نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    وقت تو سب کا آتا ہے اپنا تو زمانہ آئے گا :)

    وقت تو سب کا آتا ہے اپنا تو زمانہ آئے گا :)
  2. محمدظہیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Speed learning secrets of NLP - Mike noone
  3. محمدظہیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اور میں آج کل آؤڈیو بکس زیادہ سن رہا ہوں :)
  4. محمدظہیر

    جی میں نے بھی غور کیا ہے کہ ہلچل کم ہوئی ہے، میرا گمان ہے جلد محفل پر نئی جنریشن چھا جائے گی :)

    جی میں نے بھی غور کیا ہے کہ ہلچل کم ہوئی ہے، میرا گمان ہے جلد محفل پر نئی جنریشن چھا جائے گی :)
  5. محمدظہیر

    اللہ تبارک و تعالٰی آپ کو صحت مند رکھے

    اللہ تبارک و تعالٰی آپ کو صحت مند رکھے
  6. محمدظہیر

    جون ایلیا یاد اُسے انتہائی کرتے ہیں

    میں نے حال ہی میں مختلف لرننگ اسٹائلز کے متعلق جانا ہے. آپ پڑھاتے وقت کون سا اسٹائل اپناتی ہیں؟ وژول، آؤڈیٹری، یا کِنیستھیٹک؟ عام طور پر بچوں میں کون سے طریقے سے سیکھنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے آپ چاہیں تو یہیں جواب دیجیے یا کوئی متعلقہ دھاگہ موجود ہو تو وہاں اس بارے میں بتائیں؟ :)
  7. محمدظہیر

    حفیظ جالندھری دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرف ۔ اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی ۔ حفیظ جالندھری

    بہت خوب انتخاب :) اس شعر کو ایچ اے خان صاحب نے جانے کیوں ایسے لکھا تھا میرے لیے :ROFLMAO:
  8. محمدظہیر

    بہت خوب سیر و تفریح ہو رہی ہے :)

    بہت خوب سیر و تفریح ہو رہی ہے :)
  9. محمدظہیر

    "وغیرہ وغیرہ" پاپولر میرٹھی

    ہاہاہا خوب. ایک مشاعرے میں جناب وسیم بریلوی اور راحت اندوری صاحب کے علاوہ پاپولر میرٹھی صاحب سے ملاقات ہوئی تھی، ان دونوں کی شاعری اپنی جگہ، میرٹھی صاحب بڑی دلچسپ شخصیت ہیں :)
  10. محمدظہیر

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید وحید صاحب :)
  11. محمدظہیر

    تعارف ٰسلام و علیکم

    وعلیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید عبدالوقارخان صاحب :)
  12. محمدظہیر

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    :rollingonthefloor: امپریشن جمائے رکھیے گا بی ایم ڈبلیو مستقبل میں لینے کا ارادہ ہے :p
  13. محمدظہیر

    پانامہ کیس کا فیصلہ

    ایک زمانہ وہ تھا جب جنرل اور فوج حکومت کرتے تھے، اب کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف فیصلہ ہو تو اسے تسلیم کیا جا رہا ہے. پاکستانیوں کو مبارک ہو:)
  14. محمدظہیر

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    نہیں معلوم. گوگل سے لی ہے بتانے کے لیے.
  15. محمدظہیر

    رقص ابرو

    بہت خوب :)
  16. محمدظہیر

    لیپ ٹاپ کے لیے مشورہ درکار ہے

    Xps 15 یہاں کی dell کی ویبسائٹ پر نہیں ہے. ریزر بلیڈ بھی انڈیا میں دستیاب نہیں ہے. xps 13، سرفیس پرو کے درمیان کوئی لینا پڑے گا. اپڈیٹ : سرفیس پرو بھی کمنگ سون کی فہرست میں ہے.
  17. محمدظہیر

    ماضی کو حال میں سوچتے رہیں گے تو مستقبل میں بھی پچھتاتے رہیں گے.

    ماضی کو حال میں سوچتے رہیں گے تو مستقبل میں بھی پچھتاتے رہیں گے.
Top