نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    ریڑھی

    بہت اچھا لکھا ہے۔ داد قبول کریں۔ ٹراوزر کا سوراخ چھپانا اور نہر میں تیراکی کی مختلف سوچوں نے واقعی افسانے کا حسن بڑھا دیا۔ صبح آپ کا دوسرا افسانہ بھی ڈھونڈ کر پڑھوں گا۔
  2. سلمان حمید

    ڈھیلی چارپائی از سلمان حمید

    ڈھیلی چارپائی بابا منیر کھانستے کھانسے بے حال ہونے لگا تو چاچے صدیق نے آگے بڑھ کر اس کے ہاتھ سے حقے کی نالی تھام لی. بابے منیر نے چارپائی کے کنارے بیٹھے بیٹھے اپنا کھسہ اتار کر بائیں پیر سے چارپائی کے تھوڑا نیچے کھسکایا، اپنے سر سے صافہ اتار کر تکیے کے ساتھ رکھا اور سیدھا ہو کر چارپائی پر لیٹ...
  3. سلمان حمید

    تیز رفتاری؟

    وعلیکم السلام اصلاحی بھائی، کیسے مزاج ہیں؟ اور اپنی تیز رفتاری کا واقعہ بھی بیان کرتے جائیں :)
  4. سلمان حمید

    تیز رفتاری؟

    ابھی پچھلے ہفتے ایک پہاڑی علاقے میں دوستوں کو ملنے گیا تھا فیملی کے ساتھ، پہلی بار نو سپیڈ لمٹ آٹوبان پر چلائی کار تو رہا نہیں گیا، بیگم کو کہا بچوں کی سیٹ بیلٹس ڈبل چیک کر لو اور 190 تک چلائی کار تقریباً 10 سے 15 منٹ تک۔ ویسے کافی راستہ ایسا تھا (تقریباً 300 سے 400 کلومیٹر) جہاں رفتار کی بندش...
  5. سلمان حمید

    مکافاتِ عمل---از نور ----افسانہ

    ماضی یاد کرکے وہ یہ لفظ بار بار کہ رہا تھا۔ (یہ لفظ نہیں، شعر ہے پورا، الفاظ کا مجموعہ :) ) یادِ ماضی عذاب ہے یا رب ! چھین لے مجھ سے حافظہ میرا یونس کو اپنے بیوی سے محبت تھی ۔ اس محبت میں اکثر وہ ماں کو جھڑک دیا کرتا تھا۔ماں کو وہ ''بے بے'' کہا کرتا تھا ۔اس وقت وہ تیش کے عالم میں ماں کو آواز...
  6. سلمان حمید

    مکافاتِ عمل---از نور ----افسانہ

    کہانی پڑھی، اچھی لگی، کچھ پہلو ہیں جن پر بات کروں گا۔ ایک تو فقروں کا ربط نہیں لگا بہت سے مقامات پر، جس کا اندازہ آپ ایک بار دوبارہ پڑھیں تو کر سکتی ہیں۔ سب کچھ بہت جلدی جلدی ہوا، جلدی سے منظر بدلے اور پورا کا پورا بدل گیا۔ ایسے لگا جیسے آپ کے ذہن میں لکھتے ہوئے کچھ خیالات تھے جو آپ نے اکٹھے کیے...
  7. سلمان حمید

    سبز پیاز از سلمان حمید

    پھر میں کولا پیتا ہوں۔ وہ کیا ہے کہ میرے آفس والوں کو پتہ لگ گیا ہے کہ میں ابھی تک حلال ڈھونڈتا ہوں۔ پچھلے سال نہر (Isar River) کے کنارے کیے گئے بار بی کیو کے لیے میری دوسری والی ایچ آر کی بندی ترکش دوکان سے ہی گوشت لے گئی تھی کیونکہ اس کو وہیں کا کٹا ہوا اور مصالحہ لگا ہوا گوشت پسند ہے تو اس نے...
  8. سلمان حمید

