نتائج تلاش

  1. ن

    آج کا دن کیسا رہا؟

    ہمممممم۔ میں آسٹریا کے شہر ویانا میں ہوتی ہوں اپنے میاں جی کے ساتھ۔ اچھا اچھا یہ تو بہتتتتتتتت اچھّی بات ہے ان دونوں چیزوں سے پرہیز ہی کریں۔۔۔۔شاباش۔۔ ویسے یہ بتائیں کہ آپ بڑے بھائی ہیں یا چھوٹے ؟ عمر کیا ہے آپ کی ؟
  2. ن

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    اففففففففففففف فہیم بھائی-----کوئی حال نہیں آپ کا۔۔۔۔۔۔اب اگلی پوسٹ میں‌یہ نہ کہہ دیں کہ آپ خود ہی ڈبے میں‌بند ہو کر آ جائیں گے۔ حیران کرنے۔:laughing::laughing:
  3. ن

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ھا ھا ھا ھا ھا ھا ۔۔۔۔۔بدلے تو لوں‌گی میں اور وہ بھی بھتیجے کے ابّے سے۔۔۔۔۔۔ دعا کے لیے شکریہ بڑے بھائی۔ ویسے آپ کا نام محسن نایاب ہے ؟
  4. ن

    آج کا دن کیسا رہا؟

    ھا ھا ھا ھا ٹھنڈ تو یہاں بھی کمال ہے پر یہاں کبھی گھر سے باہر آئس کریم کھانے کا رسک نہیں‌لیا۔ لیا جا بھی نہیں سکتا۔کیونکہ اس وقت بھی منفی 8 ہے درجہ حرارت۔ اور آپ کے دانت تو بڑے چمک رہے ہیں کون سی پیسٹ ہاتھ آئی ہوئی ہے آج کل -ذرا ہمیں بھی بتائیں۔
  5. ن

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ان کا بھی ایک بہتتتتتت پیارا بیٹا ہے علی۔ اب تو میں انھیں اور بھی شدت سے یاد کرتی ہوں۔۔ان کے سارے بدلے جو ان کے بیٹے سے لینے تھے،لیکن اب ارادہ بدل لیا ہے۔کیونکہ وہ بہتتتتتتت پیارا ہے۔اور کچھ رشتے کی کشش۔ماشا اللہ وہ سال کا ہو گیا اور میں نے بس اسے تصویروں میں ہی دیکھا ہے۔ پاکستان جانا ہوا ہی نہیں -:
  6. ن

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    وعلیکم اسلام۔ ارے واہ کیا پیارے نام ہیں سب کے،اللہ سب کی عمر دراز کرے آمین۔ اور سب کو آپ دونوں کا تابعدار رکھے۔آمین۔
  7. ن

    آج کا دن کیسا رہا؟

    ھا ھا ھاھاھاھاھاھا
  8. ن

    آج کا دن کیسا رہا؟

    ارے واہ لیکن ذرا دھیان سے۔کہیں ٹھنڈ ہی نہ لگ جائے بھائی جی
  9. ن

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    افففففففففففففففففففففففف حیران کرنے کا کہا ہے فہیم بھائی پریشان کرنے کا تو نہیں۔:timeout::timeout:
  10. ن

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ویسے میرا اپنا ایک ہی بھائی ہے۔شادی سے پہلے ان سے جتنی لڑائی میری ہوتی تھی کسی بہن کی نہیں ہوتی تھی۔اب شادی کے بعد جتنا میں ان کو یاد کرتی ہوں مجھے یقین ہے کوئی اور نہیں کرتی ہو گی۔۔
  11. ن

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ہممممممم۔۔۔بہت اچھے بڑے بھائی۔ہماری بھتیجی کا نام تو بہت پیارا ہے،اور بھتیجوں کے نام بھی بتا دیں۔ اور ۔ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا ۔۔۔۔۔۔۔۔بیگم ایک ہی ہونی اچھّی ہوتی ہے۔اللہ آپ دونوں کا ساتھ بنائے رکھّے آمین۔
  12. ن

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ میرا پسندیدہ شعر ہے۔بہتتتتتتت شکریہ شئیر کرنے کا۔ واہ واہ۔
  13. ن

    آج کا دن کیسا رہا؟

    ہی‌کراچی کا موسم بھی اچھّا ہو گیا۔ مبارک ہو جی پھر تو۔
  14. ن

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    اففففففففففففففففففف آپ بھائی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہتتتتتتتتتتت معذرت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں آپ کے نام سے بہن سمجھی تھی آپ کو۔ اور اگر بہنیں لڑاکا ہیں تو ان کو لڑاکا بناتا کون ہے جی ؟ بھائی ہی نا۔۔۔۔۔۔۔تو بھائیوں سے شکوہ کریں اور سوال بھی۔۔۔
  15. ن

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    نایاب جی۔ دعاؤں کا بہتتتتتتتتتتتتتتتت شکریہ۔۔۔۔ اللہ آپ کو بھی‌صدا خوش اور شاد و آباد رکھّے آمین۔ ویسے رہتی کہاں ہیں‌آپ ؟ اور کیا میرڈ ہیں؟۔ میرا ابھی اس فورم پر کسی سے بھی کوئی خاص تعارف نہیں ہے۔ اس لیے کسی کے بارےمیں نہیں‌پتا۔
  16. ن

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    اففففففففففففففففف۔ ہر مرتبہ بہنوں سے ہی امید نا رکھّا کریں نا،کبھی آتے ہوئے کچھ لا کر بہنوں کو بھی حیران کرنا چاہیے-:tongue:
  17. ن

    "ڈھونڈئیے!"

    اس میں‌ڈھوںڈنا کیا ہے؟ :idontknow: :worried:
  18. ن

    آج کا دن کیسا رہا؟

    ابھی تو گزر رہا ہے رات کو بتاؤں گی کہ کیسا رہا۔ ویسے ابھی تک تو ٹھیک ٹھاک ہی ہے۔
  19. ن

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    فہیم بھائی ،بہنوں کو خالی ہاتھ آنے کی اجازت ہے،بھائیوں کو نہیں،تو یہ بتائیں کہ آپ کیا لے کر آئے ہیں‌آتے ہوئے؟:idontknow:
  20. ن

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    او ہو شمشاد بھائی یوں کہیں نا کہ آپ لے کر ہی ایک کپ آئے تھے۔ چلیں اگلی بار دو لیتے آئیے گا۔ میرا کپ فریز کر دیں،میں جب بھی آئی لے لوں گی آپ سے۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::laughing::laughing::laughing:
Top