پروف صفحات تقسیم
محب علوی: ریختہ صفحات ---- 4 تا 15
محمد عمر : ریختہ صفحات ------ 16 تا 25
گل یاسمیں: ریختہ صفحات ---- 26 تا 35
محمل ابراہیم :ریختہ صفحات ----36 تا 50
محفل کے ساتھ ساتھ گوگل ڈاکس میں ضرور کریں کیونکہ وہیں پر پوری کتاب موجود ہوتی ہے اور وہیں سے کتاب کے پروف کے لیے بھی فائل ٹائپ ہوئی فائل سے ہی بنتی ہے۔
گوگل ڈاکس میں صفحات ایک ساتھ رکھ کر پھر آسانی سے محفل پر بھی پوسٹ ہو سکتے ہیں۔
ماشاءللہ اس کتاب میں دو لوگوں کی رفتار قابل رشک ہے۔
صفحات تقسیم
ریختہ صفحہ 3 تا 100: گل یاسمیں ۔۔۔۔۔ مکمل
گل یاسمیں: ریختہ صفحہ 101 تا 150 ۔۔
محمد عمر:ریختہ صفحہ 151 تا 175۔۔۔۔۔مکمل
اوشو: ریختہ صفحات 176 تا 235 ۔۔۔۔ مکمل
اوشو: ریختہ صفحات 236 تا 278 ۔۔۔۔ مکمل
فرحین: ریختہ صفحات 279 تا 283۔۔۔
ساگر: ریختہ صفحات 284 تا 303 ۔۔۔۔
عبد الرؤف: ریختہ...
یہ تو تشویشناک خبر سنائی آپ نے۔
میرے خیال میں لکھنے کی بجائے اب پروف کا کام کر لیں تو اس میں ہاتھ چلانے کی ضرورت کم ہی پیش آتی ہے، پورے صفحے پر دو چار لفظ ہی ٹھیک کرنے پڑتے ہیں۔
میں مراۃ العروس کے پروف کے دھاگے پر آپ سے صفحات شیئر کرتا ہوں۔
مراۃ العروس
مراۃ العروس ڈپٹی نذیر احمد کا مشہور ناول ہے جس میں شامل دو بہنیں اکبری اور اصغری اردو ادب میں شہرہ آفاق حیثیت رکھتی ہیں اور ان پر متعدد ٹی وی ڈرامے بھی بن چکے ہیں۔
ریختہ ربط
مراۃ العروس ریختہ لنک
گوگل ڈاکس ربط
مراۃ العروس (گوگل ڈاکس)
مراۃ العروس ٹائپنگ گفتگو دھاگہ
گوگل ڈاکس میں...
گُلِ یاسمیں آپ بھی کئی دنوں سے اس دھاگے پر نظر نہیں آئیں۔ اگلے صفحات پر آپ سے پوچھنا تھا کہ کس حساب سے تقسیم کیے جائیں تاکہ اس کتاب کو مکمل کرنے میں آسانی ہو۔
صفحات تقسیم
ریختہ صفحہ 3 تا 100: گل یاسمیں ۔۔۔۔۔ مکمل
گل یاسمیں: ریختہ صفحہ 101 تا 150 ۔۔
محمد عمر:ریختہ صفحہ 151 تا 175۔۔۔۔۔مکمل
اوشو: ریختہ صفحات 176 تا 235 ۔۔۔۔ مکمل
اوشو: ریختہ صفحات 236 تا 278 ۔۔۔۔ مکمل
فرحین: ریختہ صفحات 279 تا 283۔۔۔
ساگر: ریختہ صفحات 284 تا 303 ۔۔۔۔
عبد الرؤف: ریختہ...