیں اور دیکھیں کہ کس طرح سعودی حکمرانوں کے دباؤ کی...
  10. خرم زکی

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    جیسا کہ پہلے عرض کیا گیا تھا کہ اخلاقیات کا جنازہ اس قتل و غارت گری سے نہیں نکلا بلکہ اکثریت کی خاموشی سے نکلا.۔۔اب یہاں کہا گیا کہ تصور کے دونوں رخ دیکھنے سامنے رکھنے چاہیئں۔۔بجا ارشاد فرمایا مگر جواب میں ایک دہشت گرد تنظیم کے راہنما کی پریس کانفرنس سے استدلال کیا گیا اور پھر اس کو خبر کے طور...
  11. خرم زکی

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    اخلاقیات مر چکیں، اس قتل و غارت کی وجہ سے نہیں بلکہ اکثریت کی خاموشی کی وجہ سے !
  12. خرم زکی

    مولانا دریا بادی کی تحقیق

    صحیح فرمایا آپ نے.۔۔لیکن ایسے لوگ جو علمی ذہن بھی رکھتے ہوں، برداشت بھی اور آزاد ذہن بھی، مشکل سے ملتے ہیں :?
  13. خرم زکی

    'گاؤں والوں نے بھی مزاحمت نہیں کی'

    کسی حد تک آپ کی بات صحیح ہے مگر افغان طالبان نے پچھلے کئی سالوں میں کوئی فرقہ وارانہ حملہ نہیں کیا اور ٣ سال پیشتر میری کچھ طالبان مجاہدین سے ملاقات ہوئی (جن میں سے بیشتر اب شہید ہو چکے ) تو ان کے رویہ میں فرقہ واریت نہیں تھی بلکہ انھوں نے بتایا تھا کہ افغان شیعہ بھی ان کے ساتھ امریکیوں سے جہاد...
  14. خرم زکی

    'گاؤں والوں نے بھی مزاحمت نہیں کی'

    زیشان صاحب ، وہ کون سے پاکستانی ہیں جن کے دل تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ ہیں ؟؟؟ پاکستانی کوئی دہشتگرد قوم ہے جو پورے ملک میں دہشتگردی کرنے والوں کی حمایت کرے گی ؟؟؟ امید ہے آپ پاکستانی طالبان اور افغان طالبان کا فرق سمجھتے ہوں گے!
  15. خرم زکی

    'گاؤں والوں نے بھی مزاحمت نہیں کی'

    مجھے کچھ معلوم نہیں کہ کل میرے ساتھ کیا ہوگا کیونکہ میں طالبان کے حراست میں ہوں اور صرف یہ کہہ سکتا ہوں کہ میرا قصور صرف اتنا ہے کہ میں حکومت کے حمایتی امن لشکر کا رکن بنا تھا۔ اب میرے لیے صرف دُعا کریں۔‘ یہ الفاظ ہیں طالبان کے قبضے میں ایک امن لشکر کے رضاکار گل محمد بیٹنی کے جن کا رابط طالبان...
  16. خرم زکی

    مولانا دریا بادی کی تحقیق

    دراصل بات یہ ہے کہ علماے اہل دیوبند کے کسی اکابر نے شیعہ مسلک کی تکفیر نہیں کی، حاجی امداد اللہ مہاجر مکی سے لیکر مولانا رشید احمد گنگوہی تک، اور مولانا قاسم نانتوی سے لیکر مولانا اشرف علی تھانوی تک۔ پہلی دفعہ اس حوالے سے مولانا عبد الشکور لکھنوی نے قلم اٹھایا۔ مولانا عبدالماجد دریا آبادی نے اس...
  17. خرم زکی

    مولانا دریا بادی کی تحقیق

    میرے پاس یہ ساری خط و کتابت جو کہ مولانا عبد الماجد دریا آبادی اور مولانا اشرف علی تھانوی کے درمیان ہوئی بصورت کتاب موجود ہے اور سچ تو یہ ہے کہ میں مولانا عبد الماجد کی آزادانہ اور غیر متعصبانہ سوچ سے بڑا متاثر ہوں۔
  18. خرم زکی

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    میرا ایک جاننے والا زندہ بچ کر آنے میں کامیاب ہوا.۔۔وہ یہاں کراچی میں تعلیم کے لئے رہائش پذیر تھا اور یہیں اس کی دوست چلاس کے ایک سنی لڑکے سے ہوئی تھی. جب وہاں اس کو پکڑا گیا تو اسی سنی دوست نے گواہی دی کہ یہ لڑکا شیعہ نہیں ہے اور میں اس کو کراچی سے جانتا ہوں.۔۔اس سنی لڑکے کی مہربانی سے اس لڑکے...
  19. خرم زکی

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    2 اپریل کی رات 8 بجے باقی مسافروں کے ہمراہ میں بھی راولپنڈی سے سکردو کے لیے روانہ ہوا۔ راستہ بھر میں کنوائی کے نام پر گھنٹوں بسوں اور گاڑیوں کو روک کر رکھا گیا۔ ایک درجن سے زائد بسیں گلگت بلتستان جانے والی تھیں۔ راولپنڈی سے نکلتے وقت میرے ایک ہی عزیز کو علم تھا جبکہ باقی احباب سے میں نے خفیہ...
  20. خرم زکی

    سعودی حکومت و معاشرے اور شہزادی بسمہ بنت سعود

    وارث صاحب، گو آپ منتظم ہیں اور یہ آپ کا فیصلہ ہے مگر ایسا کیوں ہے کہ مسلم معاشرے فکری مباحث کو لیکر جمود و تنگ نظری کا شکار ہیں ؟؟ علمی تنقید و جائزہ میں کیا حرج ہے اگر علمی حدود کے اندر ہو ؟؟
Top