نتائج تلاش

  1. خرم

    سیالکوٹ تاریخ کے آئینے میں

    فیض صاحب تو نارووال کے تھے شاہ جی ہمارے ہمسایہ گاؤں کالا قادر سے :)
  2. خرم

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    کیوں انہوں نے کیا جوتیاں بغلوں میں داب رکھی تھیں؟:battingeyelashes:
  3. خرم

    مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

    لو جی ایک اور ٹھکانے لگا۔ شادی کی مبارک تو ابھی قبل از وقت ہوگی، تاریخ کا طے ہوجانا مبارک :)
  4. خرم

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    نبیل بھائی آپ کی بات بالکل درست ہے لیکن اگر ان لوگوں کی مدد نہ کی گئی تو پھر لڑنے والی فوج کے مورال کا اللہ حافظ۔ اور پھر آپ کو توقع بھی نہیں رکھنا ہوگی کسی سے بھی کہ وہ طالبان کے گھیرے میں آنے کے بعد ان سے لڑیں۔ کوئی بھی جنگ ہارنے کی اس سے اچھی ترکیب نہیں ہوسکتی۔
  5. خرم

    ایک سوال

    شمشاد بھائی میرے خیال میں پاکستان کے معاشرتی رویوں پر ایک طنز کیا ہے راجہ صاحب نے۔ آخر جتنے لوگ رشوت لیتے ہیں، بدعنوانیاں کرتے ہیں، مافیا بناتے ہیں، پاکستان کے نام پر پیسے بٹورتے ہیں اپنے ذاتی مفاد کے لئے، ان کا تو یہی نعرہ ہوتا ہے اصل میں۔ اور ایسے لوگ پاکستان میں کتنے ہیں، ان کا آپ خود ہی حساب...
  6. خرم

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    یہ خبر پڑھی آج۔ آخر سات لاکھ کی فوج رکھنے کے باوجود ہم ان لوگوں‌کی مدد کیوں نہیں کررہے؟ ہمارے پاس پانچ ہزار سے زائد کمانڈوز ہیں، چارسو لڑاکا طیارے ہیں، اور دسیوں‌ہزار فوجی۔ ان لوگوں کو اسلحہ اور کمک پہنچنی چاہئے اور فوراَ پہنچنی چاہئے، چاہے اس کے لئے ہزار لوگ مارنے/مروانے پڑیں۔
  7. خرم

    فونٹ نور حرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برصغیری رسم الخط میں‌ ایک نیا قرآنی فونٹ

    اور یہ فونٹ کہاں سے ملے گا کہ اسے ورڈ یا ویب پر استعمال کیا جاسکے؟
  8. خرم

    گوگل کا ایک اور تہلکہ خیز قدم Google Similar Images Search

    چاند پر لگتے ہیں اور کہیں سے آنے میں اتنی دیری تو نہیں ہوتی۔
  9. خرم

    مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

    ہمیں تو نہیں‌آتا اس لئے اب تو اس دھاگہ کو دیکھنا بھی چھوڑ دیا ہے :)
  10. خرم

    تک بندی

    شاکر بھائی میں تو تُک بند بھی نہیں لیکن اس شعر کو غیر سے میں کیا کہوں میں ہی اپنا رقیب تھا اگر ایسے بدل لیں غیر سے شکوہ کیا کروں آپ ہی اپنا رقیب تھا تو اچھا لگے گا اور آخری مصرعہ میں نقیب کو اگر نوید سے بدل دیں تو شائد بہتر ہو جائے۔
  11. خرم

    تک بندی

    ایک تو یہ "بجھتا ہوا" دیا ہے اور دوجا یہ کہ روشنی کا نقیب نہیں ہوتا اور تیسری بات یہ کہ مغلوں کی اب روشنی نہیں رہی بلکہ کئی صدیوں سے ان کے یہاں لوڈشیڈنگ چل رہی ہے۔ ثبوت کے طور پر اپنے آپ کو ملاحظہ فرما لیجئے :)
  12. خرم

    یوسفی مشتاق احمد یوسفی

    میرا سوال یہ ہے "جیسی محنت زبان و بیان کی درستی کے لئے آپ اپنی کتب و مضامین میں کرتے رہے، ایسی محنت موجودہ دور کے ادباء میں نظر نہیں آتی۔ کیا کبھی سوچا کہ اردو کو اس کی اصل صحت میں محفوظ کرنے کی کوئی اداراتی کوشش کی جائے تاکہ اس کے حسن کو دیگر زبانوں بالخصوص انگریزی کی یلغار کے اثرات سے محفوظ...
  13. خرم

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    شیر اور شکر ۔ ویسے کتنا اچھا مرکب ہے اور صحت افزا بھی :)
  14. خرم

    میں پرائیویٹ سکول بنانا چاہتا ہوں

    بھیا صرف کسی کے اکسانے پر تعلیم و تدریس کو کاروبار بنانا تو آپ کو بالکل نااہل بنا دیتا ہے اس کام کے کرنے کا۔ میری رائے تو یہی ہے کہ آپ اس کی بجائے کوئی اور کام سوچئے۔
  15. خرم

    کیا دوبارہ زندہ کیا جا سکتا ہے؟

    آپ کے جواب میں ہی ایک اور سوال چھپا ہے۔ آپ نے کہا کہ زندہ وہ جو کھاتا پیتا سانس لیتا ہے۔ کیا صرف کھانا پینا سانس لینا ہی زندگی سمجھا جائے گا؟ زندگی تو دو چیزوں‌کا مرکب ہوتی ہے، ایک جسم جس کی آپ نے تعریف فرما دی اور دوسری روح جو اس جسم پر حکمرانی کرتی ہے۔ جو چیز ایک انسان کو دوسرے سے مختلف کرتی...
  16. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 18: کرنسی

    سارا بہنا یہ نیچے والے ایک دو نوٹ ذرا ادھر کھسکائیے گا۔ دیکھنا ہے کہ اصلی ہیں کیا ؛)
  17. خرم

    تھانیدار فرائض پولیس ادا کرتے گرفتار

    ویسے اگر پاکستان کے ہر تھانے میں افسران بھیس بدل کر جانے لگیں‌تو کتنے تھانیدار پکڑے جائیں‌گے؟ :thinking:
  18. خرم

    مبارکباد سالگرہ محب علوی

    سالگرہ بہت مبارک محب۔ اللہ کریم آپکی زندگی کو ڈھیروں خوشیوں سے بھرتے رہیں۔ آمین
  19. خرم

    مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

    نہیں بھیا مجھ سے بھی نہیں لڑتیں حالانکہ میں نوازشریف کے خلاف کافی سچ سچ کہتا ہوں :) اور یہ فاروق کو جلیبی کا کیا سمجھا رہے ہیں‌آپ؟‌یہ تو خود جلیبی ہیں اور وہ بھی موٹی کھال والی جس میں شیرہ نہیں ہوتا۔:grin: یقین نہیں آتا تو وہ دیکھ لیں دھاگہ جسے کھول کر تمام محفل کو تگنی کا ناچ نچوا رہے ہیں۔...
  20. خرم

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    اللہم صل علی محمد و علٰی آلہ وبارک وسلم تسلیماَ کثیرا
Top