نتائج تلاش

  1. ن

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ھا ھا ھا ھا ویسے ہوتے کہاں ہیں آپ۔؟
  2. ن

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں سوچ رہی ہوں کہ جا کے سو جاؤں کیونکہ اس وقت یہاں کوئی نہیں ہے۔
  3. ن

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    شش و پنج میں ہوں کہ سوؤں یا نہ سوؤں
  4. ن

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میں اس وقت چپس کھا رہی ہوں اور کولا پی رہی ہوں۔۔۔۔۔۔کوئی مانگے نہ، میں نے کوئی نہیں دینا۔ ھا ھا ھا ھا ھا
  5. ن

    موُڈ ،

    میرا موڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس ٹھیک ہی ہے۔
  6. ن

    آج کا دن کیسا رہا؟

    میرا تو گزر گیا۔ اور بہتتتت اچھا گزرا۔۔۔۔۔۔ہر دن کی طرح
  7. ن

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ھا ھا ھا ھا ۔۔۔۔۔شکر ہے میں نے سمجھا شاید نیٹ ورک پرابلم ہے۔ حال احوال زبردست ہے بھائی۔ آپ کہیے کیسے ہیں۔
  8. ن

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    میں اس وقت اپنی بڑی بہن کو بہت مس کر رہی ہوں جو پاکستان میں ہوتی ہے۔
  9. ن

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ہیلو ہیلو۔۔۔۔۔۔السلام علیکم
  10. ن

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    بہت شکریہ بھائی۔
  11. ن

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    نہیں آج تجرباتی دن نہیں ہے ۔ آج مجھے بریانی بنانی ہے۔ جمعرات ہے نا سسر جہ کا ختم دینا ہے۔ اور آج تو مجھے۔ کھانا خاص بنانا ہے۔ میں نے شہدائے کربلا کا ختم بھی دینا ہے۔او کے اللہ حافظ
  12. ن

    آج کا دن کیسا رہا؟

    اففففففففف اب میں کچن میں جا رہی ہوں بعد میں آؤں گی۔۔۔۔۔۔۔۔فورم والے کچن میں‌نہیں گھر کے کچن میں۔ اللہ حافظ
  13. ن

    آج کا دن کیسا رہا؟

    ہاہاہاہاہاہاہا-----------سسٹرز سب سوئیٹ ہی ہوتی ہیں۔ اور چھوٹے بھائی چھوٹو۔
  14. ن

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    پھر تو آپ سے مل کر اور بھی خوشی ہوئی میرا تعلق بھی اسی فقہ سے ہے۔۔۔۔:happy:
  15. ن

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    فہیم بھائی نایاب بھائی سے کچھ سیکھیں۔
  16. ن

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا کیا کروں آُ کی باتیں‌ہی ایسی ہیں کہ بس ہنسی آ گئی۔ اب میں ذرا کچن میں جا رہی ہوں ،نہیں تو میاں جی شام کو آ کر ہنسائیں گے اچھی طرح سے جب کھانا نہیں بنا پو گا تو۔ او کے جی ذرا دیر سے ملتے ہیں۔ تب تک کے لیے اللہ حافظ
  17. ن

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    کوئی بات نہیں ہم آپ کو ری شیپ کردیں گے۔
  18. ن

    آج کا دن کیسا رہا؟

    ہمم ،ماشااللہ ۔ جی چھوٹے ہی ہو چھوٹو۔
  19. ن

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا :laughing::laughing::laughing: :
  20. ن

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    بھائی سچّی بھتیجے تو بڑے پیارے لگتے ہیں بس ان کے ابّے ہی تنگ کرتے ہیں تو ان پر ہی غصّہ آتا ہے،، نقوی ،آپ فقہ جعفریہ سے ہیں ؟
Top