نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    صرف لکھ کر ہی لگایا ہوتا ہم نے کہ اُدھار بند ہے۔ حالانکہ اُدھار والے رجسٹر بھی درجنوں کے حساب سے خریدتے۔
  2. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    اگر آپ کو گھوڑا مل جائے تو مجھے بھی بتائیے گا۔ کچھ ہمارا بھی نام باقی رہ جائے گا ہزاروی کی فہرست میں
  3. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    مبارک ہو بہت بہت۔ دُعاؤں کے لیے آمین۔ ثم آمین۔ اللہ پاک ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ ابھی تک تیس ہی ہیں یا چالیس پچاس والی لڑی بھی شروع ہوچکی ہے؟
  4. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    ثم آمین
  5. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    شکر ہے مالک کا جس حال میں رکھے۔ دعا کردیا کریں۔
  6. عبدالصمدچیمہ

    مراسلہ میٹر

    تعداد: 1020 تاریخ: 29 اپریل 2024 وقت: 08:04 سیالکوٹ
  7. عبدالصمدچیمہ

    مراسلہ میٹر

    کچھ خاص مصروفیت نہیں۔
  8. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    وعلیکم سلام مصروفیت تو کچھ خاص نہیں ۔ روزمرہ کی ہی روٹین ہے۔ محفل کا چکر کافی دیر بعد لگا۔
  9. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    کیونکہ طوفان ہی طوفان سے ٹکرا سکتا ہے۔
  10. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    درست کہا آپ نے۔ ویسے یہ تو لامحالہ بات ہے کہ جس لڑی میں گُلِ یاسمیں موجود ہوں اُس میں تباہی کے سوا کیا ہوسکتا ہے۔
  11. عبدالصمدچیمہ

    مراسلہ میٹر

    اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین
  12. عبدالصمدچیمہ

    مراسلہ میٹر

    ک کچھوے اور خرگوش کی جگہ اب کوئی نیا ڈیجیٹل جانور ہونا چاہیے۔
  13. عبدالصمدچیمہ

    کینوس جا بجا پھٹا ہوا تھا - ایک نئی کاوش

    واہ واہ واہ۔ بہت خوب زندگی اس سے مختلف تھی شکیل ہم نے مکتب میں جو رٹا ہوا تھا
  14. عبدالصمدچیمہ

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    بیشک نام ہی کافی ہے
  15. عبدالصمدچیمہ

    موسم کا حال

    سمبڑیال میں دھوپ نکلی ہوئی ہے۔ کل سورج اور بادل کی آنکھ مچولی جاری رہی۔ آج بادل بالکل بھی نہیں ہیں۔ لیکن سردی بہرحال موجود ہے۔
Top