نتائج تلاش

  1. خرم زکی

    سعودی حکومت و معاشرے اور شہزادی بسمہ بنت سعود

    جی اکا شاہ صاحب، محترمہ بسمہ بنت سعود بن عبد العزیز، شاہ سعود کی سب سے چھوٹی صاحبزادی ہیں اور آج کل لندن میں رہائش پذیر ہیں۔ میں یہاں ذیل میں نوائے وقت کا بھی ربط لگا دیتا ہوں اور بی بی سی عربی سروس کو ان کے انٹرویو کی ویڈیو بھی۔ یہاں قارئین کی دلچسپی کے لئے بتاتا چلوں کہ یہ وہی شاہ سعود ہیں...
  2. خرم زکی

    سعودی حکومت و معاشرے اور شہزادی بسمہ بنت سعود

    میر انیس صاحب، وہابی حضرات میرے اسی طرح بھائی ہیں جیسے دیگر مسلمان، میں نے جو کچھ لکھا وہ اس حدیث کی ذیل میں لکھا جس کا حوالہ غزنوی صاحب نے دیا تھا. اور میں نے روایت کے حوالے سے دونوں طرف کا نقطۂ نظر پیش کیا اور اگر آپ غور کریں تو میرے پورے جواب میں وہابی دوستوں کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں کہا گیا۔...
  3. خرم زکی

    سعودی حکومت و معاشرے اور شہزادی بسمہ بنت سعود

    محمد ابن عبد الوہاب نجدی جو کہ وہابی مسلک کا بانی ہے اسی نجد سے تعلق رکھتا تھا۔ اب جو ہمارے وہابی بھائی ہیں وہ کہتے یہاں نجد سے مراد عراق ہے اور پھر اس کی دلیل کے طور پر وہ ان روایات کو پیش کرتے ہیں جن میں مشرق کی کسی سرزمین سے متعلق بھی یہی پیشنگوئی ہے اور پھر وہ مشرق کی سرزمین سے متعلق اس...
  4. خرم زکی

    سعودی حکومت و معاشرے اور شہزادی بسمہ بنت سعود

    ہم سے علی بن عبداللہ مدینی نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے ازہر بن سعد نے بیان کیا، ان سے ابن عون نے بیان کیا، ان سے نافع نے بیان کیا، ان سے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے اللہ! ہمارے ملک شام میں ہمیں برکت دے، ہمارے یمن میں ہمیں برکت دے۔...
  5. خرم زکی

    سعودی حکومت و معاشرے اور شہزادی بسمہ بنت سعود

    عن ابن عمر رضي الله عنهما قال : ذكر النبي صلى الله عليه وسلم فقال : اللهم بارك لنا في شامنا ، اللهم بارك لنا في يمننا ، قالوا : وفي نجدنا ، قال : اللهم بارك لنا في شامنا ، اللهم بارك لنا في يمننا ، قالوا : يا رسول الله وفي نجدنا فأظنه قال الثالثة : هناك الزلازل والفتن ، وبها يطلع قرن الشيطان ...
  6. خرم زکی

    سعودی حکومت و معاشرے اور شہزادی بسمہ بنت سعود

    اور پھر امریکی صدر جارج بش کے ساتھ سعودی شاہ عبد اللہ کی شراب نوشی کرتے ہوئے اس ویڈیو کا بھی کسی شرعی حیلہ سے جواز پیدا کیا جا سکے تو کیا ہی بات ہو گی جو کہ کسی ایرانی خبر رساں ادارے نے نہیں بلکہ بی بی سی نے براڈکاسٹ کی تھی اور جس پر کسی عرب ملا کو آواز اٹھانے کی توفیق نہیں ہوئی تھی ۔ امید ہے اس...
  7. خرم زکی

    سعودی حکومت و معاشرے اور شہزادی بسمہ بنت سعود

    اور لگے ہاتھوں سعودی انصاف کی خیالی داستانوں کے بر عکس انہی سعودی ماہ جبیں سے یہ بھی جانتے جائیں کے یہ ساری مذھبی سزائیں زمانہ جاہلیت کی طرح آج بھی صرف غریب طبقہ سے مخصوص ہیں اور طبقہ امراء ہر قسم کے جرائم میں ملوث ہونے کے باوجود قانون کی گرفت سے آزاد ۔۔۔اور ہاں اس فورم میں موجود متعصب عرب...
  8. خرم زکی

