جی۔ یہ تو ہے۔
جی اکثر لوگوں کو اس بات کا ادارک ہی نہیں ہوتا کہ وہ ڈپریشن یا اسٹریس کا شکار ہیں۔
کیونکہ پاکستانیوں کے لئے بہت سے مسائل اب دائمی سے ہو کر رہ گئے ہیں۔
اچھا ہم تو سمجھے تھے کہ فن لینڈ والے ہم سے زیادہ خوش رہتے ہیں۔
بہت سے مسائل ایسے ہیں جو لوگوں کی دسترس سے باہر ہیں۔ اُنہیں قسمت...