نتائج تلاش

  1. خرم

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    ظفری بھیا آپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔ تو کیا اس سب کے لئے یہ ضروری نہیں کہ قبائلی علاقوں کی "امتیازی" حیثیت کو ختم کرکے انہیں باقی ملک کی طرح سہولیات سے آراستہ کیا جائے اور وہی قانون رائج کیا جائے جو باقی ملک میں رائج ہے؟ ایک شخص ایک ووٹ کا حق دیا جائے اور ان کی "نیم خودمختارانہ" حیثیت کو...
  2. خرم

    خوبصورت انداز!

    بالکل علی۔ عارف جب ایسا کرتےہیں تو ان کے منہ سے بے ساختہ چیخ نکل جاتی ہے۔
  3. خرم

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    تو کیا ہوا؟‌کیا آپ کے خیال میں کوئی بھی مکہ کی حفاظت کے لئے ایٹمی آپشن استعمال کرنے سے پہلے دوسرے بار بھی سوچے گا؟ اور سوچا بھی کیوں‌جائے؟ جو بربادیوں سے ڈرتے رہتے ہیں ان کے حصہ میں مر مر کر جینا ہی آتا ہے۔
  4. خرم

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    لیکن ظفری بھیا ایف آر سی کا قانون کیوں‌مسلط ہے ان پر۔ کیوں‌باقی ملک کے قوانین ان پر لاگو نہیں ہوتے؟ کیا یہ ان کا خود چُنا ہوا راستہ نہیں؟ آپ جانتے ہیں کہ میں کسی بھی قومیت کے ساتھ کسی بھی قسم کے خصوصی برتاؤ کا مخالف ہوں لیکن ہمیں اپنے چُنے ہوئے راستوں کا پھل تو چُننا ہوگا۔ خوانین یقیناَ مسلط ہیں...
  5. خرم

    تارڑ کی ای‌میل اور گپ

    بچاروں کے بُرے دن آئے ہیں شائد۔ عزیز میاں آجکل ان کا ای میل تلاش کررہے ہیں۔
  6. خرم

    سید مختار شاہ صاحب کی کتاب باپ

    عثمان اجازت کے بنا کتاب کا یہاں چھاپنا محفل کی پالیسی کے خلاف ہے۔ اگر باضابطہ اجازت مہیا ہو تو البتہ کوئی مضائقہ نہیں۔
  7. خرم

    مبارکباد میرے ماہر بننے پر مبارک باد

    ایسے ہی بھلا سے بھلا آپ کی کیا مراد؟
  8. خرم

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    ظفری بھیا، قبائلی علاقوں میں پسماندگی اتنی بھی نہیں جتنی آپ نے کہہ دی۔ بڑے عرصہ سے قبائلی نوجوان اعلٰی تعلیم حاصل کررہے ہیں اور کور کمانڈر تو کئی قبائلی رہ چکے۔ پسماندگی کی وجوہات وہی ہیں جو باقی پاکستان کے لوگوں‌کی پسماندگی کی ہیں اور ان کا علاج بھی وہی ہے۔ یہ باقی شوشے تو سیاستدان اور ان جیسے...
  9. خرم

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    اور گریٹر اسرائیل جس میں مدینہ منورہ تک کا علاقہ شامل ہے، اس پر عملدرآمد کی جب باری آئی تو کس ملک کے ہتھیار اسرائیل کے خلاف استعمال ہوسکتے ہیں؟
  10. خرم

    مبارکباد میرے ماہر بننے پر مبارک باد

    آپ تو شریفوں کا مربہ ہیں بھیا جیسے چوں چوں کا مربہ ہوتا ہے :)
  11. خرم

    مبارکباد میرے ماہر بننے پر مبارک باد

    ظاہر ہے۔ ایک شریف آدمی دوسرے شریف آدمی کو ہی چھیڑ سکتا ہے۔
  12. خرم

    بھکاری بلی

    ہوتا کچھ یوں ہے کہ کلوزو ایک بنک کے پاس سے گزر رہا ہوتا ہے تو ایک شخص اور ایک بندر ساتھ ساتھ بیٹھے ہوتے ہیں اور ایک چادر سامنے پھیلائی ہوتی ہے جس پر روپے پڑے ہوتے ہیں۔ کلوزو: تم ایک جرم کا ارتکاب کر رہے ہو۔ بھکاری: وہ کیسے؟ کلوزو: کیا تمہارے پاس بھیک مانگنے کا لائسنس ہے؟ بھکاری: وہ کیوں؟...
  13. خرم

    مبارکباد میرے ماہر بننے پر مبارک باد

    تو طنز کرنے کے لئے مطلب لینے کی کیا ضرورت ہے۔ کوئی ترسا ہوا ہو تو اسے اب چھیڑیں‌بھی نہ؟
  14. خرم

    تعارف عثمان رضا

    خوش آمدید جناب عثمان رضا۔ امید ہے آپ کا محفل پر وقت بہت اچھا کٹے گا انشاء اللہ۔
  15. خرم

    مبارکباد میرے ماہر بننے پر مبارک باد

    دھاگے پر کون طنز کر رہا ہے؟ میں‌تو آپکی شادی پر طنز کر رہا ہوں‌:battingeyelashes:
  16. خرم

    تارڑ کی ای‌میل اور گپ

    آپ لوگ کیا واقعی سنجیدہ ہیں؟ آخر چاچو تارڑ نے کیا بگاڑا ہے آپ کا؟
  17. خرم

    تارڑ کی ای‌میل اور گپ

    وہ کہیں گے آپ خرید کر بتا دیں
  18. خرم

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    یار کبھی تو اس بات کا پیچھا چھوڑ دیا کرو۔
  19. خرم

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    ساجد بھیا یقیناَ عام لوگ بھی مرنے والوں‌میں شامل ہوں گے۔ جب لوگ انخلاء نہیں کریں گے تو پھر نتیجہ بہت اچھا نہیں ہوتا۔ یقیناَ عوام کا نقصان بہت کم ہونا چاہئے لیکن بہرحال یہ دلیل نہیں ہو سکتی آپریشن نہ کرنے کی۔ مجھے یہ تو یقین سے علم نہیں کہ اس آپریشن کا نتیجہ کیا ہوگا لیکن اگر اس آپریشن کے بعد بھی...
Top