نتائج تلاش

  1. جمشید اشفاق سیال

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جی آج کل راس الخیمہ میں مقیم ہوں اور یہاں سے پاکستانی ریسٹورنٹ تقریباً دو کلو میٹر دور ہے، عام حالات میں یہ اتنا دور نہیں لگتا پر صبح سحری کے لیئے اتنی دور جانا اور کھانا لانا تھوڑا مشقت طلب لگتا ہے کیونکہ اس کے لیئے جلدی اٹھنا پڑتا ہے اور ریستوران میں کافی رش ہونے کی وجہ سے لائن میں لگنا پڑتا ہے
  2. جمشید اشفاق سیال

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    مجبوری ہے بھائی یہاں نزدیک کوئی پاکستانی ریسٹورنٹ نہیں ہے اس لیئے سحری میں اسی سے گزارہ کرنا پڑتا ہے
  3. جمشید اشفاق سیال

    تعارف رسمی تعارف

    بات میرے تعارف سے ہوتی ہوتی "ہیر رانجھا " کے موضوع کی طرف چلی گئی ہے۔ :):) ۔
  4. جمشید اشفاق سیال

    المانیہ او المانیہ۔ ۔جرمنی کی سیر

    پورا سفرنامہ پڑھا، بہت لطف آیا۔تعلیم سے فارغ ہونے کے بعد کئی دفعہ ارادہ کہ جرمنی جائیں پر جیب سے اجازت نہیں ملی۔ اب جب جیب اجازت دیتی ہے تو ویزہ حاصل کرنا مشکل ہو چکا ہے، پچھلے سال اپلائی کیا تھا جو کہ انہوں نے مسترد کر دیا اور وجہ بھی نہیں بتائی۔ آپ کے سفرنامہ کو پڑھنے کے بعد اب ایک بار پھر سے...
  5. جمشید اشفاق سیال

    تعارف رسمی تعارف

    اس بارے میں میں قطعی لاعلم ہوں۔
  6. جمشید اشفاق سیال

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سحری ۔ لبنانی خبز (روٹی) اورحمص (ایک عربی ڈش) ۔
  7. جمشید اشفاق سیال

    تعارف رسمی تعارف

    لیکن میرے علم میں یہ بات نہیں ہے ، میں نے تو یہ پڑھا تھا کہ وارث شاہ کسی "بھاگ بھری" نامی عورت کا عاشق تھا۔ اپنے عشق نے مجبور کیا تو اسے شاید حوصلہ ہیر رانجھے کی کہانی سے ملا اور یوں اس نے ایک لازوال داستاں لکھ ڈالی۔
  8. جمشید اشفاق سیال

    تعارف رسمی تعارف

    ہیر رانجھا ایک مشہور پنجابی لوک رومانوی داستاں ہے۔ اس داستان پر ماضی سے لے کر اب تک کئی قلمکاروں نے حاشیہ آرائی کی ہے لیکن "وارث شاہ " کی " ہیر وارث شاہ " نے اس کہانی کو دوام بخشا ہے۔ ایک مفروضہ یہ بھی ہے کہ ایسا واقعہ کبھی ہوا ہی نہیں اور وارث شاہ نے لوگوں کو عشق حقیقی سے روشناس کرانے کے لیئے...
  9. جمشید اشفاق سیال

    تعارف رسمی تعارف

    پنجاب کی لوک داستانوں میں ایک مشہور و معروف کریکٹر " ہیر سیال " تھا۔ سر اگر آپ کہانی بھی بیان کر دیتے تو مجھے اس بات سے فرق نہیں پڑنا تھا۔آپ بلاوجہ تکلف میں پڑ گئے ہیں۔
  10. جمشید اشفاق سیال

    تعارف رسمی تعارف

    جو فرق محرم اور مجرم کے مابین ہے۔:)
  11. جمشید اشفاق سیال

    تعارف رسمی تعارف

    اب تک تو نہیں رکھا۔ :)
  12. جمشید اشفاق سیال

    تعارف رسمی تعارف

    اڈوب اللسٹریٹر اور ان ڈیزائن پر کام کرتا ہوں۔ تھوڑا بہت کورل ڈرا پر بھی کر لیتا ہوں
  13. جمشید اشفاق سیال

    تعارف رسمی تعارف

    بالکل بجا فرمایا آپ نے کہ یہ ایک دعا ہے اور اس میں " و " لگائیں یا نہ لگائیں کوئی فرق نہیں لیکن عرب معاشرے میں عموماً سلام کے جواب کے ساتھ کچھ اور دعائیں بھی دیتے ہیں جیسا کہ " اللہ یسلمك " "اللہ یطول عمرک" " اللہ یحفظک " جن کے معانی بالترتیب "اللہ پاک آپ کو برکت عطا کرے " "اللہ پاک آپ کی عمر...
  14. جمشید اشفاق سیال

    تعارف رسمی تعارف

    محترم بھائی اس محبت اور خلوص کے لیئے میں آپکا بہت شکرگزار ہوں۔ انشاءاللہ کوشش کروں گا اس فورم پر اپنا پڑاؤ مستقل طور پر ہی ڈال لوں۔
  15. جمشید اشفاق سیال

    تعارف رسمی تعارف

    پیارے بھائی آپ مزید کیا جاننا چاہ رہے ہیں وہ بتا دیں میں حاضر ہوں، باقی انشاءاللہ اس محفل سے جڑے رہنے سے ایک دوسرے کو جاننے کا موقع ملتا رہے گا۔
  16. جمشید اشفاق سیال

    تعارف رسمی تعارف

    بہت شکریہ جناب اور آپ کا جواب ہے کہ آنگلو لمبا تھا اور بانگلو موٹا ہوا کرتا تھا۔
  17. جمشید اشفاق سیال

    تعارف رسمی تعارف

    السلام وعلیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ بندہ نا چیز کا پورا نام " جمشید اشفاق سیال" ہے لیکن آپ صرف جمشید کہہ کر پکار سکتے ہیں ۔ میرا تعلق ضلع ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا سے ہے۔ایک ادنیٰ سا گرافک ڈیزائنر ہوں اور متحدہ عرب امارات میں ایک کمپنی کے لئیے ڈیزائننگ کرتا ہوں۔ دینی تعلیم واجبی سی ہے،...
  18. جمشید اشفاق سیال

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    ایک نظر اس روبوٹک مشین پر بھی
  19. جمشید اشفاق سیال

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    اب تو اس سے بھی جدید مشین آ چکی ہے جس میں آٹا اور پانی ڈالنا ہوتا ہے وہ مشین خود ہی اس آٹے کو گوندھ کر روٹیاں بنا دیتی ہے۔
  20. جمشید اشفاق سیال

    اپنا لکھا مجھے معیوب لگے، وقت لکھے گا تعارف ، میرا میں نے ٹھان رکھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسکراتے ہی رہنا ہے

    اپنا لکھا مجھے معیوب لگے، وقت لکھے گا تعارف ، میرا میں نے ٹھان رکھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسکراتے ہی رہنا ہے
Top