نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون انتہائی حیرت کی بات ہے، اتنے دن ہو گئے اور ہمیں پتہ تک نہیں چل سکا۔ سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا کہا جائے۔
  2. محمداحمد

    مبارکباد شمشاد کے اردو محفل میں اٹھارہ سال

    بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی! محفل کا ذکر آپ کے ذکر کے بغیر ادھورا ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    آج کل کون کون مونگ پھلیاں کھا رہا ہے؟ :)
  4. محمداحمد

    انور مقصود کے ساتھ ایک گفتگو

  5. محمداحمد

    کے الیکٹرک کی ظالمانہ روش، نیپرا، حکومت،سیاسی جماعتوں اور اربابِ اختیار کی بے حسی

    بڑے ظالم لوگ تھے یا ہیں وہ لوگ جنہوں نے یہ معاہدے کیے ہیں۔ یقیناً ان سے نکلنے کا کوئی نہ کوئی راستہ ہوگا۔ لیکن حکومت میں موجود لوگوں کو چونکہ یہ چور بازاری سوٹ کرتی ہےسو وہ اسے چھیڑنے کی کوشش نہیں کریں گے۔
  6. محمداحمد

    کے الیکٹرک کی ظالمانہ روش، نیپرا، حکومت،سیاسی جماعتوں اور اربابِ اختیار کی بے حسی

    یہ سب سوشل میڈیا کی دکھی مخلوق کے لطائف سے اخذ کیا ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    کے الیکٹرک کی ظالمانہ روش، نیپرا، حکومت،سیاسی جماعتوں اور اربابِ اختیار کی بے حسی

    وہ کون سے عناصر ہیں جو ہمیشہ ڈیم بنانے کے مخالفت میں کھڑے رہے؟ پرویز مشرف کے دور میں تو حکومت نے پیسہ بھی بہت "کمایا" تھا۔ انہوں ڈیم بنانے کی کوشش کیوں نہیں کی؟
  8. محمداحمد

    کے الیکٹرک کی ظالمانہ روش، نیپرا، حکومت،سیاسی جماعتوں اور اربابِ اختیار کی بے حسی

    یہ معاہدے کتنے سال کے ہیں؟ کیا اب تک حکومت ان معاہدوں کی پابند ہے؟ اس میں کرپشن کے امکانات کتنے فیصد ہیں؟
  9. محمداحمد

    کے الیکٹرک کی ظالمانہ روش، نیپرا، حکومت،سیاسی جماعتوں اور اربابِ اختیار کی بے حسی

    یہ کام وہ لوگ تو نہیں کرنے والے جن کا ذکر اس تھریڈ کے عنوان میں ہے۔ پھر یہ کام کون کرے گا؟
  10. محمداحمد

    کے الیکٹرک کی ظالمانہ روش، نیپرا، حکومت،سیاسی جماعتوں اور اربابِ اختیار کی بے حسی

    شکریہ الف نظامی صاحب آپ اپنی رائے سے بھی آگاہ فرمائیے۔
  11. محمداحمد

    یعنی: وہ تو کوئی دوسرا تھا، میں نہ تھا۔ :)

    یعنی: وہ تو کوئی دوسرا تھا، میں نہ تھا۔ :)
  12. محمداحمد

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    لطیفہ ہی ہے ورنہ یہ تو صاف صاف پڑھنے میں آ رہا ہے اردو جاننے والوں کو کیا مشکل ہے اسے پڑھنے میں۔ اصل مزہ تو تب ہو جب کسی انگریز کو یہ انگریزی دکھائی جائے۔
  13. محمداحمد

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    یہ سب حالیہ تجربے ہیں۔ اس لیے عرصہ سے کہنا مناسب نہیں ہے۔
  14. محمداحمد

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    ہمارے ہاں دوکانوں پر دو قسم کے نرخ لکھے ہوئے ہوتے ہیں۔ ایک نرخ ران بازو کے اور دوسرے گوشت معہ گردن کے۔ زندہ مرغی کے دام بہت کم جگہ لکھے ہوتے ہیں۔ ہاں اگر آپ کو صرف سینے کا گوشت درکار ہو تو اُس کے دام گوشت معہ گردن کے دام سے زیادہ ہوتے ہیں۔
  15. محمداحمد

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    یہاں چربی کا نہیں بلکہ آنتوں وغیرہ کا ذکر مقصود ہے۔
  16. محمداحمد

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    میرا یہ خیال ہے کہ جب آپ خالص گوشت کے ریٹ بتا رہے ہیں تو گوشت ہی تولنا بھی چاہیے۔ اگر زندہ مرغی لی جائے تو وہ الگ بات ہے۔
  17. محمداحمد

    کے الیکٹرک کی ظالمانہ روش، نیپرا، حکومت،سیاسی جماعتوں اور اربابِ اختیار کی بے حسی

    پاکستان میں بجلی خریدنے والے صارفین ایک مدت سے ناجائز بلنگ کی زد میں ہیں۔ بالخصوص کراچی الیکٹرک نے ہر طرح کی ناجائز بلنگ کو رواج دیا ہوا ہے۔ ذیل میں کچھ تفصیل درج کی جا رہی ہے۔ نرخ سلیب کے اعتبار سے: کے الیکٹرک نے نرخ سلیب کے حساب سے رکھے ہوئے ہیں۔ سو یونٹ والوں کے لئے کچھ ریٹ ہے، دو سو والوں...
  18. محمداحمد

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    اس میں مہنگائی کا بھی قصور ہے۔ اس موسم میں جب گاجریں نئی نئی آئیں تو میں نے سبزی والے سے بھاؤ پوچھا اس نے کہا کہ 60 روپے پاؤ۔ مجھے بڑی حیرت ہوئی کہ پہلی بار گاجر کا بھاؤ پاؤ میں سنا تھا۔ میں نے اُسے کہا کہ گاجر کا ریٹ بھی پاؤ میں بتاؤگے اب۔ تو کہنے لگا آپ کلو میں پوچھ لو۔ :) :) :)
Top