نتائج تلاش

  1. محبوب عالم

    فونٹ اُردو نجد فونٹ

    خاکسار نے عربی فونٹ ’’نجد‘‘ کا ایک اُردو نسخہ تیار کیا ہے. جسے درج ذیل پتہ سے حاصل کیا جاسکتا ہے: اُردو نجد (نسخۂ اول) نسخۂ دوم نسخۂ سوم
  2. محبوب عالم

    آسان عربی

    عربی خصوصاً پاکستانیوں کیلئے بہت ہی آسان اور میٹھی زبان ہے. کیونکہ اِس کے لا تعداد الفاظ پاکستان کی ہر زبان میں استعمال ہوتے ہیں. درج بالا سبق اوّل ہی میں دیکھئے: لفظ حالک میں ‘‘ حال ’’ اور قلیلاً میں ‘‘قلیل’’ جیسے الفاظ سے ہم واقف ہیں.
  3. محبوب عالم

    آسان عربی

    سبق اوّل کیسے ہو / کیسی ہو؟ کیفَ حالکَ ؟ / کیفَ حالکِ ؟ (حالکَ : مذکر ؛ حالکِ : مؤنث) تم کیسے ہو؟ / تم کیسی ہو؟ طیب / طيبة الحمد لله ۔ و أنتَ ؟ / و أنتِ ؟ (طیب : مذکر ؛ طیبة : مؤنث ؛ أنتَ : مذکر ؛ أنتِ : مؤنث) ٹھیک ہوں ۔ اور تُم؟ تعبان / تعبانه قليلا. (تعبان ...
  4. محبوب عالم

    آسان عربی

    فصیح عربی اور عام عربی عربی کے آسان اسباق
  5. محبوب عالم

    اردو ویکیپیڈیا - ایک آزاد انسائیکلوپیڈیا

    آپ کو تو پتہ ہی ہے کہ اُردو فانٹس کا مسئلہ ہر ویب سائٹ پر ہے. اب اُردو ویکیپیڈیا پر ڈیفالٹ فانٹ کو صارف فانٹ کردیا گیا ہے. جس کا مطلب ہے کہ اگر آپ کے ویب براؤزر پر جو فانٹ اُردو یا عربی کیلئے مختص ہے اُردو ویکیپیڈیا وہی فانٹ میں ظاہر ہوگی. نستعلیق فانٹ کو ختم کردیا گیا ہے. میں فائرفاکس استعمال...
  6. محبوب عالم

    پاک نستعلیق - گوہر نستعلیق

    صاحبان! کیا آپ مجھے کوئی پتہ ایسا بتا سکتے ہیں جہاں سے میں پاک نستعلیق اور گوہر نستعلیق حاصل کرسکوں؟ نیز، کچھ عربی خطوط ایسے ہیں جن کا اگر اُردو ورژن بنایا جائے تو نہایت مفيد ثابت هوسكتے ہیں. اِن میں سے ایک ‘‘ خ۔ط ن۔۔۔ج۔د ’’ ہے. شاید اِس کا اُردو ورژن بن چکا ہے کیونکہ یہ کئی اشتہاراتی پوسٹرز پر...
  7. محبوب عالم

    اُردو چوپال - واقعی اُردو یا اُردو زدہ انگریزی؟

    شاید اِن صاحب کو اُردو کی اصل روح کے بارے میں علم نہیں. آپ کیلئے ایک مثال پر میں اِکتفاء کروں گا: مثال: 1. اُردو میں بہت سے عربی اور فارسی کے الفاظ استعمال ہوتے ہیں 2. اُردو میں بہت سے اربک اور پرژن کے ورڈز یوز ہوتے ہیں. اَب بتائیے! اصل اُردو کونسی ہے. اُردو چوپالوں پر...
  8. محبوب عالم

    اُردو چوپال - واقعی اُردو یا اُردو زدہ انگریزی؟

    تو اِس کا مطلب ہے کہ لوگ جو اُردو زدہ انگریزی استعمال کرتے ہیں وہ عاشقانِ اُردو نہیں؟ اگر وہ عاشقانِ اُردو نہیں ہیں تو پھر اُردو چوپال کیوں چلا رہے ہیں؟ میرا کہنے کا مقصد ہے کہ اگر ہمیں اُردو ہی استعمال کرنے ہے تو پھر اُردو ہی استعمال کرنی چاہئے. انگریزی الفاظ کو اُردو رسم الخط میں لکھ دینا...
  9. محبوب عالم

    اُردو چوپال - واقعی اُردو یا اُردو زدہ انگریزی؟

    اگر ہم اِن الفاظ کو استعمال کرنے کا سلسلہ آگے بڑھائیں گے تو ایک وقت ایسا آئے گا کہ لوگ اِنہی الفاظ کو استعمال کرنے کو ترجیح دیں گے. اور اِس طرح جب یہ الفاظ عام ہوجائیں گے تو مقتدرہ قومی زبان کو بھی یہ الفاظ استعمال کرنے ہوںگے. اگر ابتداء ہم نہیں کریںگے تو اور کون کرے گا؟ تاریخ گواہ ہے کہ قومیں...
  10. محبوب عالم

