"آپ پاکستان سے ہو یا انڈیا سے؟" میں نے ریلوے اسٹیشن پر کھڑے اس نوعمر لڑکے کو پتلی سی جیکٹ پہنے سردی میں ٹھٹھرتے ہوئے پانچ منٹ تک دیکھا اور بالآخر پوچھ ہی لیا۔
وہ پاکستان سے تھا۔ ٹرین آنے میں پانچ منٹ مزید تھے اور ٹرین میں میرا اور اس کا ساتھ دس منٹ کا۔ پندرہ منٹ کی اس سنگت میں، اسے پانچ سے چھ...