نتائج تلاش

  1. خرم

    ملاقات نمبر 2

    مجھے اس جملے میں‌صرف پیارے اور معصوم کے الفاظ پر اعتراض‌ہے۔ کہیں آپ "خوفناک" اور "کھوچل" تو نہیں کہنا چاہ رہے تھے ؟:)
  2. خرم

    تحریری مقابلہ: طلباء قوم کا مستقبل

    چلیں یہ تو بہت اچھا ہوا۔ دراصل کافی لوگ یہ سوچ کر بیٹھ جاتے ہیں کہ یار مضامین کا اژدہام ہوگا اس ہجوم میں کیا شامل ہونا۔
  3. خرم

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    نا بچہ راہ پیا جانے یا واہ پیا جانے
  4. خرم

    میرا پنڈ لاہور

    اوئے ایہہ کیہدی گلاں وچ آگئے او؟ ایہدا دے کم ای ا یہو ایہہ۔ کدی رولا پان لگ پیندا ایہہ کہ میرا ویاہ کراؤ تے کدی کرلان لگ پیندا ایہہ کہ لہور وکھاؤ۔ چلو اپنا اپنا کم کرو۔
  5. خرم

    تعارف زیب النساء

    جبھی تو آپ اتنے فرمانبرارانہ پیغامات لکھتے ہیں۔
  6. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 17: فرنیچر

    لو جی Ikea کا پھیرا لگ ہی گیا۔ ویسے یہ بیبیوں‌کو Ikea اتناپسند کیوں ہے؟ سوائے چند ایک سستے چمچوں اور گملوں وغیرہ کے باقی چیزیں تو ایویں ای تھکی سی ہوتی ہیں۔ چار پھٹیاں جوڑیں اور فرنیچر کہہ کر بیچ دیا :)
  7. خرم

    تعارف زیب النساء

    جن کے تعارف کا دھاگہ تھاوہ تو شائد ہماری بحث سے ہی "پھُر" ہو گئیں۔ اب چلیں آپ لوگ کسی دوسرے دھاگے کی مرمت کریں :)
  8. خرم

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    تھوڑا صبر کرلو۔ جب لیکچر دینے والی آ جائے گی تو خود ہی لگ پتہ جائے گا :)
  9. خرم

    کراچی: فائرنگ ، ہنگامہ آرائی 23 ہلاک اور متعدد زخمی

    ایجنسیوں کو کراچی الگ کرنے کا کیا فائدہ؟
  10. خرم

    مزاحیہ کارٹون

    کارٹون سب ہی بہت اچھے ہیں خاص کر ایک وہ پریڈ والا اور دوسرا مرغا بنانے والا۔ نوازشریف کے خیالات کی بھی اچھی ترجمانی کی گئی ہے ایک میں :)
  11. خرم

    کلاسیکی موسیقی بھور بھئی (ٹھمری) استاد بڑے غلام علی خاں

    شفقت اور ان گھرانوں کے دوسرے بچے اب کلاسیکی پر توجہ نہیں دیتے کیا؟
  12. خرم

    کلاسیکی موسیقی بھور بھئی (ٹھمری) استاد بڑے غلام علی خاں

    ماشاء اللہ۔ کیا عبور تھا انہیں۔ اب تو شائد استاد فتح علی خان صاحب ہی ہیں کہ ان کے بعد کلاسیکی میں کوئی محنت کرتا نظر نہیں‌آتا۔
  13. خرم

    دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے شہیدوں کو سلام

    ساقی آپ کی ان پوسٹوں سے خوشگوار حیرت ہوئی۔ ساجد بھائی، امید اچھی رکھنی چاہئے۔ فوج کو یقیناَ یہ احساس ہونا چاہئے کہ اگر وہ اپنا کام کریں گے تو عوام بھی ان پر واری صدقے جائیں گے۔ ڈیفنس اور بحریہ ٹاؤن سے قوم کی کوئی خدمت نہیں ہوتی :)
  14. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 17: فرنیچر

    دراصل بھیا جس چیز کی بہتات ہو اس کے متعلق بندہ جرا کنفوش سا ہوجاتا ہے۔ سارا دن فرنیچر کے درمیان رہ کر اس کی تصویر کھینچنے کو جی نہیں‌کرتا :)
  15. خرم

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    شاہ جی - طالبان را کے ایجنٹ کو کیوں ماریں‌گے بھلا؟ کوئی اپنے پیٹی بھائیوں‌کو بھی مارتا ہے بھلا؟ ان کا تو پاکستان کی پولیس بھی لحاظ کرتی ہے (پیٹی بھائیوں‌کا);)
  16. خرم

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    یہی کہ اگلی شادی اب پینتیس برس کے بعد کرنی ہے (شمشاد بھائی پینتیس برس بعد کے برس کے ہوں گے یہ آپ کے تخیل کی پرواز پر چھوڑے دیتے ہیں):battingeyelashes:
  17. خرم

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    اچھا :surprise: وہ کون سے دوست ہیں جن کے پاس آپ کو دینے کے لئے عقل موجود ہے؟ مجھے تو اس دھاگے پر کوئی نظر نہیں آیا۔:rollingonthefloor:
  18. خرم

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    اس کے بعد تمام عمر بیگم یہ لیکچر سُناتی ہیں :)
  19. خرم

    امریکی خفیہ ایجنٹوں کو مسلمان بنا مساجد کی جاسوسی کا انکشاف

    تو یہ جو "جہاد"‌ "جہاد" کی رٹ لگائی جارہی ہے، یہ سب جو مخصوص مطالب پہنائے جاتے ہیں آیات و احادیث قرآنی کو یہ سب آپ کے خیال میں کس کا کام ہے؟ صرف تین حروف سی آئی اے :)
Top