نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ڈاکٹر اور صوفے میں کچھ تو فرق کریں! :)
  2. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ج کے بجائے ز نہیں ہونا چاہیے؟ غلیواز؟
  3. عرفان سعید

    کروناوائرس ویکسین

    سائنو فارم؟
  4. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہ بتائیں "ویکسین" آپ نے کس چیز کا نام رکھا ہوا ہے؟ :)
  5. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اگر پریشر ککر نہ استعمال کریں تو کتنی دیر؟
  6. عرفان سعید

    کروناوائرس ویکسین

    رات بھر ہلکا بخار اور جسم میں تھکاوٹ رہی، چھینکیں بھی آتی رہیں۔ اب طبعیت بہتری کی جانب مائل ہے۔
  7. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ویکسین کافی میں ملا کر نا؟ :)
  8. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اسے کتنی دیربھگونا اور پھر پکانا پڑتا ہے؟
  9. عرفان سعید

    غزل: ہرگز نہ راہ پائی فردا و دی نے دل پر ٭ احمد جاوید

    عمدہ انتخاب! احمد جاوید کو چند بار بولتے سنا۔ اب شاعری بھی دیکھی۔ بظاہر مشکل پسند معلوم ہوتے ہیں۔
  10. عرفان سعید

    شہد

    علم میں اضافے کا بہت شکریہ!
  11. عرفان سعید

    آئیں گپ شپ کریں

    حکیموں اور تاثیر والے گرم ٹھنڈے کی آج تک مجھے سمجھ نہیں آئی۔ جو بات چل رہی تھی اس کی مناسبت سے میں نے رائے دے دی۔
  12. عرفان سعید

    آئیں گپ شپ کریں

    کھانا پکانے کے اجزا کے انتخاب اور مقدار سے جسے چاہیں گرم ٹھنڈا کر لیں۔
  13. عرفان سعید

    شہد

    قرآن مجید میں قربِ قیامت کی صرف ایک نشانی یاجوج ماجوج کا خروج بیان ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ کچھ صحیح احادیث میں مزید نشانیوں کی نشاندہی ہوتی ہے۔ لیکن میری معلومات کی حد تک شہد کی بات کسی مستند ماخذ میں موجود نہیں۔ عقلِ عام کی روشنی میں بھی دیکھا جائے تو شہد کا قیامت سے کوئی تعلق دکھائی نہیں دیتا۔
  14. عرفان سعید

    شہد

    یہ بات کہاں کہی گئی ہے؟
  15. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جواب میں آپ کو بتاؤں گا۔ "آپ نے بس گھبرانا نہیں"! :)
  16. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پانی پت
  17. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ بتائیں "ازواج" سے پہلے کیا بلا ہے؟ :)
  18. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کووڈ میں جو حالات چل رہے ہیں، ان میں غالب کی زبان سے یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاں لیکن اب نقش و نگارِ طاقِ نسیاں ہو گئیں
Top