    اُردو چوپال - واقعی اُردو یا اُردو زدہ انگریزی؟

    تو جائیے نا ! کس نے روکا ہے آپ کو ! اُردو کو آپ جیسے تنگ دِل افراد کی ضرورت نہیں.
  11. محبوب عالم

    اُردو چوپال - واقعی اُردو یا اُردو زدہ انگریزی؟

    جناب! وہاں اور یہاں کی اُردو میں سوائے رسم الخط کے اور کوئی فرق نہیں. وہاں رومن اُردو اور یہاں عربی رسم الخط کی اُردو استعمال کی جاتی ہے. دونوں قسم کے چوپالوں پر وہی انگریزی الفاظ استعمال کئے جاتے ہیں.
  12. محبوب عالم

    اُردو تختۂ کلید و رسوم الخط - Urdu Keyboar & Fonts

    آپ اُردو صوتی (Phonetic) کی بورڈ درج ذیل پتہ سے حاصل کرسکتے ہیں: http://www.box.net/shared/r6k4rfd1s8 مقتدرہ اُردو زبان کا بنایا ہوا کی بورڈ : http://www.box.net/shared/tocdouvrlq عربی ساخت کا اُردو کی بورڈ: http://www.box.net/shared/9mabo948n4 اُردو یکرمزی (یونیکوڈ) فانٹس...
  13. محبوب عالم

    اُردو چوپال - واقعی اُردو یا اُردو زدہ انگریزی؟

    آج کل ہر جگہ یہ سننے کہ ملتا ہے کہ اُردو چوپال خانے بہت زیادہ ہوگئے ہیں اور اُردو زبان کیلئے بہت کام ہورہا ہے. لیکن جب میں نے اِن چوپال خانوں کی زیارت کی تو میں حیران رہ گیا کہ یہاں تو اُردو زبان کی کوئی چیز ہے ہی نہیں، بلکہ انگریزی کو اُردو رسم الخط میں لکھ دیا جاتا ہے اور یہ دعویٰ کیا جاتا ہے...
  14. محبوب عالم

    اردو ویکیپیڈیا - ایک آزاد انسائیکلوپیڈیا

    ایسی ہی بات اگر سب کرتے رہیں کہ جو الفاظ کسی لُغت یا انٹرنٹ پر نہ ملیں تو اُنہیں پھینک دینا چاہئے تو یہ زبان تو ایسے ہی ادھوری رہے گی. آپ کو انگریزی کے الفاظ اُردو رسم الخط میں لکھنے پر اگر فخر محسوس ہوتا ہے تو یہ آپ کا اپنے ملک و اقدار سے محبت نہ کرنے کا ثبوت ہے. ویکی پیڈیا انگریزی زبان کا لفظ...
  15. محبوب عالم

    اردو ویکیپیڈیا - ایک آزاد انسائیکلوپیڈیا

    آپ جو مضمون لکھیں گے اُن میں اگر کوئی ردّو بدل کرے گا تو اُس کی نگرانی کی جاتی ہے. منتظمین ہر صارف کے مضمون پر نظر رکھتے ہیں. اُن میں غلطیوں کو صحیح کرتے ہیں. آپ کے مرتّب شدہ مضمون میں ترمیم اُس کو سنوارنے کیلئے کیا جائے گا نہ کہ بگاڑنے یا حذف کرنے کیلئے.
  16. محبوب عالم

    اُردو ان پیج سے یونی کوڈ کنورٹر

    آپ Urdu Inpage to Unicode Converter یہاں سے حاصل کرسکتے ہیں: box . net / shared / cu2jmte480
  17. محبوب عالم

    اردو ویکیپیڈیا - ایک آزاد انسائیکلوپیڈیا

    السلام علیکم! آپ میں سے زیادہ تر دوست تو اُردو ویکیپیڈیا سے واقف ہوںگے. یہ ایک آزاد دائرة المعارف یا انسائیکلوپیڈیا ہے. آزاد کا مطلب یہ ہے کہ آپ اِس میں بغیر ممبر بنے مضامین میں ترامیم کرسکتے ہیں/نئے مضامین لکھ سکتے ہیں. اُردو ویکیپیڈیا کی ایک اور فضیلت اِس میں موجود اِصطلاحات ہیں جو آپ کو دُنیا...
  18. محبوب عالم

    اردو اصطلاحات

    تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ وہ اُردو زدہ انگریزی کی بجائے اُردو کی اپنی اِصطلاحات استعمال کریں. مثلاً یونیکوڈ کو اُردو میں یکرمزی کہاجاتا ہے. اِسی طرح انٹرنیٹ کو جالبین اور ای میل کو برقی خط یا بخط لکھنا درست ہوگا. مزید اِصطلاحات آپ کو اُردو ویکی پیڈیا پر مل سکتی ہیں. پتہ ہے: http: //...
  19. محبوب عالم

    تعارف السلام علیکم!

    میں یہاں کا جدید صارف ہوں. مجھے یہاں کا ماحول بہت پسند آیا. تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اُردو ویکی پیڈیا، جو کہ ایک آزاد انسائیکلوپیڈیا ہے، کو صارفین کی ضرورت ہے. آزاد کا مطلب یہ ہے کہ آپ بغیر ممبر بنے مضامین میں ترمیم کرسکتے ہیں. اُردو ویکی پیڈیا کو آپ جیسے ذہین اُردو نگاروں کی سخت ضرورت ہے...
Top