نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    لوگو سے پتہ چلتا ہے کہ یہ دونوں کتابیں نیشنل بک فاؤنڈیشن والوں نے چھاپی ہیں۔ نیلی والی کتاب شاید بعد میں چھپی ہے، اس میں تصویر درست ہے۔ یہ غلطی تصویر کے انتخاب کی لگ رہی ہے۔ پائریسی تک بات نہیں جانی چاہیے۔ پاکستان میں اتنا کچھ ہوتا ہے کہ ہم کچھ زیادہ ہی قنوطی ہو جاتے ہیں پاکستان کے بارے میں...
  2. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ویسے یہ میں نے اب دیکھا کہ پرانی لڑی میں کافی اچھی شراکت نظر آ رہی ہے۔ اور اب ان میں سے کئی ایک اراکین فعال نہیں ہیں۔
  3. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ویسے میری یہ رائے ہے کہ ایک نئی لڑی بنا لیں اور پرانی لڑی کا حوالہ دے دیں۔ کیونکہ یہ لڑی بہت پرانی ہے اور پس منظر بھی کچھ مختلف ہے۔ اس بار صرف ملکی مصنوعات کے متعلق لڑی بنا لیجے۔
  4. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ لڑی تو شاید یہ ہے
  5. محمداحمد

    مسٹی آئیز از قلم نیرنگ خیال

    So Sad :sick: بہت مزیدار نین بھائی! :) دسمبر کا آغاز اس سال بھی جاندار ہو گیا آپ کے کارن۔ :) :) :)
  6. محمداحمد

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    اگر کوئی پاکستانی ہوا تووہ اُٹھ کر یہ بھی کہہ سکتا ہے۔ کیا مصیبت ہے؟ یہاں کوئی سکون سے سو بھی نہیں سکتا۔ :ROFLMAO:
  7. محمداحمد

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    جی وارث بھائی! یہ بات بھی آپ کی درست ہے کہ کچھ چیزیں تو خیر ایک سی ہی رہتی ہیں۔
  8. محمداحمد

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    مجھے تو اس بات کی بڑی خوشی ہوتی ہے کہ میں نے وہ دور دیکھا کہ جب خط لکھے جاتے تھے، اخبار، رسالے اور کتابیں پڑی جاتی تھیں۔ میں نے خط لکھے بھی اور وصول بھی کیے۔ کیسٹ پر موسیقی بھی سنی۔ کتابیں بھی پڑھیں۔ ہر طرح کے انڈور اور آؤٹ ڈور کھیل بھی کھیلے۔ اور پھر بعد میں ٹیکنالوجی سے بھی رفتہ رفتہ فیض...
  9. محمداحمد

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    جنریشن ایکس سے متعلق ایک تحریر: عمرانیات کے ماہرین کا خیال ہے کہ ہماری نسل کے افراد جن کی عمریں پینتالیس سال سے زائد ہے انہوں نے انسانی تاریخ میں دنیا کو سب سے زیادہ بدلتے ہوئے دیکھا، یہی ماہرین 1961ء سے 1981ء کے درمیان پیدا ہونیوالی نسل کو جنریشن ایکس کہتے ہیں۔ اس جنریشن نے بارشوں کے موسم میں...
  10. محمداحمد

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    وارث بھائی! یہ جنریشن ایکس والا معاملہ ہے کہ جنہوں نے مختصر سےوقت میں بہت سی تبدیلیاں دیکھی ہیں۔
  11. محمداحمد

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    جب میرا عکس مجھ سے مماثل نہیں رہا کیوں میرا عکس مجھ کو دکھاتا ہے آئنہ
  12. محمداحمد

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    فلمیں ڈرامے تو تب بھی ہوتے ہوں گے۔ ہاں البتہ بیدار ہونے والا شخص یہ دیکھ کر حیران ہو جائے گا کہ فلموں والے سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی اب سیاست میں جلوہ افروز ہیں۔ :)
  13. محمداحمد

    متبادلات!

    نین بھائی وکی پیڈیا کی یاد تازہ کر دی آپ نے۔ :) ویسے اگر سو پچاس لوگ یہ اصطلاح استعمال کرنا شروع کر دیں تو اتنی مشکل نہیں لگے گی۔
  14. محمداحمد

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    یا اینڈروائڈ فون میں گھٹنوں گھٹنوں تک غرق لوگ۔ :)
  15. محمداحمد

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    مہنگائی تو 2011 میں سونے والوں کو بھی حیران پریشان کر سکتی ہے۔ :)
  16. محمداحمد

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟
  17. محمداحمد

    انڈے کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن

    یعنی نین بھائی کو بھی شریکِ جرم کر لیں تاکہ آئندہ یہ مخبری نہ کر سکیں۔ :)
  18. محمداحمد

    مبارکباد محسن حجازی کی محفل پہ اٹھارہویں سالگرہ

    محسن بھائی کو تو باقاعدہ محفل سے گئے ہوئے بھی اب کئی برس ہو گئے ہوں گے۔
  19. محمداحمد

    مبارکباد اردو محفل پہ فہیم کے سترہ سال

    بہت خوب فہیم بھائی! آپ تو محفل کے اولین دنوں کے چشم دید گواہ ہیں۔ محفل کے بہت سے پرانے پرانے اراکین یقیناً آج بھی آپ کو یاد کرتے ہوں گے۔
Top