سبحان اللہ!
فلک بھائی سراپا محبت ہیں۔ ایسے لوگ ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا تعلق قائم رکھے۔
فلک شیر بھائی پہلے پہل التباس کے نام سے آئے تھے۔ لیکن پھر کچھ ہی عرصے میں آپ اپنے اصل نام سے جلوہ افروز ہو گئے۔
محفل کی ہزار خوبیوں پر بھاری ایک خوبی یہ ہے کہ یہاں سے ہمیں بہت سے...
😂😂😂
بہت مزیدار نین بھائی!
پہلے جب ہم نک ویلوٹ کی چوریوں سے بیزار ہونے لگتے توپھر نکے کی چوریاں پڑھنے لگتے، جہاں گلوریا کے بجائے نکے کی نصف بہتر گوریا ہوا کرتی تھی۔ :)
آپ کی اس تحریر میں بھی وہی کھٹی میٹھی باتیں ہیں۔ :)