نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    کوچۂ آلکساں

    پرائیویٹ سکولز کے پیپرز کی وجہ سے مصروفیت۔۔۔۔۔
  2. عبدالصمدچیمہ

    کوچۂ آلکساں

    یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ دروازہ لگوایا ہی نہ ہو۔ دروازہ لگانا بھی تو محنت کا کام ہے۔
  3. عبدالصمدچیمہ

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    ریئل ورلڈ میں بحث رشتے دیکھ کر ہی کی جاسکتی ہے، حساس رشتوں والی جگہ پر سیاسی گفتگو سے پرہیز اور جن کو غصہ دلانا ہے وہاں پر بحث کی جاسکتی ہے۔ کیونکہ اپنے لیڈر کا دفاع آنکھیں بند کرکے کرتے ہیں۔
  4. عبدالصمدچیمہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    اللہ پاک مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائیں اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں۔ آمین
  5. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد عبدالصمد چیمہ کے اردو محفل میں پانچ سال

    بہت شکریہ۔ آمین۔ اللہ پاک اُردو محفل کے سب ممبرز کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں۔ آمین۔
  6. عبدالصمدچیمہ

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انتہائی خوبصورت اور بہترین شخصیت تھے۔ اللہ اکبر
  7. عبدالصمدچیمہ

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک مغفرت فرمائیں۔ آمین
  8. عبدالصمدچیمہ

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    جہاں تک میرا خیال ہے ہر چیز کی حیران کرے گی۔ کیونکہ 1981 کے لحاظ سے تو ہر چیز ہی تبدیل ہوچکی ہے۔ ہر چیز کا طریقہ کار بھی تقریباً مکمل طور پر بدل چکا ہے۔
  9. عبدالصمدچیمہ

    دو سنگی

    واہ بہت خوب۔
  10. عبدالصمدچیمہ

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    آخری جواب زیادہ قریب ترین ہے
  11. عبدالصمدچیمہ

    دماغ لڑائیے

    میرا بھی یہی جواب ہے۔ ڈھونڈ تو پہلی بار میں ہی لیے ہیں۔ بس سوال ذرا تاخیر سے دیکھا ہے۔اس لیے ہم دونوں کو اڑھائی اڑھائی نمبر ملنے چاہئیں۔
Top