نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    ''کاری عورت ''

    مجھے بھی بڑے ہو کر ایسی کہانی لکھنی ہے۔ لمبی سی کہانی، بہت سارے صفحوں والی۔ جو پڑھنے والے کہ اپنے حصار میں جکڑ لے اور قاری ساری پڑھے بغیر رہ نہ سکے۔ چونکہ میں نوک پلک سنوارنے یا تنقید کرنے کا ماہر نہیں ہوں اس لیے میری رائے کو صرف رائے لیا جائے۔ کہانی وہ صحافی بھائی کے بغیر بھی شروع ہو سکتی تھی،...
  2. سلمان حمید

    چارپائی - از سلمان حمید

    تو ان کو میموری میں ہی رکھنا ہے یا ڈسپلے پر بھی لانا ہے؟ انتظار رہے گا :) بہت شکریہ دوست۔ تعریف کا بھی اور دعا کے لیے بھی :)
  3. سلمان حمید

    " پنچ لائن "

    یہ تو واقعی ایک سنجیدہ دھاگہ تھا اور میں نے کیا سے کیا بنا دیا :confused::confused::confused:
  4. سلمان حمید

    " پنچ لائن "

    تو محفل کونسا کونا ہے؟ راس آنے والا یا راس آ کے دل سے اتر جانے والا؟
  5. سلمان حمید

    " پنچ لائن "

    ایسا مشورہ لالی بھی دیا کرتی تھی جس کی وجہ سے اس کی کچھ نظمیں بھی برباد کر کے رکھ دی تھیں میں نے۔ اگر اپنی تحریر کا حسن برقرار رکھنا ہے تو اس کو یہیں رہنے دیں :biggrin::biggrin:
  6. سلمان حمید

    "وعدہ خِلاف"

    گو کہ مجھے زیادہ سمجھ نہیں لگی لیکن وعدہ خلافی ایک بری چیز ہے تو اسے ایسے کاموں سے پرہیز کرنا چاہئے۔ امید کرتا ہوں کہ وہ اپنی زندگی میں پھر سے شامل ہونے والی یا والے سے بچھڑتے وقت کیے گئے وعدے نہ صرف وہ پہلے ہی لکھ کر رکھ لے گا بلکہ ان کو پورا بھی کرے گا۔
  7. سلمان حمید

    چارپائی - از سلمان حمید

    جی بالکل ٹھیک کہا۔ تعریف کے لیے شکریہ :) ؎ شکریہ :)
  8. سلمان حمید

    " پنچ لائن "

    بس جی اب تو محفل میں آنا جانا بہت کم ہو گیا ہے۔ باقی لوگ بھی شاید کم کم ہی آتے جاتے ہیں۔ خوش رہیے :)
  9. سلمان حمید

    " پنچ لائن "

    مزید آسانی کے لیے پنچ لائن کا حسن برباد کرتا چلوں دھاگہ کیوں جلا؟ روشنی کرنے کے لیے۔ ویسے تو سخت سردی میں ہاتھ سینکے جانے کے لیے بھی جلایا جا سکتا ہے۔ کسی کی سالگرہ کے موقعے پر کیک کی زینت بنایا جانا، کسی کے مزار پر عقیدت یا عادت کے طور پر جلا کر رکھا جانا وغیرہ وغیرہ جیسی وجوہات بھی ہو سکتی...
  10. سلمان حمید

    " پنچ لائن "

    "کتنا جلا" کا جواب تو مجھے مل گیا۔ سارا جل گیا تبھی تو دفن ہو گیا :biggrin::biggrin: خوب لکھا سید فصیح احمد بھائی :)
  11. سلمان حمید

    مبارکباد سلمان حمید بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار مراسلے مارک ہوں

    بہت بہت شکریہ تمام خواتین و حضرات کا۔ مجھے تو علم ہی نہیں تھا کہ میں اتنا مستقل مزاج بھی ہو سکتا ہوں۔ محفل نے آج یہ پوشیدہ خوبی ظاہر کر دی ہے کہ اگر میں چاہوں تو ایک جگہ ٹِک کر بیٹھ بھی سکتا ہوں۔ لیکن یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ ڈھلتی عمر کا تقاضا ہو۔ خیر جو بھی ہے، میں سب بہنوں اور بھائیوں کا...
  12. سلمان حمید

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام، محفل میں بہت بہت خوش آمدید اور امید کرتا ہوں کہ آپ کبھی کبھی چھڑی ہاتھ میں لیے بغیر بھی محفل پر دستیاب ہوں گی تاکہ آپ سے کچھ سیکھا جا سکے۔ ڈنڈے والی استانی سے آج تک کچھ نہیں سیکھ سکا میں :(
  13. سلمان حمید

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    اپنے بے ادب کے بارے میں یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتا لیکن یہ ضرور معلوم ہے کہ باادب نہیں ہوں :(
  14. سلمان حمید

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور آپ کی وجہ سے محفل کے لوگوں، با لخصوص میرے جیسے بے ادب لوگوں کو کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملے گا :)
  15. سلمان حمید

    چارپائی - از سلمان حمید

    اتنا تفصیلی تجزیہ اور انتہائی خوبصورتی سے تحریر کی تعریف کرنے کے لیے بے حد مشکور ہوں :) آپ نے بالکل ٹھیک کہا کہ مشکل الفاظ اور منظر کشی ادب کی چار دیواری تک تو پہنچ جاتی ہے،لیکن کبھی کبھی قاری کے دل تک نہیں پہنچ پاتی۔ میرا مقصد ادب کے دائرے میں رہنے سے زیادہ اپنے خیالات کو الفاظ میں ڈھالنا ہوتا...
  16. سلمان حمید

    چارپائی - از سلمان حمید

    بہت خوب۔ آپ نے تو سوا سیر والا کام کیا۔ بہت اچھا بیان کیا اور واقعی دل میں اتر گیا۔ اپنی یادوں میں شریک کرنے کا شکریہ :)
  17. سلمان حمید

    چارپائی - از سلمان حمید

    ایک یہی تو اثاثہ ہے زبیر بھائی کہ تھوڑے بہت الفاظ ہیں منظر کشی کے لیے بے شک بے حد سادہ ہی سہی لیکن شکرہے اللہ کا کہ۔ گونگا نہیں ہوں :) تعریف کے لیے شکریہ :)
  18. سلمان حمید

    چارپائی - از سلمان حمید

    بہت شکریہ بہنا :)
  19. سلمان حمید

    چارپائی - از سلمان حمید

    جی منجی بھی کہہ سکتے ہیں :biggrin:
Top