نتائج تلاش

  1. محب علوی

    لائبریری زمرہ کے نئے مدیران: محب علوی اور محمد شعیب

    بہت شکریہ عبد الرؤف، آپ کا ساتھ قابل قدر ہے اور اس وقت چند فعال لائبریری اراکین میں سے ایک ہیں آپ۔
  2. محب علوی

    لائبریری زمرہ کے نئے مدیران: محب علوی اور محمد شعیب

    خیر مبارک، آج کل اراکین کی مصروفیت کی وجہ سے آپ چند فعال اراکین میں سے ایک ہیں۔ امید ہے کہ کسوٹیاں ہو جائیں تو ٹائپنگ اور پروف پر توجہ بڑھ جائے گی۔
  3. محب علوی

    لائبریری زمرہ کے نئے مدیران: محب علوی اور محمد شعیب

    بہت شکریہ ساگر، امید ہے کہ آپ کا ساتھ بھی مسلسل شامل حال رہے گا۔
  4. محب علوی

    لائبریری زمرہ کے نئے مدیران: محب علوی اور محمد شعیب

    بہت شکریہ تابش اور امید ہے کہ محمد شعیب بھی مشکل سے ہی سہی مگر کچھ عرصہ اس منصب سے جڑے رہیں گے۔
  5. محب علوی

    سولھویں سالگرہ محب علوی بھائی سے علمی اور لائبریری،اردو ویکی کے حوالے سے مکالمہ

    جی بالکل، رنگ لا بھی رہا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ مزید رنگ لائے گا۔ صابرہ امین مجھے امید تھی کہ اردو ویکیپیڈیا کے حواکے سے بھی ضرور لوگ متجسس ہوں گے مگر ابھی تک کسی نے اس بارے میں پوچھا نہیں۔ اب تک شائع ہونے والی تقریبآ ساری کتابیں شعیب نے ویکی سورس پر بھی رکھ دی ہیں جس سے ان تمام کتابوں کا متن...
  6. محب علوی

    سولھویں سالگرہ محب علوی بھائی سے علمی اور لائبریری،اردو ویکی کے حوالے سے مکالمہ

    میں طنز و مزاح کی حد درجہ افادیت کا قائل ہوں اور اس بات پر بہت حد تک یقین رکھتا ہوں کہ خشک، مشکل اور علمی بات کو اگر شگفتہ انداز میں مزاح کا تٹکا لگا کر پیش کیا جائے تو بات کہنا،سمجھانا اور سمجھنا کافی آسان ہو جاتا ہے۔ ایک زمانے میں خوشگواریت باقاعدہ طاری رہتی تھی اور کئی دوست محفل پر چھیڑ چھاڑ...
  7. محب علوی

    سولھویں سالگرہ محب علوی بھائی سے علمی اور لائبریری،اردو ویکی کے حوالے سے مکالمہ

    بالکل، آتا ہے اور اچھا خاصہ آتا ہے۔ جتنا تیزی سے آتا ہے اتنی تیزی سے اتر بھی جاتا ہے۔
  8. محب علوی

    سولھویں سالگرہ محب علوی بھائی سے علمی اور لائبریری،اردو ویکی کے حوالے سے مکالمہ

    اسی حوالے سے میری بھی خواہش ہے کہ محمد شعیب سے مکالمہ شروع کیا جائے کیونکہ اردو لائبریری کے ساتھ ساتھ وہ اردو ویکیپیڈیا کے کئی پراجیکٹ پر کماحقہ روشنی ڈال سکتے ہیں۔
  9. محب علوی

    گذشتہ لکھنو پروف دھاگہ

    میرے 5 صفحات رہ گئے ہیں۔
  10. محب علوی

    قصص الحمرا گفتگو دھاگہ

    ٹائپنگ صفحات تقسیم محب علوی: ریختہ صفحات 21 تا 25 امید: ریختہ صفحات 26 تا 30 گُلِ یاسمیں : ریختہ صفحات 31 تا 40 اوشو ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 41 - 64 مکمل اوشو ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 65 - 123 مکمل اوشو ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 124 - 131 ------------------------ محمد عمر۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 231 تا 235 مکمل
  11. محب علوی

    قصص الحمرا گفتگو دھاگہ

    ضرور کیوں نہیں، گذشتہ لکھنو میں آپ صفحات لے لیں۔
  12. محب علوی

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    زیک کی یاداشت کی گواہی کے بعد شمشاد، ماہی احمد، قیصرانی جیسے "گلاں دے گالڑ" کو پیچھے چھوڑتے ہوئے فقط تین ماہ میں دس ہزار مراسلے مکمل کرنے پر تہہ دل سے مبارکباد۔ یہ اعزاز لگتا ہے کہ ایک عرصہ تک گل یاسمیں کے پاس ہی رہے گا۔ دوسرا اعزاز یہ بھی ہے کہ فقط دس ہزار مراسلے ہی نہیں لکھے بلکہ لائبریری میں...
  13. محب علوی

