اکثر ہم سمجھتے ہیں اپنا موقف ہمیشہ سو فیصد درست ہوتا ہے. کوئی شخص یہ بات ماننے کو تیار نہیں رہتا کہ کسی معاملے میں اس کا فہم غلط ہو سکتا ہے.
دوسروں کی دانشمندی کو پرکھنے کا معیار بھی کچھ اس طرح کا ہوتا ہے کہ اگر دوسرے کی سوچ خود کے فہم سے مطابقت رکھتی ہے تو اس شخص کو عقلمند یا اچھا سمجھتے ہیں...