نتائج تلاش

  1. خرم

    تارڑ کی ای‌میل اور گپ

    وہ کس کا سر ہوگا باجو یہ آپ نے نہیں بتایا :)
  2. خرم

    مبارکباد میرے ماہر بننے پر مبارک باد

    اگر شادی والا دھاگہ کھُلا رہا تو شمشاد بھائی کا ریکارڈ بھی زد پر ہے۔ مہارت مبارک فاروق
  3. خرم

    تارڑ کی ای‌میل اور گپ

    اس دلچسپی کا ویسے چاچو تارڑ‌کو بھی تب ہی پتہ چلنا ہے جب عزیز میاں‌نے انہیں ای میل کرنی ہے۔ :) باقی عمر انہوں نے (چاچو تارڑ نے) توبہ تلا میں گزارنی ہے پھر
  4. خرم

    آج کی تصویر

    یہ بندہ کون ہے جو ہیل والی بی بی کے بوجھ تلے دبا جارہا ہے؟ شوہر دُمدار؟
  5. خرم

    ہنسنا منع ہے

    ویسے وہ نام کیا تھا جس کے یہ سب کرشمے تھے :)
  6. خرم

    بھکاری بلی

    پنک پینتھر سلسلے کی غالباَ دوسری فلم میں انسپکٹر کلوزو کا ایک بندر والے سے بڑا دلچسپ مکالمہ ہوا تھا اسی موضوع پر۔ دیکھنے کی چیز ہے ؛)
  7. خرم

    قلعہ بہاولپور

    اب تو اس عظیم الشان قلعے کا یہی مصرف رہ گیا ہے کہ اس کی زمین بوس ہوتی دیواروں کی تصویروں سے سیاحت کے "فروغ" کے محکمے اپنے کیلنڈر سجائیں۔ ہماری بدقسمتی بھی دیکھئے کہ عمر عزیز کا غالب حصہ بہاولپور ڈویژن میں‌گزارا لیکن کبھی اس قلعے کی سیر کو نہ گئے۔ خیر انشاء اللہ اب جب پاکستان جانا ہوا تو ضرور...
  8. خرم

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    ساجد بھائی دو الگ باتیں ہیں۔ آپریشن کا کرنا تو اس لئے لازم کہ اگر اب بھی نہ کیا جاتا تو ظالمان امریکہ اور بھارت کی مدد سے اسلام آباد پر اگلے چند ماہ تک قابض ہو سکتے تھے یا پھر یہ لڑائی ہم ٹیکسلا کے گردو نواح میں لڑ رہے ہوتے۔ متاثرین کو سنبھالنا حکومت اور فوج اور تمام معاشرہ کی ذمہ داری ہے لیکن...
  9. خرم

    تاسف دعائے رحمت کی اپیل

    اللہ تعالٰی اپنی رحمتوں سے اپنے حبیب صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے آپکی تمام پریشانیاں دور فرمائیں۔ آمین درود شریف کی کثرت کیجئے۔ انشاء اللہ سب بہت بہتر ہو جائے گا۔
  10. خرم

    سیالکوٹ تاریخ کے آئینے میں

    میرزا کو تو ان کی قرض مانگنے کی عادت کی وجہ سے پہچاننے سے منکر ہوجاتے ہوں گے۔ وارث بھیا کو شائد کسی اور وجہ سے گمنام رہنا پسند ہے :) ویسے تو ہمارے ہمسائے میں بھی ہمیں‌کوئی نہیں جانتا تھا، برادر خورد البتہ خوب مشہور تھے بلکہ گاؤں میں بھی ہم اپنے چھوٹے بھائی کے بھائی کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔
  11. خرم

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    بھائی کیا آپ ظالمان کے زیر اثر زندگی گزارنے کے لئے تیار ہیں؟ ساجد بھائی آپ کی بات سے اتفاق ہے لیکن اس حکومتی بے حسی کا تدارک بھی عوام نے ہی کرنا ہے۔ کیا پاکستان کی سول سوسائٹی میں کوئی تحریک چل رہی ہے ان لوگوں کی مدد کی یا حکومت پردباؤ ڈالنے کی کہ جب تک آپریشن ختم نہیں ہوتا ان لوگوں کو زندگی...
  12. خرم

    آرمی چیف طالبان کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے خلاف ایکشن لیں

    اور سندھ میں گورنر کونسی جماعت کا ہے؟ میں شائد بھول رہا ہوں کچھ :)
  13. خرم

    سیالکوٹ تاریخ کے آئینے میں

    وارث بھیا آپکی بات بالکل درست ہے لیکن اب جب نارووال علٰیحدہ ضلع ہو گیا تو پھر فیض صاحب بھی نارووال کے ہوئے۔ جنم کے وقت تو ہم بھی ضلع سیالکوٹ کے ہی باشندہ تھے :devil:
  14. خرم

    فیس بُک

    معذرت چاہتا ہوں بھیا۔ کچھ اپنی کم علمی اور کچھ آپ کے گزشتہ جواب نے گڑبڑا دیا تھا :)
  15. خرم

    فیس بُک

    ارے وہ کیوں بھئی؟ ویسے یہ فیس بُک ہوتی کس لئے ہے؟ آپ نے ایک روز پہلے بھی پوچھا تھا:battingeyelashes:
  16. خرم

    فیس بُک

    آپ یہ معمہ تو حل کیجئے کہ آپ کو بہنا پکاریں کہ بھائی :confused:
  17. خرم

    فیس بُک

    عزیز آپ نےکبھی عزیزمیاں‌قوال کو سُنا ہے؟
  18. خرم

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    عارف یہ جو فوجی لڑ‌رہے ہیں یہ ‌پاکستان کے لئے لڑ رہے ہیں۔ پاکستان کے عوام کے لئے لڑ رہے ہیں۔ یہ بھی پاکستانی عوام ہیں۔ عوام کا بلاشبہ نقصان ہورہا ہے لیکن اس نقصان سے بچنے کی کوئی تدبیر آپ ہی بتا دو؟ فی الحال تو کوشش یہ ہونی چاہئے کہ پوری دلجمعی سے اس فتنہ کا سر کچل ڈالا جائے اور پھر بعد میں ایسے...
  19. خرم

    فیس بُک

    نایاب بھائی آپ بھی کن کی باتوں‌میں آرہی ہیں :)
  20. خرم

    تعارف اسلام و علیکم

    اردو محفل میں خوش آمدید شاہ جی۔
Top