نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    تعارف تعارف حامد علی

    خوش آمدید جناب۔ ابھی پچھلے دنوں آپ کے وطن کی سیر کے لیے آنا ہوا تھا، پہلے علم ہوتا تو آپ کے پاس آتے اور تھوڑی آپ کے ساتھ سیر ہی کر لیتے :) محفل میں آتے رہیے گا :)
  2. سلمان حمید

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید اے پڑھے لکھے انسان :)
  3. سلمان حمید

    کوچہ شاپران ِ محفل

    کیا یاد کروا دیا حضور۔ روزے وہ بھی لمبے لمبے کہ رات ہو جائے لیکن سورج نہ ڈھلے۔ اللہ ہمت دے :(
  4. سلمان حمید

    کوچہ شاپران ِ محفل

    لیکن اس میں تو مزاح نہیں بیچارگی تھی۔
  5. سلمان حمید

    میرے تیار کیئے گئے کچھ نئے Interior Designs!

    نہیں جناب۔ انگریزی کی بات ہی کچھ اور ہے :biggrin:
  6. سلمان حمید

    میرے تیار کیئے گئے کچھ نئے Interior Designs!

    بہت ہی خوبصورت اور مزیدار۔ میں تو انگریزی میں امپریس ہو گیا ہوں۔
  7. سلمان حمید

    تعارف تعارف کیا جی ؟

    محفل میں خوش آمدید :)
  8. سلمان حمید

    تعارف اسلام علیکم

    اجی ہم اور دغا؟ ایسا ہرگز ممکن نہیں۔ ہم تو نہایت معصومیت سے کہہ بیٹھے کہ دوسری بار خوش آمدید کہہ رہے ہیں تو دو بار تو شکریہ بنتا ہے ورنہ شاپری تو یہ ہوتی کہ ہم اس بات پر ڈٹ جاتے اور لگے ہاتھوں برہم بھی ہو جاتے کہ ایک تو دو دو بار خوش آمدید کہو اور کوئی شکریہ کا ایک لفظ دو بار کہنے سے بھی کترائے۔...
  9. سلمان حمید

    تعارف اسلام علیکم

    "کل کو آپ نہ ہوئے" سن کر بڑا افسوس ہوا۔ آج کل کے شاگرد (وہ جو ابھی شاگرد ہوئے بھی نہیں) سب سے پہلے استاد کی جانشینی کے خواب دیکھتے ہیں چاہے ان کو اس مقام تک بٹھانے کے لیے اپنے استاد کو جان سے کیوں نہ گزار دینا پڑے۔ نیرنگ خیال میرے دوست، کل کس نے دیکھی ہے، آج ہی کچھ ایسا کر دے کہ محترمہ کو...
  10. سلمان حمید

    کوچہ شاپران ِ محفل

    ہیں ؟؟ پاش پاش بھی کرنا ہے؟ اس طرح کے ظلم ڈھاتی ہیں آپ وہ بھی اس انداز بے نیازی سے کہ اگلا شاپر پاش پاش بھی ہو جائے اور چوں تک نہ کرے۔ زیادتی ہے یہ۔
  11. سلمان حمید

    کوچہ شاپران ِ محفل

    کچھ اشعار میرے بھی ملاحظہ کریں۔ کس ڈھب سے پکارا ہے نور سعدیہ نے آج شاپر فضا بلند ہیں آندھی کے ساتھ ساتھ چھوٹے تو تیز و تند ہوا کی نظر ہوئے اکڑے ہوئے بڑے بڑے سب پہنچے ساتھ ساتھ شاپر بڑا جو رہ گیا کھبے سے اٹک کر بارش میں بھیگنے لگے وہ لپٹے ساتھ ساتھ آندھی کی طرح آ کے جو چلتی بنی ہے نور بکھرے...
  12. سلمان حمید

    کوچہ شاپران ِ محفل

    رونے سے مسئلے نہیں حل ہوتے دوست۔ مرد بن مرد۔
  13. سلمان حمید

    تعارف اسلام علیکم

    میں نے پہلے خوش آمدید کہا یا نہیں یہ تو یاد نہیں لیکن اگر یہ دوسری بار ہے تو ایک بار پھر کہہ دینے سے پچھلے والے خوش آمدید کو نظر انداز نہ کیا جائے بلکہ دونوں کو ملا کر میرے جذبے کی قدر کی جائے اور مجھے شکریہ بھی دو بار کہا جائے۔ وعلیکم السلام اور خوش آمدید :)
  14. سلمان حمید

    کوچہ شاپران ِ محفل

    کچھ کام بندوں کے کرنے کے بھی رکھے ہیں اللہ نے۔
  15. سلمان حمید

    کوچہ شاپران ِ محفل

    میرے پاس تو مزاح کا چھوٹا سا شاپر ہے جو کچھ دیر میں ہی خالی ہو جائے گا اور کسی بیوقوف بلی کی طرح میں سارا شاپر خالی کر کے محفل کے شیروں کے ہاتھوں بوٹی بوٹی نہیں ہونا چاہتا۔ اس لیے پہلے مجھ سے بھی بڑے بڑے شاپروں سے کہیں کہ تھوڑا مزاح چھلکائیں اور اس دھاگے کی رونق بڑھائیں۔ جیسے کہ شاپر اعظم نظر...
  16. سلمان حمید

    ''کاری عورت ''

    میرا بڑا بھائی کہتا ہے کہ تجھے تیرے دوستوں نے ہی واہ واہ کر کے بگاڑا ہے ورنہ تیرے جیسے شاعروں کے شعر کوئی رکشوں اور ٹرکوں کے پیچھے بھی نہیں لکھتا :( بگاڑنے والی بات تو ٹھیک ہی کہتا ہے اور اب جب کہ اتنے برسوں میں کسی رکشے یا ٹرک والے نے پورا شعر کیا ایک مصرعہ بھی مستعار لینے کے لیے رابطہ نہ کیا...
  17. سلمان حمید

    " پنچ لائن "

    ذرہ نوازی ہے بھائی ورنہ یہ مشکل کام ہے کہ کوئی آپ کی تحریر بگاڑ دے اور آپ پھر بھی اس سے ادب سے بات کریں :biggrin::biggrin:
  18. سلمان حمید

    " پنچ لائن "

    تمہارا بڑھکپن ہے لالی :)
  19. سلمان حمید

    ''کاری عورت ''

    سرخ رنگ سے آپ نے میرے بڑے ہونے پر ایک ایسی لائن کھینچ دی جو کہ شاید میرے لیے ایک تنبیہ ہے کہ میں یہ پار نہیں کر سکتا :( اگر آپ جیسے احباب بھی روک ٹوک کرتے رہے تو میں بڑا آدمی کب بنوں گا؟ :(
  20. سلمان حمید

    چارپائی - از سلمان حمید

    بالکل صحیح کہا بہنا۔ ایک ہی بات ہے۔ اور مجھے خوشی ہوئی یہ جان کر کہ میں نے وہ سب باتیں لکھیں جو آپ کے ذہن میں بھی تھیں۔ لکھنے کے لیے الفاظ ڈھونڈنا سر درد نہیں بنانا چاہئے۔ جیسے الفاظ بنتے ہیں، صفحے پر اتار دیا کرو۔ یہ خیال ہی ہے جو پڑھنے والے کو کھینچ لیتا ہے، الفاظ تو گھما دیتے ہیں :biggrin:
Top