نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    نکالی تو نہیں لیکن پھیکی چائے ڈال کر کم کی جا سکتی ہے۔
  2. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میری صرف ایک اردو والی ہے۔ :)
  3. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ا دو بار استعمال کرنے دیں ہماری ساس :) جن سے ہوتا ہوں سراسیمہ
  4. عرفان سعید

    راجو اور انارکلی

    میں تو بلبلا اٹھا ہوں! :)
  5. عرفان سعید

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    ایک طالب علمانہ سوال ہے اس کا علمی طریقے سے جواب درکار ہے۔ جو بات ہماری عقل کو اپیل کرے گی اسے کون کافر نہیں مانے گا۔
  6. عرفان سعید

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    اس کا مطلب ہے کہ مذہب کوئی بھی ہو، جب کسی قوم کو طاقت اور استعداد حاصل ہوئی، اس نے اقدامی کاروائیاں کیں۔
  7. عرفان سعید

    نکلتا دیکھ کے بادل سے چاند مجھ کو لگے ۔۔۔۔۔۔ تمھارے رخ پہ سرکتا نقاب ہو جیسے (طالش طور)

    نکلتا دیکھ کے بادل سے چاند مجھ کو لگے ۔۔۔۔۔۔ تمھارے رخ پہ سرکتا نقاب ہو جیسے (طالش طور)
  8. عرفان سعید

    افواہیں

    آج ویکسین لگوانے کے بعد بل گیٹس کا فون آیا: تمہیں کب سے تلاش کر رہا ہوں اور تم مزے سے فن لینڈ بیٹھے ہو۔ :)
  9. عرفان سعید

    تم سے ملنا تو اک بہانہ ہے ۔۔۔ہم تو دراصل گھر سے بھاگے ہیں َ:-)

    تم سے ملنا تو اک بہانہ ہے ۔۔۔ہم تو دراصل گھر سے بھاگے ہیں َ:-)
  10. عرفان سعید

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    اگر مسلمان آج خاطر خواہ جنگی استعداد حاصل کر لیں تو انہیں پھر سےکیا غیر مسلموں کے خلاف اقدامی جنگیں کرنا ہوں گی؟
  11. عرفان سعید

    کروناوائرس ویکسین

    فائزر کی پہلی شاٹ لگ گئی۔ ویکسین کے بعد سنٹر میں 15 منٹ انتظار چل رہا ہے۔
  12. عرفان سعید

    آئیں گپ شپ کریں

    وہ بھی دور دور سے اُڑائیں گے موقع دیکھ کر
  13. عرفان سعید

    آئیں گپ شپ کریں

    اتنا بھی مت ٹانگ آڑائیں، کوئی سر پھرا ٹانگ ہی نہ اُڑا دے :)
  14. عرفان سعید

    آئیں گپ شپ کریں

    "ٹانگ آرائی" کرلیتے تو کچھ ادیبانہ رنگ آجاتا۔
  15. عرفان سعید

    آئیں گپ شپ کریں

    ویسے ہی کچھ کچھ آپ کا ٹوٹکہ :)
  16. عرفان سعید

    آئیں گپ شپ کریں

    میں تو روز ہی صاف کرتا ہوں
  17. عرفان سعید

    آئیں گپ شپ کریں

    آج بھی
  18. عرفان سعید

    آئیں گپ شپ کریں

    اس سوال سے کچھ کچھ آپ کا ٹوٹکہ سمجھ آرہا ہے :)
  19. عرفان سعید

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ مراسلہ پڑھتے چولہے پر رکھے پاستا کا پانی باہر آ گیا۔ اس مراسلے نے مجھے بہت غم دیا! :)
  20. عرفان سعید

    آئیں گپ شپ کریں

    دال میں کچھ کالا لگ رہا ہے :)
Top