نتائج تلاش

  1. Anees jan

    درسِ توحید جو دنیا کو سکھایا جاتا-------برائے اصلاح

    مقطع میں شتر گربہ کا احساس ہوتا ہے میری تجویز مقطع اس کی محفل سے کبھی اٹھ کے نہ جاتے ارشد ہم کو چاہت سے اگر پاس بٹھایا جاتا
  2. Anees jan

    برائے اصلاح

    میرے خیال سے بیٹی کی شادی کے لیے گھر بیچ رہا ہے محمد یعقوب آسی
  3. Anees jan

    توجہ توجہ : ’’تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کا انتقال‘‘

    الحمداللہ ان کے جنازے میں شرکت کی سعادت حاصل ہوئی
  4. Anees jan

    توجہ توجہ : ’’تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کا انتقال‘‘

    اب تک تو یہ خبر پرانی ہو چکی ہے کل رات ایک دوست نے فون پر یہ خبر بتائی تو واللہ یقین نہیں آیا کہ شاید کوئی افواہ ہے مگر……………:cry::cry::cry::cry:
  5. Anees jan

    پشتو اشعار مع اردو ترجمہ

    رحمان بابا کے ایک شعر میں بھی لفظِ تمه موجود ہے پہلا مصرع ذہن سے نکل گیا ہے چه اغزي کرې په تمه د ريحان اي "کانٹے بو کر ریحان کی امید رکھتے ہوں" نیز ایک ضرب المثل بھی اس پر موجود ہے "زه په تمه ته بي غمه" میں امید میں اور آپ بے غم
  6. Anees jan

    پشتو اشعار مع اردو ترجمہ

    درجِ بالا شعر کے مصرعِ اول پر ایک یہ شعر بھی ہے راحت نه دي بې زحمته چا موندلي کوم طبيب دي چه په روغ صورت مرهم ږدي
  7. Anees jan

    پشتو اشعار مع اردو ترجمہ

    نمي شوم متحمل بروزِ وعدهِ وصل بيا بيا که دلم خوار زار بې تا دي گمان مبر که بگردد زه عشق تو خوشحال چرا که بر رخِ خوبِ تو ډير شيدا دي خوشحال خان بابا کی نیم پشتو فارسی غزل سے دو شعر ترجمہ حسان خان
  8. Anees jan

    پشتو اشعار مع اردو ترجمہ

    هغه شان له خپله ياره , بي وکيله بي ريباره زه خوشحال چه يګانه وم, يګانه يم له تر اوسه میرا معاملہ آج بھی اسی طرح یار کے ساتھ بے وکیل اور بے ریبار (قاصد) کے ہے میں خوشحال پہلے بھی سب سے یگانہ تھا اور آج تک یگانہ ہوں
  9. Anees jan

    پشتو اشعار مع اردو ترجمہ

    خوشحال خان خٹک کی صنعتِ "ردالعجز علی الصدر" میں ایک غزل مطلع اور شعر ښايسته نه دی بلا دي آشنايې يې ده له غمه آشنايې یه ده له غمه , زه نارې وهم عالمه حسین لوگ فتنہ اور بلا ہیں آشنائی ان کی غم ہی غم ہے ،،آشنائی ان کی غم ہے اور میں چیخ چیخ کر یہ کہہ رہا ہوں اے لوگو زه نارې وهم عالمه , عشق يو يم...
  10. Anees jan

    پشتو اشعار مع اردو ترجمہ

    شیخه ته د جنتي يه زه د سل ځل دوزخی يم جوابده ده ښکلي خدايي يم خپلي مخي ته مه پريګده
  11. Anees jan

    قطعہ برائے اصلاح

    زندگی سے تنگ ہوں، پھرتا ہوں جنگل اس لیے دیکھ کر اے کاش!! کوئی سانپ ہی ڈس لے مجھے روح میرے جسم سے ہے اتنی تنگ !! از بسکہ روز کہہ رہی ہے رو کے عزرائیل سے بس!!!!!، لے مجھے الف عین
  12. Anees jan

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بس آج کے بعد انشاءاللہ یہاں پہلے کی طرح حاضری لگوایں گے
  13. Anees jan

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں توہین رسالت کے مقدمے میں ملزم کو قتل کردیا

    آپ نے جو ""کفریہ عقائد"" کے عنوان سے " جنوداللہ علمائے دیوبند علمائے ربّانیّیِن پر اعتراضات کیے ہیں ان میں سے اکثر بچگانہ اور بے وقوفانہ ہیں آپ کو اگر ذرا بھی اردو ادب سے دلچسپی ہوتی تو جو اعتراضات اشعار کے ذیل میں کیے گئے ہیں آپ کو خود ہی ان اعتراضات پر ہنسی آجاتی اور اپنے اس بے وقوف معترض پر...
  14. Anees jan

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں توہین رسالت کے مقدمے میں ملزم کو قتل کردیا

    ماشاءاللہ!!! سنا ہے مقتول کی طرف سے کوئی وکیل وغیرہ عدالت میں پیش نہیں ہوا اور مزید یہ کہ اس کی لاش بھی ابھی تک سرد خانے میں رکھی ہوئی ہے کوئی لینے نہیں آیا ""دیکھے اسے جو دیدہِ عبرت نگاہ ہو""" دوسری طرف حال یہ ہے کہ کئی وکیلوں نے غازی خالد کا کیس بغیر کسی معاوضے کے فی سبیل اللہ لڑنے کا اعلان...
  15. Anees jan

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں توہین رسالت کے مقدمے میں ملزم کو قتل کردیا

    تالا تو بہرحال نہیں لگانا چاہیے اگرچہ امیر ،، بیرونی پشت پناہی کے حامل لوگ،، طاقتور مگرمچھ اس جال سے آسانی سے نکل جاتے ہیں مگر "نادار "غریب"وہ! جن کا کوئی نہ ہو"" بیگناہ ہونے کے باوجود بھی اس جال کو نہیں توڑ سکتے ماضیِ قریب و بعید و حال کے دسیوں واقعات بطورِ دلیل پیش کیے جا سکتے ہیں
  16. Anees jan

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں توہین رسالت کے مقدمے میں ملزم کو قتل کردیا

    آسیہ مسیح کو رہا کر کے عدالتیں اپنا وقار اور اعتماد کھو چکی ہیں
  17. Anees jan

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں توہین رسالت کے مقدمے میں ملزم کو قتل کردیا

    مذکورہ شخص کی، گستاخیوں پر مبنی ویڈیوز موجود ہیں
Top