    سولھویں سالگرہ محب علوی بھائی سے علمی اور لائبریری،اردو ویکی کے حوالے سے مکالمہ

    میں نے بھی تلاش کیا مگر مجھے بھی کچھ نہیں ملا، اردو محفل پر میں نے ہی زبردستی رجسٹر کروایا تھا جس کا نتیجہ چند زبردستی کے مراسلے ہی نکلے۔ باقی گفتگو ذاتی مکالموں میں ہی ہوئی اور ایک عرصہ ہوا کہ اب بات چیت نہیں ہوئی۔ اگر ممکن ہوا تو میں گرافولوجی سے متعلق سارا سے مزید معلومات حاصل کرنے کی کوشش...
  14. محب علوی

    سولھویں سالگرہ محب علوی بھائی سے علمی اور لائبریری،اردو ویکی کے حوالے سے مکالمہ

    پہکے تو مجھے علم ہی نہیں تھا کہ گرافولوجی کس بلا کا نام ہے۔ سارا حقی نے ہی اس سے متعارف کروایا جس پر میں نے اس کی تعریف دیکھی تو سمجھ آیا کہ کسی شخص کی تحریر سے اس کی شخصیت کا اندازہ لگانے کے علم کا نام ہے۔ سارا کے انکشافات اور میرے حیران ہونے کی وجہ شاید یہ تھی کہ مجھے اس علم کے بارے میں قطعی...
  15. محب علوی

    سولھویں سالگرہ محب علوی بھائی سے علمی اور لائبریری،اردو ویکی کے حوالے سے مکالمہ

    وعلیکم السلام، اجازت کی بھلا کیا ضرورت ہے جب دھاگہ کا نام ہی مجھ سے مکالمہ ہے۔ آپ کے سوال کا جواب دیکھنے کے لیے مجھے وہ پرانے دھاگے دیکھنے ہوں گے جب سارا حقی سے بات چیت ہوئی تھی۔
  16. محب علوی

    سولھویں سالگرہ محب علوی بھائی سے علمی اور لائبریری،اردو ویکی کے حوالے سے مکالمہ

    مستقبل میں پہلے تو ادب عالیہ کی کتابوں کو شائع کرنا ہدف اول ہے۔ میرا اپنا اندازہ ہے کہ 100 کے قریب کتابوں کی اشاعت کے بعد ادب عالیہ کے ساتھ ساتھ دوسری کتابوں کی اشاعت کا عمل بھی شروع ہو گا جو کاپی رائٹ سے آزاد ہیں۔ اردو ادب عالیہ کے حوالے سے شعیب کے ہی الفاظ نقل کر رہا ہوں : لائبریری کی تجدید...
  17. محب علوی

    سولھویں سالگرہ محب علوی بھائی سے علمی اور لائبریری،اردو ویکی کے حوالے سے مکالمہ

    بہت اہم اور دلچسپ سوال ہے اور کوش کروں گا کہ اس کا مفصل جواب دوں اور ایک سے زیادہ پوسٹ میں دوں تاکہ لائبریری پراجیکٹ کے تین ادوار کا اجمالی خاکہ پیش کر سکوں۔ اس پوسٹ میں انتہائی مختصر اور ادھورا جواب دوں گا تاکہ اس کے تفصیلی جواب کے لیے محفل کے پرانے دھاگوں کو بھی چھان سکوں اور اس سفر میں کتابوں...
  18. محب علوی

    سولھویں سالگرہ محب علوی بھائی سے علمی اور لائبریری،اردو ویکی کے حوالے سے مکالمہ

    دیہی قرار نہیں دیا، نواحی اور مضافاتی کہا ہے اور شہری آبادی سے دور اور دیہی کے قریب کہا ہے، ہنٹنگٹن کے دیہات کا بھی ذکر کیا ہے۔ نیویارک سٹی اور سبربز کی زندگی میں کاف فرق ہے اور وہ عمومی شہری گہما گہمی اور تیزرفتار زندگی کے مقابلے میں دیہی زندگی کے زیادہ قریب ہوتی ہیں، فطرت کے قریب اور شور شرابے...
  19. محب علوی

    سولھویں سالگرہ محب علوی بھائی سے علمی اور لائبریری،اردو ویکی کے حوالے سے مکالمہ

    مجھ سمیت اکثریت شہری لوگ ہی ہیں مگر ایسا نہیں ہے کہ دیہات کا ذاتی مشاہدہ اور تجربہ نہیں۔ ددھیال کے گاؤں کڑیالہ (حافظ آباد) ، ننھیال کے گاؤں ہیئر (لاہور) کے چکر بچپن میں اکثر لگا کرتے تھے۔ سیالکوٹ کے بارڈر پر بجوات کے گاؤں کا چکر تو حالیہ سالوں میں لگتا رہتا ہے۔ امریکہ میں بھی کافی عرصہ نواحی...
  20. محب علوی

    سولھویں سالگرہ محب علوی بھائی سے علمی اور لائبریری،اردو ویکی کے حوالے سے مکالمہ

    سچی بات تو یہ ہے کہ میں نے شہری ہمسائیگی اور دیہاتی ہمسائیگی کی اصطلاح نہ کبھی پڑھی نہ سنی، اسے میری کم علمی پر مامور کیا جائے البتہ شہری اور دیہاتی ہمسایوں میں اسی طرح فرق موجود ہے جیسے دیہی اور شہری زندگی میں ہے۔ دیہاتی زندگی میں چونکہ میل جول اور روابط شہری زندگی کے مقابلے میں زیادہ ہوتے ہیں...
Top