نتائج تلاش

  1. خرم

    وطن کی فکر کر ناداں (اوریا مقبول جان کے قلم سے>

    اوریا جان صاحب کو اتنا ہی نہیں علم کہ کرائیسلر اور فورڈ موٹر کمپنی گاڑیاں بناتے ہیں۔ اسلحہ ساز کمپنیاں تو لاک ہیڈ مارٹن، بوئنگ، پریٹ اینڈ ویٹنی وغیرہ ہیں۔ :)
  2. خرم

    مبارکباد ماہر بننے پر مبارکباد

    سب سے اچھا سوال فاروق کا ہے۔ زیک بھیا، نبیل بھائی، شمشاد بھائی اور اعجاز انکل میں سے کوئی اس کا جواب دیں گے ؟ :) برادران محمد عویدص و عابد کو ہماری طرف سے دلی مبارک :) اللہ کرے زور قلم اور زیادہ :)
  3. خرم

    کیا دوبارہ زندہ کیا جا سکتا ہے؟

    فرہاد آپ نے تو تیشہ ہی اپنے سر پر مار لیا تھا سو آپ کی بات سے اعراض برتنا چاہئے :) برسبیل تذکرہ عرض کریں کہ پہلے آپ مردہ کی تعریف فرما دیجئے پھر شائد بات کرنے یا سمجھانے کا فائدہ بھی ہو۔
  4. خرم

    پاکستان کےدشمنوں کی حقیقت

    اے این پی والوں نے اپنا تعلق کافی حد تک افغانستان سے توڑ لیا ہے۔ اے این پی والے فرشتہ نہیں ہیں اور باقی سیاستدانوں‌کی طرح ان کی سیاست کا محور بھی صرف ان کا اپنا اقتدار ہوتا ہے۔ لیکن انہیں غدار قرار دینا میرے خیال میں تو کافی زیادہ تخیل پردازی ہے۔ آپ ان سے اختلاف کرتے ہیں تو ان کی متبادل قیادت کو...
  5. خرم

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    کچھ بھی ہو، ہماری جان تو چھوٹ جائے گی نا اس دھاگے سے :)
  6. خرم

    تعارف جناب عارف عزیز کو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    محفل میں خوش آمدید عارف صاحب۔ اب دو "عارفین" کے مابین محفل کا کیا حال ہوگا یہ تو خدا ہی جانتا ہے‌:)
  7. خرم

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    اوئے تم ابھی بھی کنوارے ہو؟ اچھا بچو ایسے کرو ابا جی کو یہ دھاگہ پڑھوا دو۔ تمہاری شادی ہو نا ہو، ہماری اس دھاگے سےجان چھوٹ جائے گی :dancing:
  8. خرم

    محترم شاکر القادری کی تازہ ترین تصاویر

    محمود بھیا اللہ جزا دے۔ اگر کوئی جان بخشنے کو باقی بچی ہوتی تو آپ کو بخش دیتے اس کار خیر پر۔ فاروق میاں انہیں اردو کمپیوٹنگ کے سرسید سمجھئے (تشبیہہ صرف علامتی ہے)۔ کم از کم میری نظر سے ابھی تک قدیم اور جدید علوم کا اتنا خوبصورت مرقع نہیں گزرا جو اس قدر جانفشانی سے علوم گم گشتہ کو کمپیوٹر اور...
  9. خرم

    مبارکباد عارف جی سالگرہ مبارک

    اگر طعنہ نہ دیں تو پھر تو سفارتی (ڈپلومیٹک) بیان ہو جائے گا اور مزا کیسے آئے مبارکباد کا؟ :party:
  10. خرم

    مبارکباد عارف جی سالگرہ مبارک

    نئے سال کی گرہ مبارک ہو عارف :) شائد اسی برس کچھ سدھر جائیں آپ :)
  11. خرم

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    نہیں سارا دن جب کام کریں پھر تو بالکل نہیں پکاتے کھانا۔ وہ تو جب ویک اینڈ پر چھٹی ہوتی ہےتو پھر طبع آزمائی کرتے ہیں۔ یہ اور بات کہ کام کی نوعیت ایسی ہے کہ کام کے دنوں گھر سے باہر ہوتا ہوں جیسے ابھی دوڑنے لگا ہوں‌نیویارک کی طرف کہ ساڑھے چار فلائیٹ ہے اور ایک بجا چاہتا ہے۔
  12. خرم

    شکر ہے تنخواہیں ‌حلال کر لیں

    عارف حالات کی بات ہوتی ہے۔ افواج کا اپنی سرحدوں‌کے اندر آپریشن کرنا اتنا غیر معمولی بھی نہیں۔ دعا کریں کہ اس آپریشن کے بعد ہی حالات قابو میں آجائیں۔
  13. خرم

    میری فوٹو البم سے آپ کے نام

    یہ تصاویر ہیں کہاں‌کی؟ گوجرانوالہ کی تو نہیں‌ہیں۔ ویسے کبھی گوجرانوالہ کی تصاویر بھی لگائیے۔ خاص کر آرائینوں والی گلی کی :)
  14. خرم

    عمران کا بک شلیف

    دال میں‌تو کافی کچھ کالا نظر آ رہا ہے لیکن باقی کا کام شمشاد بھائی پر چھوڑے دیتے ہیں۔
  15. خرم

    میرا پنڈ لاہور

    اینے جوگے ہوندے پائی ہوری تے کر نہ لیندے۔ ایہناں نوں‌تے ڈرامہ کردیاں وی ڈر لگدا پیا ایہہ۔
  16. خرم

    خاتون اول کون ہوتی ہے؟

    ظہیر بھائی کا جواب درست ہے۔ اول کے لئے کم از کم دوم ہونا بھی ضروری ہے وگرنہ خاتون "اکیلی"‌کہلائے گی "اول"‌نہیں۔
  17. خرم

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    میں‌تو جی ہفتہ میں چار دن گھر ہی نہیں‌ہوتا اور جب ہوتا ہوں‌تب بھی کھانا خود بنانا پسند کرتا ہوں۔ آپ کو جلوہ کروایا تو تھا ایک دفعہ :) لیکن بات زبان کی آن پڑی ہے۔ انگریزی کی جان کو رو رہا ہوں بس :(
  18. خرم

    میرا پنڈ لاہور

    ادا ظہور پہلے سندھی سکھائیں تو سہی۔ بابا جب تک سندھی آئے گی نہیں پنجابی مانو اس کی ٹانگیں کیسے توڑیں گے؟ بات ہے سمجھ کی ڈھولن خان۔
  19. خرم

    عمران کا بک شلیف

    اوئے کاکے یہ نمبر 16 کتاب کس لئے ہے؟ اوپر اوپر سے کہتے ہو کہ شادی نہ کرنا ہی بہتر ہے :)
  20. خرم

    ملاقات نمبر 2

    عبداللہ دیکھو آپ کو ڈڈو کہہ رہے ہیں۔:devil: ویسے اب علی بھائی کے بچوں والے پیغام کی سمجھ آئی ہے:battingeyelashes:
Top