یہاں تو نہیں لیکن کچھ اور ریویو دیکھے تھے۔
فن لینڈ میں کووڈ کی وجہ سے پچھلے سال نومبر سے لائبریریوں میں داخلہ ممنوع ہے، صرف کتاب لینے اور واپس کرنے جاسکتے ہیں۔ ورنہ ہیلسنکی کی سنٹرل لائبریری میں ایک مکمل فوٹو اور وڈیو سٹوڈیو ہے، جسے چھ گھنٹے کے لیے بک کر کے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ سٹوڈیو میں...