نتائج تلاش

  1. محب علوی

    افسانہ ء نادر جہاں۔۔ گفتگو دھاگہ

    شمشاد اب اس کتاب پر کام مکمل کرتے ہیں۔
  2. محب علوی

    افسانہ ء نادر جہاں۔۔ گفتگو دھاگہ

    صفحات تقسیم ریختہ صفحہ 3 تا 55: گل یاسمیں ۔۔۔۔۔ مکمل ریختہ صفحہ 56 تا 100: گل یاسمیں ۔۔۔ ریختہ صفحہ 101 تا 150: گل یاسمیں ۔۔
  3. محب علوی

    افسانہ ء نادر جہاں۔۔ گفتگو دھاگہ

    دوسری کتاب فسانہ مبتلا تھی جو کہ ختم ہو گئی ہے۔ یہ کتاب بھی بڑی اور محفل پر کام کا لطف ہی یہی ہے کہ ہم سب مل کر بڑی سے بڑی کتاب کو جلدی ختم کر لیتے ہیں۔ عید کے بعد ویسے بھی سب تازہ دم ہو گئے ہوں گے۔ آپ صفحہ 150 تک ایک ساتھ کر لیں، اس سے آگے باقی لوگ شروع کر لیتے ہیں تاکہ کتاب جلدی اختتام کی طرف...
  4. محب علوی

    فسانہ مبتلا گفتگو دھاگہ

    ماشاءاللہ ، اب میرا خیال ہے افسانہ نادر جہاں پر ہاتھ بٹاتے ہیں کیونکہ وہ ایک طویل کتاب ہے اور دوسرا ایک ٹیم کی طرح کام کرنے سے زیادہ برکت بھی رہتی ہے۔
  5. محب علوی

    افسانہ ء نادر جہاں۔۔ گفتگو دھاگہ

    لگتا ہے اب باقی لوگوں کی مدد کی ضرورت ہے اس کتاب میں۔
  6. محب علوی

    شائع بیتی کہانی

    بہت عمدہ۔ سرورق کے بعد دوسرا صفحہ بھی بہت اچھا اضافہ ہے اور میری رائے ہے کہ کتاب کے آخر میں ٹائپ کرنے والے اور پروف کرانے والوں کے ساتھ ساتھ سرورق ڈیزائن یا کسی بھی طرح کتاب کی اشاعت میں مددگار ثابت ہونے والوں کا نام ضرور شامل کرنا چاہیے۔ اس سے مستقبل میں کئی لوگ لائبریری کے لیے مل سکتے ہیں۔
  7. محب علوی

    سحرِ بنگال ۔ گفتگو دھاگہ

    عمدہ۔ اب امید ہے کہ اس کے بعد عید پر طلسم ہوشربا کی جلد اول شروع کریں گے۔
  8. محب علوی

    سحرِ بنگال ۔ گفتگو دھاگہ

    جی بالکل نیکی اور پوچھ پوچھ
  9. محب علوی

    سحرِ بنگال ۔ گفتگو دھاگہ

    اس کتاب کے فقط 4 صفحات رہتے ہیں۔
  10. محب علوی

    مراۃ العروس گفتگو دھاگہ

    یہ صفحات ٹائپ ہوئے نہیں ملے ہیں گوگل ڈاکس میں 126 تا 130
  11. محب علوی

    مراۃ العروس گفتگو دھاگہ

    اس میں ایک صارف کے پانچ صفحات کے سوا باقی مکمل ہیں۔ محب علوی: ریختہ صفحات ---- 4 تا 5 مکمل محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 6 تا 21 مکمل محب علوی: ریختہ صفحات -- 22 تا 25 مکمل مومن فرحین: ریختہ صفحات -- 26 تا 35 مکمل اوشو: ریختہ صفحات ------- 36 تا 45 مکمل محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 46 تا 53 مکمل...
  12. محب علوی

    سحرِ بنگال ۔ گفتگو دھاگہ

    مراۃ العروس گفتگو دھاگہ
  13. محب علوی

    لائبریری کے لیے اعزازت

    بہت بہت مبارک ہو گُلِ یاسمیں
  14. محب علوی

    سحرِ بنگال ۔ گفتگو دھاگہ

    یہ کتاب ٹائپ ہو گئی ہے۔
  15. محب علوی

    سحرِ بنگال ۔ گفتگو دھاگہ

    یہ کتاب ٹائپ ہو گئی ہے۔ اس لیے افسانہ نادر جہاں ٹائپ کر لیں مگر ٹائپ سے پہلے مجھے بتا دیں تاکہ گوگل ڈاکس کی فائل بنا دوں اور اسے آپ دھاگے کے شروع میں شامل کر سکیں۔
  16. محب علوی

    سحرِ بنگال ۔ گفتگو دھاگہ

    پروف خوانی کے لیے ٹائپنگ ٹیم میں سے ہی چند افراد ہیں اور اس میں شمولیت ٹائپنگ سے آسان ہے کیونکہ کچھ بھی پوسٹ نہیں کرنا ہوتا فقط گوگل ڈاکس کی فائل میں اصل متن سے موازنہ کرکے درستی کرنا ہوتی ہے۔
  17. محب علوی

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    بہترین شمشاد، میں بھی سوچ رہا تھا کہ ان صفحات کو کسی اور کو ٹائپ کر لینا چاہیے۔ آپ نے یہ کار خیر خود ہی سرانجام دے دیا۔ میں نے درد جاں ستاں خرید لی ہے، اس پر ہم اب گفتگو کر سکتے ہیں۔
  18. محب علوی

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    گوگل ڈاکس کا ربط سحر بنگال دھاگے میں پوسٹ کر دیا ہے۔
  19. محب علوی

    سحرِ بنگال ۔ گفتگو دھاگہ

    اس کے علاوہ پروف خوانی کے کام کا بھی دوبارہ آغاز کرنا ہے کیونکہ کتاب کی اشاعت میں سب سے زیادہ بڑی رکاوٹ پروف خوانی ہی کی رہتی ہے۔ سحر بنگال گوگل ڈاکس لنک
Top