    سعودی حکومت و معاشرے اور شہزادی بسمہ بنت سعود

    جناب حماد صاحب نے کچھ دن پہلے سعودی حکومت میں پھیلتی ہوئی کرپشن پر ایک خبر کا لنک لگایا تھا۔ پہلے یوسف صاحب نے اور بعد میں ام نورالعین صاحبہ نے اس خبر پر تبصرہ کے علاوہ سب کچھ کہا۔ دونوں صاحبان کا مؤقف یہ تھا کہ چوں کہ خبر ایرانی نیوز ایجنسی کی ہے اس لئے معتبر نہیں اور یہ بعید نہیں کہ ایرانی خبر...
  9. خرم زکی

    خانہ کعبہ کے توسیعی منصوبے میں خورد برد کا الزام

    یہاں پر موجود موڈریٹرز کو یوسف صاحب کے رویہ پر گرفت کرنی چاہیے. یہ دوسری تھریڈ ہے جسے میں دیکھ رہا ہوں اور دونوں میں یوسف صاحب نے خبر کے مضمون پر گفتگو کرنے کے بجانے دیگر غیر متعلقہ باتیں شروع کر دی ہیں. اگر ان کی نظر میں خبر غلط ہے تو وضاحت کر دیں، ورنہ خانہ کعبہ کے توسیعی منصوبے میں سعودی حکام...
  10. خرم زکی

    تعارف خرم زکی کا تعارف

    کوئی مجھے بتانا پسند کرے گا کہ اگر میں یہاں کسی خبر کا لنک پوسٹ کرنا چاہوں تو کیسے کر سکوں گا خاص طور پر اگر یہ کہ میں اس خبر کے حوالے سے کسی تھریڈ کا آغاز کرنا چاہوں ؟؟؟؟
  11. خرم زکی

    تعارف خرم زکی کا تعارف

    جی سیاسی و مذھبی پروگرام!
  12. خرم زکی

    تعارف خرم زکی کا تعارف

    ابن سعید، جی اس کے معنی پاک کے ہیں
  13. خرم زکی

    تعارف خرم زکی کا تعارف

    جی کراچی میں
  14. خرم زکی

    تعارف خرم زکی کا تعارف

    ناعمہ، اردو میں تو یہ پہلے ہی ہے۔ مفہوم یہ ہے کہ ابلیس کا کردار اس کائنات میں تکوینی اعتبار سے بہت ہی اہمیت کا حامل ہے اور بزعم خود مقدس سمجھنے والوں کی نسبت ابلیس ہونا زیادہ بہتر ہے
  15. خرم زکی

    تعارف خرم زکی کا تعارف

    جی جناب، کراچی ہوں۔
  16. خرم زکی

    تعارف خرم زکی کا تعارف

    ناعمہ صاحبہ، کس زبان میں ترجمہ ؟؟؟
  17. خرم زکی

    تعارف خرم زکی کا تعارف

    شمشاد صاحب آج کل بھی مختلف پروگرامز کی پروڈکشن میں مصروف ہوں.
  18. خرم زکی

    تعارف خرم زکی کا تعارف

    ناعمہ عزیز صاحبہ، ابلیس کے حوالے سے آپ کے شعر پر مجھے اقبال کی نظم یاد آ گئی: ہے مری جرات سے مشت خاک میں ذوق نمو میرے فتنے جامہ عقل و خرد کا تارو و پُو دیکھتا ہے تو فقط ساحل سے رزمِ خےر و شر کون طوفاں کے طماچے کھا رہا ہے میں کہ تو حضر بھی بے دست و پا ، الیاس بھی بے دست و پا میرے طوفاں یم بہ...
  19. خرم زکی

    تعارف خرم زکی کا تعارف

    شمشاد صاحب، میں نے ٹی وی ون سے میڈیا میں اپنے کیریر کا آغاز کیا۔ معروف صحافی سجاد میرہمارے ڈائریکٹر حالات حاضرہ تھے۔ شروع میں بطور کوارڈینیٹر اور بعد میں ڈائریکٹر و پروڈیوسر اپنی ذمہ داریاں ادا کی۔ سجاد میر کے وقت نیوز جائن کرنے کے بعد مجھے شعبہ حالات حاضرہ کا ذمہ دار بنا دیا گیا اور اس کے ساتھ...
  20. خرم زکی

    حسین ہونا مراکشی خادماوں کا جرم

    خود اہل عرب میں سے دور جدید میں رجال و اسناد حدیث پر تحقیق کرنے والوں کے سرخیل شیخ الالبانی نے اس حدیث کو موضوع یعنی من گھڑت قرار دیا ہے۔ شائد اسی کو کہتے ہیں شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار ہونا. حوالےکے لئے ملاحظہ ہو سلسلة الأحاديث الضعيفة ( 1 / 293 )۔
Top