علم کی دنیا جذبات کی دنیا نہیں، صرف دلائل کی دنیا ہے۔ یہاں اس چیز کی کوئی وقعت نہیں کہ کون کتنی ڈگریوں کا حامل ہے اور کہاں سے تعلیم یافتہ ہے۔ اصل حیثیت صرف اور صرف دلائل کی ہے جن کو عقل کی کسوٹی پر پرکھا جائے گا۔
دوسری بات یہ کہ آپ کے دلائل آپ کی نگاہ میں ہو سکتا ہے کہ بہت قوی ہوں لیکن دوسرے کے...