ان کے نام میں "صہیب" دیکھ کر نجانے کیوں بار بار ذہن ماضی کی طرف لے جارہا تھا۔
صابر قرنی کے بیٹے صہیب قرنی تو ہمارے ساتھ کرکٹ کھیلا کرتے تھے، ہم سے عمر میں بڑے تھے تو لڑکوں میں نظم و ضبط قائم رکھتے تھے۔ آپ نے اب ذکر کیا تو معلوم ہوا کہ مرحوم علی صہیب انہی کے صاحبزادے تھے۔ کافی دکھ اور تکلیف میں...