نتائج تلاش

  1. خرم

    صرف اللہ سے مانگنا

    بے شک کہ دنیا اور آخرت اور تمام جہانوں‌کے خزانوں کا مالک صرف وہی وحدہ لاشریک ہے۔
  2. خرم

    افسروں کی زیرسرپرستی لیڈیز پولیس اہلکاروں کی جسم فروشی کا انکشاف

    تو اسلام نے کیوں خواتین اور مردوں کے حد سے زیادہ شیر و شکر ہونے کو ممنوع قرار دیا ہے؟ شیطان ہر معاملے میں برابری کی بھونڈ ی دلیل لاکر پہلے جال بچھاتا ہے، پھر جب اس میں پھنس کر اپنا سب کچھ گنوا بیٹھتے ہیں تو آپ کے اندر انتقام کا الاؤ جلا کر مزید آگ تیار کرواتا ہے۔ تخلیہ میں کسی عورت کا نامحرم مرد...
  3. خرم

    ھاکی ایشیا کپ 2009

    الحمد للہ۔ اللہ کرے پاکستان اس بار ایشیا کپ جیت جائے۔ آمین
  4. خرم

    ہسنے کا نہیں‌ ماموں‌ !

    زرداری والے لطیفے کا جواب نہیں
  5. خرم

    بیوی کو فرمانبردار بنانا

    ویری چنگا :rollingonthefloor:
  6. خرم

    تارڑ کی ای‌میل اور گپ

    خرم بھائی صرف ناموں میں ہی مماثلت نہیں‌ہے :)
  7. خرم

    سوات ڈیل مبارک ہو

    جنگ کی شروعات کی وجوہات کچھ بھی رہی ہوں، اس وقت بات صرف یہ جنگ جیتنے کی ہے اور اسے ہر قیمت پر جیتنا ہوگا۔ باقی رہا امریکہ، تو اس کا کردار اس جنگ میں حلیف کا ہرگز نہیں‌ہے لیکن ہمیں اپنے مفادات کی خود حفاظت کرنا ہوگی اس کی راہ میں چاہے وہائٹ‌ہاؤس آئے یا بلیک ہاؤس۔
  8. خرم

    تارڑ کی ای‌میل اور گپ

    یہ ہی عزیز میاں‌کا کمال ہے۔ سب کو پہلے ایڈریس ڈھونڈنے پر لگایا اور اب سب خود ہی ای میل کا متن بھی تیار کرنے کے کام پر لگ گئے ہیں :)
  9. خرم

    تارڑ کی ای‌میل اور گپ

    عزیز میاں نے اب ادھر کا رُخ ہی نہیں کرنا :)
  10. خرم

    تارڑ کی ای‌میل اور گپ

    فاروق آپکی بات سے تو وہ بھاگ دوڑ والا لطیفہ یاد آگیا شیر کا شاہی حکیم بندر تھا۔ ایک روز اسے اطلاع ملی کہ بادشاہ سلامت شدید بیمار ہیں۔ شاہی حکیم پھرتی سے درخت سے اُترا اور ایک دوسرے درخت پر چڑھ گیا۔ پھر اسی تیزی سے اُس درخت سے اُتر کر ایک اور درخت پر چڑھ کر پھر ایک اور درخت پر۔۔۔۔۔ پھر ایک اور...
  11. خرم

    مالاکنڈ سے نقل‌مکانی کرنے والوں کی امداد

    جو لوگ پاکستان میں ہیں وہ احباب کو اگر ایک روپیہ روز کا جمع کروانے کی ترغیب دے سکیں تو بہت اچھا ہوگا۔
  12. خرم

    مالاکنڈ سے نقل‌مکانی کرنے والوں کی امداد

    امریکہ بسنے والوں کے لئے آئی سی آر سی ہی شائد بہتر آپشن ہے :)
  13. خرم

    مالاکنڈ سے نقل‌مکانی کرنے والوں کی امداد

    حلال احمر کے صفحہ پر تو کوئی لنک ہی نہیں ہے پیسے مہیا کرنے کا۔ اور نہ ہی یہ سیکیور سائٹ ہے۔
  14. خرم

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    عارف میں امریکی حکومت کی نہیں امریکی عوام کی بات کررہا تھا۔ مغرب سے متاثر ہونے کی بات تو کئی دفعہ کہی جاچکی لیکن اگر کسی کی اچھائی سے متاثر ہونے کا اور اس کے حصول کی خواہش کا معاوضہ چند دوستوں کے طعنے ہیں تو سودا کچھ بُرا نہیں۔ میں نے پچھلی پوسٹ میں ذکر کیا ہے کہ معاشی بدحالی کے دنوں‌میں‌امریکی...
  15. خرم

    اِس کتاب کو مت پڑھئے ۔۔۔ ہرگز مت پڑھئے !!

    اس کتاب کا تمام نچوڑ اس کے آخری فقرہ میں‌ہے اور اس سے بہتر انجام ہو ہی نہیں سکتا کسی انسان کی لکھی کتاب کا۔
  16. خرم

    تارڑ کی ای‌میل اور گپ

    محمود بھیا چاچو تارڑ سے آپکی کیا دشمنی ہے بھلا؟:surprise:
  17. خرم

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    ظہیر بھائی بات مثال کی نہیں‌ہے۔ اگر یہی آفت امریکہ یا کسی اور ملک میں آئی ہوتی تو وہ لوگ تو مہاجرین و انصار بن جاتے۔ ہم ہی کیوں بے حس ہیں آخر؟:confused:
  18. خرم

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    ظفری بھیا بات بالکل درست ہے لیکن اگر خوابوں کا تذکرہ ہی جاری رکھا جائے تو پھر عزم عمل بھی پیدا ہوجاتا ہے۔ عارف - آپ کی بات جزوی طور پر بھی شائد درست نہیں۔ دیکھئے، انسانی ارتقاء ایک جاری عمل ہے۔ یہ دلیل کہ فلاں علاقہ پانچ سو سال قبل خودمختار تھا کوئی وزن نہیں رکھتی کہ سو برس قبل برصغیر میں بھی...
  19. خرم

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    نہیں طالوت بھائی یہ غلط بات ہے۔ اپنے گھر میں‌کوئی بھکاری نہیں ہوتا۔ ہاں یہ اور بات کہ پاکستانیوں‌میں‌مل بانٹ کرکھانے کی ریت ختم ہو گئی۔ گھر کو سانجھا سمجھنے کا رواج نہ رہا۔
  20. خرم

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    ظفری بھائی ایسا ہونا تو تمام ملک میں ہی ایک جہد مسلسل کا متقاضی ہے لیکن کیا اس کی اہمیت کا اقرار اور پرچار نہ کیا جائے؟ یہ جو چند وڈیرے، چند خوانین، چند نوابین جھوٹی آن بان، جھوٹی عصبیتوں کی بنا پر لوگوں کو اندھیروں کا اسیر بنائے رکھے ہیں، کیا اس کا تدارک ضروری نہیں؟ اپنے آپ سے بے گانگی کی جو...
Top