نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    ایک الپائن سفر

    چلیں۔ اگلی بار ایک دو دن کا پروگرام رکھ کے آئیے گا۔ میں میونخ سے تھوڑا باہر رہتا ہوں لیکن میونخ آنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے :)
  2. سلمان حمید

    ایک الپائن سفر

    یہ کہاں سے کہاں تک کے سفر کے دوران کی تصویر ہے؟ کار کہاں سے لی اور کتنے کلومیٹر گھومے؟ کافی جگہیں گھوم لیں آپ نے تو دس دنوں میں :)
  3. سلمان حمید

    ایک الپائن سفر

    یعنی آپ یہاں بھی گئے تھے۔ کتنے دن کا ٹرپ تھا جرمنی کا؟ یہاں تو میں بھی لے جا سکتا تھا، میونخ سے زیادہ دور نہیں ہےیہ جگہ۔
  4. سلمان حمید

    ایک الپائن سفر

    اس کا مطلب آپ میونخ آئے تھے :waiting::waiting:
  5. سلمان حمید

    ایک الپائن سفر

    ارے یہ تو بہت برا ہوا، یعنی آپ دل سے تنگ نہیں کرنا چاہ رہے تھے ورنہ فلائیٹ لیٹ ہی نہ ہوتی۔ آپ اگر مجھے پہلے بتا دیتے تو میں ائیرپورٹ آ جاتا اور اگر آپ کے پاس وقت کم بھی ہوتا تو وہیں کچھ دیر بیٹھ کر گپ شپ ہو جاتی یا آپ میونخ سے گزرے ہی نہیں؟ چلیں انشاءاللہ اگلی بار سہی :)
  6. سلمان حمید

    دسویں سالگرہ " نثر پارے 2015 " -- اردو محفل کی دسویں سالگرہ کے موقع پر نثری نشست کا انعقاد (اعلان)

    کچھ لکھنے کی کوشش ضرور کروں گا لیکن چونکہ اس بار عید کے آس پاس کے دس دن کسی کے گھر مہمان بن کر گزریں گے تو شاید وقت کی کمی آڑے آ جائے۔
  7. سلمان حمید

    چوہدری اور افطار از قلم نیرنگ خیال

    دعوت تیری طرف سے ہو گی، یہ سن کر بھی میں آ کر ملا نہیں؟ اتنا بد بخت میں نہیں ہو سکتا۔ یاد کروا، کب کہا تھا تو نے دعوت تیری طرف سے ہو گی؟
  8. سلمان حمید

    چوہدری اور افطار از قلم نیرنگ خیال

    اللہ تعالی ہم سب کو ایسے چودھری دوستوں سے بچائے۔ آمین ہمیشہ کی طرح کمال لکھا نینے۔ جیتا رہ لیکن اپنے خرچے پر کیونکہ ایسے دوست پالے گا تو خرچہ اپنا ہی کرنا پڑے گا میرے دوست۔
  9. سلمان حمید

    اردو کو قومی زبان بنانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے، قوم سے مذاق بند کیا جائے: سپریم کورٹ !

    جہاں تک جرمن زبان پر عبور رکھنے والے محفلین کا سوال ہے، وہ آتے ہی ہوں گے۔ مجھے تو اس لیے مشکل لگی کہ اس کی گرائمر مشکل ہے اور میں آج تک نہیں سیکھ پایا جس کی وجہ میری عدم دلچسپی، ڈھلتی عمر اور یاداشت کی کمی، اور وقت کی عدم دستیابی ہے۔ جرمن زبان بھی اردو کی طرح آپ اور تم دونوں کے لیے مختلف ہے اور...
  10. سلمان حمید

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    ہمارا بچپن تو قینچے (بنٹے) اور اخروٹ کھیلنے میں گزر گیا۔ ویسے تو کرکٹ، وانجو (سڑک پر پانی سے لکیریں لگا کر دو ٹیمیں بنا کر کھیلنا) اور پٹھو گول گرم بھی کھیلے اور انڈور کھیلوں میں سے کروڑپتی، بارہ ٹینی بلیئرڈ، سنوکر اور کیرم بھی کھیلے۔ لیکن زیادہ شوق اخروٹ کھیلنے کا تھا جس کا بھی موسم آیا کرتا...
  11. سلمان حمید

    ڈھیلی چارپائی از سلمان حمید

    اتنا تفصیلی تبصرہ کرنے کا بہت شکریہ۔ ابھی تو میں ایک ادنی سا طالبعلم ہوں جس کا مطالعہ صفر اور مشاہدہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ حوصلہ افزائی کا شکریہ :)
  12. سلمان حمید

    تعارف محمد سہیل انور

    محفل میں خوش آمدید جناب
  13. سلمان حمید

    معلومات چاہیے

    مجھے اس تصویر میں کیل نظر آیا، ڈنمارک کے بارڈر پر۔ میں آج صبح ہی وہاں سے واپس آیا ہوں تقریباً بارہ گھنٹے کی ڈرائیو کر کے :whew: اس کے علاوہ میرے پاس اور کوئی معلومات نہیں ہے :)
  14. سلمان حمید

    پارک میں۔۔ اعجاز عبید

    بہت خوبصورت۔ مزہ آگیا پڑھ کر۔ بہت خوبصورت منظر کشی اور مختلف انداز میں پیروں کے استعمال کے ذکر کے باوجود میں آخر تک انجام کا اندازہ نہ لگا پایا۔ کچھ بار یہ افسانہ پڑھنا پڑے گا تاکہ اس کا پورا مزہ لیا جا سکے :)
  15. سلمان حمید

    تیز رفتاری؟

    جی وہ پہلے ہی سفر لمبا ہونے کی وجہ سے تھک چکی تھی اور جلد از جلد منزل پر پہنچنا چاہ رہی تھی۔ ابھی ہم کل صبح مینوخ سے لیوبک کے لیے روانہ ہو رہے ہیں جو انکل گوگل کے مطابق 750 کلومیٹر کا سفر ہے۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے :)
  16. سلمان حمید

    تعارف "ہم تو"

    بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی محفل میں خوش آمدید :)
  17. سلمان حمید

    تعارف فرحت سعیدی

    محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  18. سلمان حمید

    تعارف السلامُ علیکم !

    وعلیکم السلام۔ محفل میں خوش آمدید :)
  19. سلمان حمید

    تعارف السلام علیکم

    بہت بہت خوش آمدید کہنے کے بعد عرض کرتا ہوں کہ شاید مجھے نکال کر کچھ کھا رہے ہوں آپ محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں اس شعر کو سنانے کا مقصد غذا کے ساتھ اپنے مضبوط تعلقات پر روشنی ڈالنا اور آپ کو کچھ سنانے کے لیے اکسانا تھا۔ کچھ اشیائے خوردونوش کے حوالے سے لکھا گیا شعر یا تحریر سنا دیجئے۔
  20. سلمان حمید

    ڈھیلی چارپائی از سلمان حمید

    داد کے لیے شکریہ اور واقعی، والدین کے لیے اس سے بڑھ کر دکھ کی بات کیا ہو گی بھلا۔ تدوین کر دی گئی ہے، نشاندہی کے لیے شکریہ :)
Top