نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    آج کی دلچسپ خبر!

    عرصہ دراز میں کم از کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا عرصہ گنا جاتا ہے؟
  2. عبدالصمدچیمہ

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم تو ہر وقت تیار رہتے ہیں جنگ کے لیے۔
  3. عبدالصمدچیمہ

    آج کی دلچسپ خبر!

    بہترین فیصلہ ہے۔
  4. عبدالصمدچیمہ

    آئیں گپ شپ کریں

    شکر ہے مالک کا جس حال میں رکھے۔
  5. عبدالصمدچیمہ

    آئیں گپ شپ کریں

    کچھ افاقہ ہوا؟
  6. عبدالصمدچیمہ

    آئیں گپ شپ کریں

    بسم اللہ۔ طبیعت کیسی ہے اب؟
  7. عبدالصمدچیمہ

    آئیں گپ شپ کریں

    ساری تدبیریں تو آپ ہی دے رہے ہیں جناب۔ ہم تو بس آپ کے کہنے پر عمل کر رہے ہیں۔ اس لیے اس لڑائی کے کرتا دھرتا آپ ہی ہوئے۔ Master Mind
  8. عبدالصمدچیمہ

    آئیں گپ شپ کریں

    پھر تو کاروبار بھی ہوجانا تھا جناب۔
  9. عبدالصمدچیمہ

    آئیں گپ شپ کریں

    سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوِ قاتل میں ہے
  10. عبدالصمدچیمہ

    آئیں گپ شپ کریں

    سب سے خطرناک ہتھیار۔
  11. عبدالصمدچیمہ

    آئیں گپ شپ کریں

    ظاہری بات ہے۔ ہمارے پاس فی الوقت ایسا ہی اسلحہ میسر ہے۔
  12. عبدالصمدچیمہ

    آئیں گپ شپ کریں

    سید عاطف علی بھائی کیا آپ اس لڑائی میں حصہ لیں گے؟
  13. عبدالصمدچیمہ

    آئیں گپ شپ کریں

    جی بالکل ایسے تجربات بھی ہوچکے ہیں اور مزید بھی ہورہے ہیں۔
  14. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن شادی کے دعوت نامے کدھر ہیں؟
  15. عبدالصمدچیمہ

    آئیں گپ شپ کریں

    مورچوں والا دور پُرانا ہوگیا اب تو۔ اب تو میزائل اوپر سے ہی آئے گا اور نیچے کچھ نہیں بچے گا۔
  16. عبدالصمدچیمہ

    آئیں گپ شپ کریں

    ایٹمی جنگ؟
  17. عبدالصمدچیمہ

    آئیں گپ شپ کریں

    واہ کیا بات ہے۔
  18. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہ گئے ہم اُردو محفل میں اسی لیے کہ یہاں ہر وقت کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ شکریہ عاطف بھائی
  19. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈگمگائے رہتے ہیں قدم ہر وقت۔ جب ماں باپ نہ رہیں دُعائیں کرنے والے۔ اللہ پاک آپ کے لیے آسانیاں عطا فرمائیں۔
  20. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خانہ پُری ہی کرنی ہے چاہے لسی ہو یا چائے۔
Top