نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    دماغ لڑائیے

    تجربہ بولتا ہے جی۔ ہمیں تو بس روٹی کا ہی پتہ ہے۔
  2. عبدالصمدچیمہ

    دماغ لڑائیے

    آخر شریف ہی کام آئے پھر۔
  3. عبدالصمدچیمہ

    دماغ لڑائیے

    خالی نمبروں سے کام نہیں چلے گا۔ کیش ٹرانسفر کرنے کا انعام رکھیں ڈائریکٹ اکاؤنٹ میں،
  4. عبدالصمدچیمہ

    ابن سعیدسے ایشیا ٹائمز کی خصوصی گفتگو : شمالی بھارت کے ضلع سدھارتھ نگر کا ایک مدرسہ طالب علم USA میں کیسے ڈیٹا سائنٹسٹ بن گیا؟

    ماشاءاللہ۔ بہت خوشی ہوئی۔ اللہ پاک مزید کامیابیاں اور ترقیاں عطا فرمائیں۔ آمین۔
  5. عبدالصمدچیمہ

    دماغ لڑائیے

    وعلیکم سلام اس کا جواب تو محمد احمد بھائی دے چکے ہیں۔
  6. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    بہترین۔
  7. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    اتنی جلدی ہار مان لی۔۔۔۔۔۔۔
  8. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    پھر وہی یاد آگیا (ایک چُپ سو سُکھ)۔۔ لیکن اس کے لیے ہاتھوں کو ہتھکڑیاں لگانے سے تو کوئی کام نہیں چلے گا۔
  9. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    ہاتھ کی ضرورت ہی کیا ہے۔ جنہوں نے قینچی چلانے کے لیے بھی زبان رکھی ہو انہیں ہاتھ سے کرنے کی کچھ ضرورت ہے بھلا۔
  10. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    کیا کیا کام کرلیتے ہیں آپ؟
  11. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    وعلیکم سلام محترم شکر ہے مالک کا جس حال میں رکھے۔ آپ کی طبیعت کیسی ہے؟ صحت کا احوال؟
  12. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب بھی ہوا کرتے تھے کبھی۔ کبھی نظر نہیں آئے۔
  13. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    اور آپ کو اس وقت آئینے کی اشد ضرورت ہے۔
  14. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    اسی لیے کہتے ہیں کہ آئینہ سچ بولتا ہے۔
  15. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    زبان والی قینچی؟
  16. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    ڈنمارک کا ہی طوفان کیوں؟ اُس میں کیا خاص بات ہے؟
  17. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    اور اگر خدانخواستہ اُس لڑی میں آپ کی آمد ہوگئی تو پھر محاوروں کا اللہ ہی حافظ۔
  18. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    ہماری میں (اری) زائد لگ رہا ہے۔
  19. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    شاید آپ ایک چُپ سو سُکھ کہنا چاہ رہے ہیں۔
  20. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    اگر یہ آٹے میں نمک ہیں تو پھر آٹے میں نمک کی بجائے نمک میں آٹا ہونا چاہیے۔
Top