اللہ کریم آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور جہاد کی روح سے آشنا کرے۔ آمین
جہاںرہیں خوش رہیں۔ ہمیں امید ہے کہ ہماری باتوں پر بھی آپ نے غور کیا ہوگا اور انشاء اللہ امید ہے کہ یہ چار ماہ کی رخصتی کسی "فساد" میں شمولیت کے لئے نہیں۔
اللہ کریم آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
تو یہ آپ کیوںمانیٹروں والا سلوک کر رہے ہیں بیچاری سے شمشاد بھیا؟
جج صاحب اُجالے کہاں ہیں جج صاحب؟؟؟
اور محفل میں خوش آمدید زیب النساء بہنا۔ بس یہاں جب آپ باقاعدہ آتی رہئے گا تو انشاء اللہ خود ہی سب کچھ سمجھ آجائے گا۔ فورم بھی اور فورم والے بھی :)
پھر تو بڑا ہی آسان نسخہ ہے۔ بس اٹھتے بیٹھتے والدین کے سامنے حسرت ظاہر کیا کرو کہ "ظالمان" پاکستان میں جہاد کر رہے ہیں اور تم یہاںدنیا میں مصروف ہو اور یہ کہ موقع ملے تو تم بھی جا کر "جہاد" میں شامل ہو جاؤ۔ ایک مہینہ یہ روٹین چلاؤ اور کبھی بھول کر بھی شادی کا لفظ زبان پر نہ لانا۔ گھر والے اگر...
ارے صاحب شعر و شاعری سے انہیںبس اتنی ہی رغبت ہے کہ میڈیکل میںداخلے کے لئے غالباَ تشریحات رٹ لی ہوں گی۔ اور ویسے بھی ایسے معاملات کو وہ شاعری کی بجائے پارلیمانی طریقے سے حل کرنے کی قائل ہیں یعنی واک آؤٹ کی دھمکی دے کر :(
یہ آپ دونوں نے کیا مشاعرہ شروع کر دیا بھئی؟
جی ہاں محمود بھیا، میری یادداشت کے مطابق شاکر القادری اصل میں سید ابرار سے موسوم ہیں۔ اب غلط صحیح تو وہی بتا سکتے ہیں :)
ماشاء اللہ۔ اللہ کریم اسے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ اپنے پیارے حبیب صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عاشق اور دین اسلام کا محافظ بنائے آمین۔ اللہ کریم عمر دراز اور مبارک کرے۔ آمین
شمشاد بھائی مسئلہ تو انہوںنے خود ہی بیان کردیا ہے۔ ان کی پھوپھو نے ہمت کی تھی، ان کی بیٹی بچاری وفات پاگئیں (اللہ مغفرت کرے)۔ اب ایسی مشہوری کے بعد کون انہیں لڑکی دے گا ؟ ہمارے ایک دوست ہیں۔ سادات میں سے ہیں۔ ان کی کرامت یہ ہے کہ جو لڑکی انہیں بھا جائے اس کی چٹ منگنی پٹ بیاہ ہو جاتا ہے (کسی اور...