    سبز پیاز از سلمان حمید

    بس پھر آپ تو میری کیفیت کا اندازہ کر ہی سکتے ہیں گو کہ آپ پر اس کا دس فیصد بھی نہیں گزرا جو میں بھگت چکا ہوں :cry2::cry2: اور جہاں تک بات الودائیہ کو الوداعی کرنے کی ہے اور ایچ آر کو ایچ آر کی بندی یا محترمہ کرنے کی ہے وہ میں اب کرنے سے قاصر ہوں کیونکہ تدوین کے سارے حقوق مجھ سے چھینے جا چکے ہیں...
  9. سلمان حمید

    سبز پیاز از سلمان حمید

    ارے آپ جرمنی آئے اور بتایا بھی نہیں۔ ویسے جولائی 2013 میں، میں اپنی ڈگری مکمل کر کے جرمنی کے جنوب میں واقع ایک شہر کیل میں رہائش پذیر تھا اور نوکری کی تلاش میں تھا۔ میونخ میں اگست 2013 کو آنا ہوا تھا۔ اگلی بار آئیں تو بتائے اور ملے بغیر مت جائیے گا :) سبزی خور نہیں ہوں لیکن ابھی تک حلال گوشت...
  10. سلمان حمید

    سبز پیاز از سلمان حمید

    زیک بھائی میرے لیے کتنا اچھا تھا یہ تو میں لکھ دیا ہے لیکن ہم وہاں اس لیے گئے تھے کہ وہ دفتر کے پاس ہی تھا۔ پتہ لکھے دیتا ہوں اور ریستوران کا نام ہاڈرنر آگسٹنرہے لیکن اگر میرے شہر آنا ہو تو مجھے ضرور بتا دیجئے گا، آپ کو کسی اور اچھے والے ریستوران میں لے چلیں گے :) Haderner Augustiner...
  11. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    اتنی پرانی تحریرپڑھنے اور اس کی تعریف کرنے کا شکریہ :)
  12. سلمان حمید

    سبز پیاز از سلمان حمید

    تعریف کے لیے شکریہ لیکن آپ میری بے بسی پر ہنسے، یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے:(
  13. سلمان حمید

    سبز پیاز از سلمان حمید

    تعریف کے لیے شکریہ اور آپ کا مشورہ سیدھا دل کو لگا۔ ایسا کیا جا سکتا تھا لیکن مجھے جائے وقوعہ پر بلاوجہ کی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا جو مجھے نامنظور ہے :(
  14. سلمان حمید

    سبز پیاز از سلمان حمید

    تھی تو بیئر ہی لیکن اکا دکا وائین بھی پی رہے تھے، جس کا مجھے نام نہیں آتا
  15. سلمان حمید

    سبز پیاز از سلمان حمید

    بہت شکریہ بہنا۔ اور بھی نئی نئی باتیں بتاتا رہوں گا کیونکہ یہاں بہت کچھ نیا ہے:biggrin:
  16. سلمان حمید

    سبز پیاز از سلمان حمید

    کل شام کی بات ہے یا شاید پرسوں کی، کچھ ٹھیک طرح سے یاد نہیں۔ دیکھیے کس قدر قیامت کی شام تھی کہ اب یاد بھی نہیں آ رہا کہ کل گزری ہے یا پرسوں لیکن جب بھی گزری ہے، اس کے اثرات ابھی تک باقی ہیں۔ کونسی منحوس گھڑی تھی جب میں نے اپنے دفتر کی ایچ آر (HR) کی ای میل کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہاں، اس بار...
  17. سلمان حمید

    چارپائی - از سلمان حمید

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، نئی لکھنے والی تو نہیں ہو آپ :eek::eek:
  18. سلمان حمید

    کوچہ شاپران ِ محفل

    مطلب تو ہر انسان اپنی مرضی کا نکال اور سمجھ لیتا ہے تو اگر آپ کی اپنی مرضی نہیں ہے کوئی تو میرا مطلب سن لیں اور اگر سمجھ آئے تو رکھ لیں ورنہ کوڑے والے شاپر میں پھینک دیں۔ شاپر ہر وہ چیز ہے جس نے اپنے اندر اپنی اپنی بساط اور حجم (بعض اوقات حجم سے کچھ زیادہ) کچھ نہ کچھ سمویا ہوتا ہے۔ وہ کچھ نہ...
Top