نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    جی جی۔ دل کو دل سے راہ ہوتی ہے۔ اس لیے مجھے سنائی دے گئی تھی۔
  2. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    2 گُلکاریوں پر 6 صفحات۔
  3. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    اس میں سے ہنسنے کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں
  4. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    بہت پیارے ہیں۔
  5. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    چونکہ یہ گُل کی گُلکاری ہے اس لیے اسے کانٹوں کی ضرورت نہیں کانٹے تو خود بخود۔۔۔۔۔۔
  6. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    کاغذی پھول کھلا رکھے ہیں رشتۂ درد نبھا رکھے ہیں
  7. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    تعریف والی غلط فہمی نہیں پالنی چاہیے۔
  8. عبدالصمدچیمہ

    گُل کی گُلکاریاں

    ۔
  9. عبدالصمدچیمہ

    کوچۂ آلکساں

    اتنی محنت سے سرداری حاصل کی ہے تو آپ کا کیا خیال ہے کہ خدام اپنے سے جدا ہونگے بھلا؟
  10. عبدالصمدچیمہ

    کوچۂ آلکساں

    اتنا جان جوکھوں کا کام ہے اُٹھ کر دروازہ بند کرنا۔ اس میں سب سے بڑی قباحت یہ ہے کہ پھر کوئی آگیا تو اُٹھ کر کھولنا بھی پڑے گا۔
  11. عبدالصمدچیمہ

    کوچۂ آلکساں

    اگر زحمت کرلی تو پھر کوچئہ آلکساں کا نام تبدیل کرنا پڑے گا۔
  12. عبدالصمدچیمہ

    کوچۂ آلکساں

    اب اتنا سفر کون کرے گا۔ اگر کسی نے کرلیا تو پھر وہ مقابلے میں شامل ہونے کا اہل ہی نہیں ہوگا۔
  13. عبدالصمدچیمہ

    کوچۂ آلکساں

    ایسا مقابلہ یہاں بھی منعقد کیا جاسکتا ہے۔
  14. عبدالصمدچیمہ

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    چھت پھاڑنے سے غریبوں کا نقصان ہوگا کیونکہ برسات کا موسم چل رہا ہے۔
  15. عبدالصمدچیمہ

    کیفیت ناموں کی طوالت

    قینچی کی طرح چلنے والی لڑیاں بھی کاٹی جائیں گی کیا؟
  16. عبدالصمدچیمہ

    محفل کی بارہ دری

    سنادیں۔ جو آپ کا دل چاہے سنادیں۔
  17. عبدالصمدچیمہ

    محفل کی بارہ دری

    الحمد اللہ۔ آپ سنائیں
  18. عبدالصمدچیمہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم سلام
  19. عبدالصمدچیمہ

    موسم کا حال

    وعلیکم سلام سمبڑیال میں رات بھر بارش رہی، اس وقت تھم چکی ہے (اللہ نے لوگوں کے لیے آسانی پیدا کردی ہے دفاتر جانے کے لیے، اور بچے اسی بات پر غمگین ہیں کہ اگر ساری رات ہوتی رہی ہے تو دو سے تین گھنٹے اور ہوجاتی تو )۔ اب دوبارہ اندھیرا ہونا شروع ہوگیا ہے۔
Top