نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    تاسف سید عاطف علی بھائی کے بڑے بھائی کا انتقال پُرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون پے در پے سانحات پر بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالی سب کی مغفرت فرمائے۔ آمین
  2. عرفان سعید

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ الانعام لَہُمۡ دَارُ السَّلٰمِ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ ۖ وَہُوَ وَلِیُّہُمۡ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ اُن کیلیے اُن کے رب کے پاس سلامتی کا گھر ہے اور وہ ان کا سر پرست ہے اُس صحیح طرز عمل کی وجہ سے جو انہوں نے اختیار کیا
  3. عرفان سعید

    تعارف تعارف طالش حسین طور

    اردو محفل میں خوش آمدید آپ کی ہمت کو میری جانب سے سلام ہے۔
  4. عرفان سعید

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    چلیں نہیں پوچھتے۔ لیکن لگتا ہے کہ بہت چوٹی کی چوٹ لگی ہے! یا پھر آپ چوٹ کو چوٹ سے کاٹنا چاہ رہی ہیں! :)
  5. عرفان سعید

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    دو بار چوٹ کے بعد دوبارہ چوٹ لگی؟
  6. عرفان سعید

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    درد میں افاقہ ہوا؟
  7. عرفان سعید

    آج کی تصویر

    مجھے تو دیگچا شاپ لگ رہا ہے! :)
  8. عرفان سعید

    کروناوائرس ویکسین

    اگر ویکسین چھ ماہ تک کار آمد ہے تو اس کا مطلب ہے کہ ہر چھ ماہ بعد بوسٹر شاٹ لگوانا پڑے گی؟
  9. عرفان سعید

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    مجھے کہنا تو یہ تھا کہ آ سمجھ گئی! (کہ کچھ پلے نہیں پڑا!) نہ تو عمر جاننے کا کوئی ذریعہ ہے اور نہ نیت :)
  10. عرفان سعید

    سورہ رحمن تھراپی

    انہیں تو ون جی نوبل پرائز ملنا چاہیے! Improbable Research
  11. عرفان سعید

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    آگیا سمجھ! :)
  12. عرفان سعید

    سورہ رحمن تھراپی

    A senior director of the Pakistan Atomic Energy Commission, Mr Bashiruddin Mahmood, in 1980 had recommended that jinns, being fiery creatures, ought to be tapped as a free source of energy. گویا انرجی کی اس شکل کی ڈیٹیکشن سے پہلے ہی انہیں استعمال کیا جائے۔ دوسرے یہ کہ جن اگر کوئی باشعور مخلوق ہے...
  13. عرفان سعید

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    بچوں کو تو آپ چوزے دلا رہے ہیں لیکن دوسروں کو جانور پالنے کی بجائے مسلمان بچے گود لینے کا مشورہ دیتے ہیں؟ :)
  14. عرفان سعید

    کروناوائرس ویکسین

    یہ بتائیں کہ ویکسین کتنے عرصے تک کار آمد ہے؟
  15. عرفان سعید

    سورہ رحمن تھراپی

    مزے کی کہانی لگ رہی ہے، کوئی لنک معلوم ہو تو بتائیے گا۔
  16. عرفان سعید

    سورہ رحمن تھراپی

    مطلب کہ جن قابو کر کے ان سے ڈیم یا ایٹمی ریکٹر پلانٹ چلوانا تھا؟ یا جنوں ہی کو بجلی میں بدل دینا تھا؟ دونوں باتیں ہی ناممکن لگتی ہیں
  17. عرفان سعید

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    ابھی تک کرونا ٹیسٹ کےvictim!
  18. عرفان سعید

    سورہ رحمن تھراپی

    وہ کیسے؟
Top