نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    تھائی کھانے میں کیا تھا؟
  2. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    کافی نازک ہے! :)
  3. عرفان سعید

    مراسلہ میٹر

    اس مراسلے کے ساتھ ۔۔۔۔ 7000 پچھلے ہزار مراسلے کافی سست رفتاری سے تقریبا پندرہ ماہ میں مکمل ہوئے
  4. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    میں بتا دیتا ہوں "و" کا :)
  5. عرفان سعید

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    کل سارا دن کام کرتے بہت تھکن ہو گئی، آج بس آرام سے صوفے پر دراز ہیں۔
  6. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    اس میں چکن بغیر کسی نمک مرچ کے ساٹے کرکے ریشے کر لیتے ہیں، کریم عام وِپنگ کریم نہیں بلکہ کریم فرائچ تھوڑی سے مایونیز کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، پھل میں سیب اور انگور سلاد کے پتوں کے ساتھ استعمال ہوتے ہیں۔ بہت متوازن اور فریش ذائقہ بنتا ہے۔
  7. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    یہ تو صرف سٹارٹر ہے، اس کے بعد بے شک پوری دیگ کھائیں! :)
  8. عرفان سعید

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    عید کے اگلے روز یوم سسرال ہوتا ہے۔ شادی کے بعد سے ہی پاکستان سے باہر رہنے کی وجہ سے اس "سعادت" سے محروم رہا ہوں! :)
  9. عرفان سعید

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    اس سے تو لگ رہا ہے کہ مرغوں کی لڑائی ہے! :)
  10. عرفان سعید

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    نہیں، احتیاط کے تقاضے میں یہاں ہم سب پاکستانی یوں ہی کرتے آ رہے ہیں۔
  11. عرفان سعید

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    اس معانقے میں عنق کا عنق سے ٹکرانا عنقا تھا! :)
  12. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    بہت شکریہ!
  13. عرفان سعید

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    میں نے فون پر صاف کہہ دیا تھا کہ معانقہ ورچوئل ہو گا لیکن مٹھائی اصل نہ ہوئی تو ورچوئل معانقے سے بھی جائیں گے! :)
  14. عرفان سعید

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    دوست نے فون کر کے کہا کہ مٹھائی دینے آنا ہے، میں نے کہا ضرور آئیے۔ انہوں نے کہا کہ گھر کے باہر ہی سے پکڑا کر جاؤں گا۔ میں نے کہا کہ عید کا دن ہے اس لیے اصل میں نہ سہی ماسک لگا کر کچھ فاصلے سے ہی عید مل لیں گے۔ جب طے پا گیا تو کوئی دقت نہیں ہوئی! :)
  15. عرفان سعید

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    نیت کریں تو اشارے سے سجدہ ہو جاتا ہے، یہ پھر معانقہ ہے! :)
  16. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    بہت بہت شکریہ!
  17. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    بیگم کھانا پکانے میں لاثانی اور میں ہمیشہ کچن میں ان کا ساتھ دیتا رہا ہوں۔ پچھلے سال سے کرونا کی وجہ سے ریموٹ ورک چل رہا ہے تو میں اکثر اکیلا ہی پکا کر پیش کرتا رہتا ہوں اور بقول بیگم ہمارے پکائے اور ان کے پکائے کے ذائقے میں کوئی فرق نہیں۔ اس لیے کوئی مشکل نہیں ہوتی، وقت ضرور صرف ہوتا ہے۔
  18. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    کھانے کی میز
  19. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    گلاب جامن
Top