نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    16ماہ کی بچی کی بھوک سے موت، چھٹیاں منانے والی ماں کو عمر قید کی سزا

    اس اقتباس سے تو یہی سمجھ آتا ہے۔ آپ سمجھائیے کیا ہے یولو؟
  2. محمداحمد

    16ماہ کی بچی کی بھوک سے موت، چھٹیاں منانے والی ماں کو عمر قید کی سزا

    امریکا: 16ماہ کی بچی کی بھوک سے موت، چھٹیاں منانے والی ماں کو عمر قید کی سزا امریکی عدالت نے اپنی 16ماہ کی بیٹی کو گھر میں اکیلے چھوڑ کر جانے والی ماں بیٹی کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی جس میں انہیں پیرول کی سہولت بھی میسر نہیں ہو گی۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق 32سالہ کرسٹیل...
  3. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  4. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ باز خوش آمدید! لگتا ہے بہت عرصے بعد حاضری ہوئی ہے۔ :)
  5. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بھارت سب کے لئے یہ عبارت ہم نے ایک اشتہاری بینر پر پڑی جو ایک پیدل پُل کی جالیوں پر آویزاں تھا۔ چونکہ ہم سفر میں تھے تو چند ثانیوں بعد ہی ہم اس اشتہار کے قریب پہنچ گئے اور اب پتہ چلا کہ یہ بھارت نہیں بلکہ بصارت تھا۔ اس سے ہمیں بصارت کی اہمیت کا اندازہ ہوا۔ یوں تو ہماری دور کی نظر اچھی ہے لیکن...
  6. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ظہیر بھائی آپ کی سب باتیں ٹھیک ہیں لیکن اگر خبریں شئر نہ کی جائیں تو لوگ بالکل ہی سب کچھ بھول بھال کر اپنی دنیا میں لگ جاتے ہیں۔ چونکہ ہمارا اُن کا زمینی فاصلہ کافی ہے سو خبریں آتی رہیں تو لوگ با خبر رہتے ہیں ورنہ آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل۔ ہماری حکومتیں کھیل اور تفریح کے نہ جانے کتنے ہی پروگرام...
  7. محمداحمد

    ذہنی تناؤ اور ہمارے رویے

    جی۔ یہ تو ہے۔ جی اکثر لوگوں کو اس بات کا ادارک ہی نہیں ہوتا کہ وہ ڈپریشن یا اسٹریس کا شکار ہیں۔ کیونکہ پاکستانیوں کے لئے بہت سے مسائل اب دائمی سے ہو کر رہ گئے ہیں۔ اچھا ہم تو سمجھے تھے کہ فن لینڈ والے ہم سے زیادہ خوش رہتے ہیں۔ بہت سے مسائل ایسے ہیں جو لوگوں کی دسترس سے باہر ہیں۔ اُنہیں قسمت...
  8. محمداحمد

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    اس تحریر کے تبصرے بھی جاندار ہیں۔ جب کئی دوست محفل پر فعال تھے تو خوب رنگ جمتا تھا۔ باقی سفیر آفریدی کی گوگل ٹرانسلیشن یا این ایل پی قسم کی نثر بھی ایک تفریحی اسپیمنگ معلوم ہوئی۔ :) :)
  9. محمداحمد

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    نین بھائی آپ کی یہ خوبصورت تحریر آج پھر پڑھی۔ بہت لطف آیا۔ ایسی لطیف نثر اب خال خال ہی پڑھنے کا اتفاق ہوتا ہے۔ ماشاء اللہ! پھر سے داد حاضر ہے۔ گر قبول افتد زہے عز و شرف
  10. محمداحمد

    چڑیا کا بوٹ از قلم نیرنگ خیال

    نین بھائی چڑیا کے بچے کے لئے بوٹ کا لفظ میں نے پہلی بار سُنا ہے۔ یا تو ہمارے ہاں استعمال نہیں ہوتا یا پھر میری ہی لا علمی ہے۔
  11. محمداحمد

    چڑیا کا بوٹ از قلم نیرنگ خیال

    اس طرح کے بچوں کا معاملہ بڑا مشکل ہو جاتا ہے جو ماں کی نگرانی میں نہ رہ سکیں۔ چڑیا وغیرہ کے بچے بھی قدرتی ماحول میں ہی ٹھیک طرح سے پل پاتے ہیں۔ آپ نے اپنی سی کوشش کی اللہ اجر عطا فرمائے۔ آمین۔
  12. محمداحمد

    خیر مبارک

    خیر مبارک
  13. محمداحمد

    [MEDIA]

  14. محمداحمد

    محفل کے جِن بھوت

    ہاہاہاہاہاہا نین بھائی! ابھی ہیں یا چلے گئے؟
  15. محمداحمد

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    ہم نے گزشتہ ڈیڑھ دو ماہ بغیر مرچوں کا کھانا کھایا۔ اب جب مرچیں کھانا شروع کی ہیں تو تھوڑی کو بھی بہت جان رہے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ مرچوں نمک والے کھانے اب پہلے سے زیادہ اچھے لگ رہے ہیں۔ :) :)
  16. محمداحمد

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    بہت تیز مزیدار بلکہ مسالے دار مضمون ہے۔ :) پڑھ کر باچھیں کھل گئیں۔ :) :) آپ جب بھی لکھتے ہیں کمال لکھتے ہیں۔ یہ الگ بات کہ بہت کم لکھتے ہیں اور لکھ بھی لیں تو بہت کم شئر کرتے ہیں۔ :) حالانکہ محفل میں مجھ سمیت سب ہی آپ کی نظم و نثر کے دلدادہ ہیں۔ :)
  17. محمداحمد

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    ارے بھئی! بہت مرچیں ہو گئیں۔ پہلے کچھ میٹھا کھا لوں ۔ پھر جواب دیتا ہوں۔ :) :)
  18. محمداحمد

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    السلام علیکم ظہیر بھائی! 2008 کی غزل آپ نے 2017 میں محفل میں لگائی اور ہم نے 2024 میں پڑھی۔ عجیب بات ہے کہ یہ ان تینوں زمانوں میں حسبِ حال ہی ہوگی۔ بقول شاعر: ع۔ حالاتِ حاضرہ کو کئی سال ہوگئے غزل ہمیشہ کی طرح بہت خوب ہے آپ کی۔ بلکہ یہ غزل تو ہم سب پاکستانیوں کے دلوں کی ترجمان ہے۔ اللہ رب...
  19. محمداحمد

    شعبان: رمضان کی تیاری کا مہینہ...

    شعبان: رمضان کی تیاری کا مہینہ https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D9%86-%D8%B1%D9%85%D8%B6%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%DB%81%DB%8C%D9%86%DB%81.120425/
Top